AZ collection

AZ collection We Deals in Handicrafts in lawn, chiffon and pure chiffon and seasonal stuff. Shawls and men suits a

🌸۔﷽🌸السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ 💞 سب کو جمعہ مبارک 💞💞_____صبح  ﺍﻟﻨــــــــــــــــ...
12/08/2022

🌸۔﷽🌸
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتــهُ
💞 سب کو جمعہ مبارک 💞
💞_____صبح ﺍﻟﻨـــــــــــــــــــــــﻮﺭ _____💞
🌸آج کے دن بکثرت درود وسلام کا اہتمام کریں
*📍‏یا رب ذُوالجلال ... مجھے بدل کر پہلے سے بہتر بنا دے ... اپنے دین میــــں ... اپنے آپ میـــــــــں ... اپنی سوچ میــــں ... اور مجھے تقدیر میــــں سے بہترین عطا فرما ... اور اُســـــــــں کے بدترین شر سے بچاتے ہوئے ... خود میرے لئے کافی ہو جا ...اور مجھے مصیبتوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھیں اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ........!!! ‏

11/08/2022
مسلمانوں کی عورتیں کس طرف جا رہی ہیں؟کل قیامت کے دن رسول اللہ ﷺ سے کس منہ سے حوض کوثر سے پانی مانگیں گی؟ ام المومنین عائ...
02/07/2022

مسلمانوں کی عورتیں کس طرف جا رہی ہیں؟
کل قیامت کے دن رسول اللہ ﷺ سے کس منہ سے حوض کوثر سے پانی مانگیں گی؟ ام المومنین عائشہ اور سیدہ فاطمہ کا کس طرح سامنہ کریں گی؟
ایسی مہندی کے فیشن سے جو آپ کو اللہ کا نافرمان بنائے اس سے موت بہتر ہے

غیر محرم عورتوں کو چھونے ،ان سے مصافحہ کرنے اور ان کے ساتھ میل جول رکھنے کے بارے میں شریعت میں شدید ممانعت آئی ہے،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری زندگی میں کسی غیر محرم عورت کے ہاتھ کو نہیں چھوا، جب ہاتھ کو چھونا حرام ہے تو سر کو چھونا بالاولیٰ حرام ہے۔

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔

’’ والله ما مَسَّتْ يَدُهُ يَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ في الْمُبَايَعَةِ وما بَايَعَهُنَّ إلا بِقَوْلِهِ ‘‘ (صحیح البخاری / کتاب الشروط )

اللہ کی قسم ، بیعت کرتے ہوئے (بھی)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا ہاتھ مُبارک کبھی کسی عورت کے ہاتھ کے ساتھ چُھوا تک نہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم عورتوں کی بیعت صرف اپنے کلام مُبارک کے ذریعے فرمایا کرتے تھے۔

یہ تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا عمل مبارک ،جِس کی تاکید انہوں نے اپنے مبارک الفاظ میں یوں فرمائی

’’ إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاء ‘‘

میں عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا

سُنن النسائی المجتبیٰ /کتاب البیعۃ/باب 12،
سنن ابن ماجہ /کتاب الجھاد /باب 43، اِمام الالبانی رحمہُ اللہ نے فرمایا حدیث صحیح ہے ، السلسلہ الاحادیث الصحیحہ /حدیث 529،

کسی مریض دل میں یہ خیال گذر سکتا ہے، یا گُزارا جا سکتا ہے کہ یہ عمل آپ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے لیے خاص تھا ، یا اُن کے اپنے مُقام کا تقاضا تھا ، یا ، یا ، یا ،

تو ایسے خیالات والوں کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا یہ فرمان مُبارک، غیر محرم عورتوں سے مصاٖفحہ کرنے یعنی ہاتھ ملانے کے گُناہ کی شدت سمجھانے کے لیے کافی ہونا چاہیے۔آپ نے فرمایا:

’’ لأن يَطعَنَ أحدُكُم بِمخيط ٍ مِن حَديدِ خَيرٌ لهُ مِن أن يَمسَ اِمرأة لا تُحلُ لَهُ ‘‘ ( السلسہ الاحادیث الصحیحہ /حدیث226)

تُم میں سے کسی کو لوہے کی کنگھی اُس کے جِسم میں داخل کر کے ساتھ زخمی کر دیا جائے تو یہ اِس سے بہتر ہے کہ اُس کا ہاتھ کسی ایسی عورت کو چھوئے جو اس کے لیے حلال نہیں۔

مذکورہ بالا دلائل کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ کسی غیر محرم عورت کو چھونا ،حرام اور ممنوع ہے۔خواہ دم کی نیت سے چھوا جائے یا پیار دینے کی نیت سے چھوا جائے یا کسی اور نیت سے چھوا جائے۔ایسے لوگوں سے دم کروانے سے پرہیز کیا جائے جو شریعت کی پابندی نہ کرتے ہوں۔

