A.S online shopping center Dijkot

A.S online shopping center Dijkot All ladies & gent's cosmetics and general items available here

20/05/2026
02/03/2026
Limited offer
30/11/2024

Limited offer

23/08/2024

لوگ صدیوں سے ناپسندیدہ بالوں کو ہٹاتے آ رہے ہیں۔ہیر ریموور یا بال ہٹانے والی کریم اور اسپرےایسا کرنے کا ایک جدید طریقہ ہیں۔

جسم کے ناپسندیدہ بالوں کو ہٹانے کے بہت سے طریقے ناخوشگوار ہو سکتے ہیں۔
ویکسنگ تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔ اور اس سے آپ کی جلد پر چھوٹے چھوٹے نشانات پیدا ہو سکتے ہیں، جس سے درد اور جلن ہو سکتی ہے۔
اس کے برعکس ہیر ریموور کریمیں اور اسپرے درد سے پاک طریقے سے بالوں کو ہٹانے کا بلکل آسان طریقہ ہیں۔
اور آپ اسے گھر پر آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں۔

بال ہٹانے والی کریم یا اسپرے کیسے کام کرتی ہیں؟
یہ بال ہٹانے والی کریم اور اسپرےخاص مادوں سے بنی ہوتی ہیں جو آپ اپنی جلد پر اچھے سے پھیلا دیتے ہیں۔

اپنی جلد پر کریم یا اسپرے لگانے کے بعد، آپ کو بالوں کے ہر اسٹرینڈ کو کمزور کرنے کے لیے اسے چند منٹوں کے لیے لگانا ہوگا۔ اس کے بعد، آپ نرم اور ہموار طریقے سےبغیر درد کے اسے آسانی سے صاف کر سکتے ہیں۔

اور ہماری فریش اینڈ کییر ہٸیر ریمونگ کریم اور اسپرے انھی خاص اجزا کو ملا کرتیار کی گٸی ہے

جس کےآپ کی جلد پر کوٸی ساٸیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتے اور
ہر دفعہ استعمال کے بعد آپ کی جلد نرم و ملاٸم اور چکمدار محسوس ہو گی۔
اس لٸےغیر ضرور بالوں کو ہٹانےکےلٸے فریش اینڈ کیٸر آپکی پہلی چواٸس ہو سکتی ہے۔
مزید اچھی اچھی معلومات کے لٸے پیج وزٹ کرتے رہیں۔
شکریہ





23/08/2024
23/08