22/11/2021

ایک جگہ سے سنا تھا کہ حضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے ارشاد ہوا تھا کہ اگر کوئی دکاندار اپنی بیچی ہوئی چیز گاہک کے واپس کرنے پہ واپس لے لیتا ہے ۔ تو اس کے لیئے جنت کی بشارت ہے ۔ اسی کو سن کے ایک صحابی نے دکان بنا لی ۔ جتنی بھی دکان چلائی ۔ ایک دن ان کا گاہک کوئی چیز واپس کرنے آیا ۔ تو انہوں نے وہ چیز بخوشی واپس لے لی ۔ اور دکان ختم کردی ۔ کہ بس فرمان مصطفٰے کے مطابق مجھے جنت کی بشارت مل گئی ۔۔۔۔
لیکن ہمارے ہاں گنگا الٹی ہی بہتی ہے ۔ سب نہیں لیکن زیادہ تر لوگ اول تو واپس کرتے ہی نہیں کر بھی لیں تو سو حجتیں ۔ سو باتیں سنا کے واپس کرتے ہیں ۔ بلکہ کئی نے تو پہلے ہی لکھا ہوا ہوتا ہے کہ " خریدی گئی چیز واپس یا تبدیل نہیں ہوگی "
لیکن کچھ لوگ بہت اچھے بھی ہیں ۔ ایک پٹھان بھائی سے میرے بھائی کپڑے لے کے آۓ تھے میں واپس کرنے گیا ۔ تو ان بھائی نے دوسری بات بھی نہیں کی ۔ بس پوچھا کہ کتنے پیسوں کے لے کے گئے تھے ۔ میں نے بتایا تو انہوں نے وہ پیسے مجھے دے دیئے ۔ میں نے بہت سا شکریہ ادا کرکے اتنی آسانی سے واپس لینے کی وجہ پوچھی تو سلام ان بھائی صاحب کو ۔۔ جنہوں نے اسی قول کا حوالہ دیا کہ واپس کرنے کی فضیلت کیا ہے ۔۔
اللہ پاک مجھے آپ کے گمان کے مطابق بنادے ۔ سلامت رہیں جزاک اللہ خیر❤

اے زی کولکشین کی طرف سے شاندار پیشکش'وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں. 😌 😍 comfurter set 8pcs.➡️Fabric High pure 100% cotto...
15/10/2021

اے زی کولکشین کی طرف سے شاندار پیشکش'
وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں. 😌 😍
comfurter set 8pcs.
➡️Fabric High pure 100% cotton
👉Colour life time loose return guaranty

2. pillows. Quilted & non woven filled
2. pillows plane printed
1. King size printed bedsheet
2. Cushion covers
1. light fill polyester & stiched comfurter for summer

Further details come
Whtsasapp 03155605185

اے زی کولکشین کی طرف سے شاندار پیشکش'وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں. 😌 😍7 pcs comfurter set ➡️Fabric High pure  cottonAnd...
16/09/2021

اے زی کولکشین کی طرف سے شاندار پیشکش'
وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں. 😌 😍
7 pcs comfurter set

➡️Fabric High pure cotton
And sylonica quality

👉Colour life time loose return guaranty

2 pillows. Quilted & non woven filled
2 pillows plane printed
1. King size printed bedsheet
1 Cushion cover
1 light fill polyester & stiched comfurter for summer

Further details come
Whtsasapp 03155605185

🔥3 pc stitched 2 sided frill bedsheets Salonika fine quality fabric with complete color guarantee🔥💥1 King size bedsheetS...
16/09/2021

🔥3 pc stitched 2 sided frill bedsheets Salonika fine quality fabric with complete color guarantee🔥

💥1 King size bedsheet
Size:- 93"*95" inches
💥2 pillow cases 2 sided frill
Size:- 19"*29" inches⚡
Whtsasapp 03155605185

📢 ایسے خوبصورت ڈیزائن کہیں اور کہاں 📢دلکش ڈیزائن اور اے گریڈ  فیبرک کوالٹی  👌🌹💐ایکسپورٹ کوالٹی 100% پیور کاٹن بیڈ شیٹہما...
13/08/2021

📢 ایسے خوبصورت ڈیزائن کہیں اور کہاں 📢
دلکش ڈیزائن اور اے گریڈ فیبرک کوالٹی 👌🌹💐
ایکسپورٹ کوالٹی 100% پیور کاٹن بیڈ شیٹ
ہمارے پاس 50 سے زیادہ مختلف ڈیزائن ہیں۔🌹

اس کے رنگ کپڑے اور دھونے کے بعد بر نہ آ نےکی گارنٹی ہے 👌🌹💐
*_Super Hit Designs_*

*100% Pure Cotton's Bedsheets*

Premium Export Quality💯
Full Printed 3pc
*Export Quality Stiched*
1 BedSheet
2 Pillow Covers
*Size = King Size Double Bed*

اس کا رنگ خراب ہو کپڑا اچھا نہ ہو Bur آ جائے یہ Returnable ہے🤗☺️💐

Customization also available... Fitted sheets... Comforter sets.... Duvet sets. All Also Available☺️☺️

*⚜️Order before the stock runs out⚜️*
Watsapp us on 03155605185
Price is just Rs.1199.
GRAB URS NOW 😊
HAPPY SHOPPING 🛒

ایسے خوبصورت ، اے گریڈ کوالٹی فیبرک اور دلکش ڈیزائن کہیں اور کہاں۔۔۔۔👌🌹💐ایکسپورٹ کوالٹی 100% کاٹن پیور بیڈ شیٹاس میں مخت...
13/06/2021

ایسے خوبصورت ، اے گریڈ کوالٹی فیبرک اور دلکش ڈیزائن کہیں اور کہاں۔۔۔۔👌🌹💐
ایکسپورٹ کوالٹی 100% کاٹن پیور بیڈ شیٹ
اس میں مختلف ڈیزائن ہیں اس کے رنگ کپڑے اور دھونے کے بعد بر نہ آ نےکی گارنٹی ہے 👌🌹💐
Pure Cotton Bedsheets
*_Super Hit Designs_*

*100% Pure Cotton's Bedsheets*

Premium Export Quality💯
Full Printed 5pc

*Export Quality Stiched*

1 Sheet king size for double bed
2 Pillow Covers

*Size = King Size Double Bed*

اس کا رنگ خراب ہو کپڑا اچھا نہ ہو Bur آ جائے یہ Returnable ہے🤗☺️💐
https://www.facebook.com/106085561186470?referrer=whatsapp

Customization also available... Fitted sheets... Comforter sets.... Duvet sets. All available
Bedsheets set price is just 1199Rs.
*⚜️Order before the stock runs out⚜️*
Watsapp us on 03155605185

GRAB URS NOW 😊
HAPPY SHOPPING 🛒

آ⭐⭐⭐⭐⭐آکیا آپ ابھی بھی وہی پرانے فیشن کی چادر لیتے ہو؟ 🙄جس پر بہت زیادہ کڑھائی ہوئی ہو اور جو اوڑھنے میں بھی بہت وزنی ہو...
10/06/2021

آ⭐⭐⭐⭐⭐آ

کیا آپ ابھی بھی وہی پرانے فیشن کی چادر لیتے ہو؟ 🙄

جس پر بہت زیادہ کڑھائی ہوئی ہو اور جو اوڑھنے میں بھی بہت وزنی ہو۔ 😶

اب trend بدل گیا ہے۔ 😱

کیا آپ trend کے ساتھ چلنا چاہتے ہو؟ 🗣️

آج میں آپ کو بنارسی چادر دکھاتا ہوں جو ایک نیا trend آیا ہے۔ 🥰

یہ بہت خوبصورت اور لائٹ ویٹ چادر ہے جو یقینا آپ کے کندھوں پر پریشر نہیں ڈالے گی۔ 🧕🧕

اب آپ کی اس پرانی وزنی چادر سے جان چھوٹ جائےگی۔ 👌

جو کسٹمر یہ خرید چکے ہیں وہ یہی بتا رہے ہیں کہ یہ واقعی ہی بہت Unique ہے۔ 😍😍

کیونکہ وہ جہاں بھی یہ اوڑھ کر گئے ہیں بہت لوگوں نے اس چادر کی تعریف کی ہے۔ ❤️❤️

Whatsapp +92 3155605185

کچھ خواتین کو ایسی چادر چاہئے ہوتی ہے جس کا فیشن سالوں رہے۔🧕🧕کچھ خواتین کو ایسی چادر چاہئے ہوتی ہے جس پر سلوٹیں نہ پڑے۔👩...
08/06/2021

کچھ خواتین کو ایسی چادر چاہئے ہوتی ہے جس کا فیشن سالوں رہے۔🧕🧕
کچھ خواتین کو ایسی چادر چاہئے ہوتی ہے جس پر سلوٹیں نہ پڑے۔👩‍⚖👩‍⚖

کچھ خواتین کو بریک اور آرام دہ چادر چاہئے ہوتی ہے اور کچھ کو بہت اچھے رنگوں والی چاہئے ہوتی ہے۔👧👧

اگر کسی خواتین کو ایسی چادر چاہئے جو نفس ہونے کے ساتھ ساتھ آرام دہ بھی ہو۔🙂🙂

لائٹ ویٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سکون بھی دے اور اس چادر میں کافی رنگ بھی ہوں۔😊😊

تو آج میں آپ کو جو چادر دیکھانے والا ہوں یہ وہی چادر ہے۔🥰

جس خواتین نے بھی یہ چادر لی اس نے تعریف کی اور تعریف ہو بھی کیوں نہ ہاتھ کی کڑھائی والی چادر اتنی لائٹ ویٹ اور خوبصورت رنگوں میں ہے۔😘😘

ا

اس چادر کے سارے رنگ نیچے تصویروں میں موجود ہیں۔👇

For order send detail on WhatsApp 03155605185 and inbox.

Address

Millat Choke
Faisalabad
38000

Telephone

+923155605185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZ collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AZ collection:

Share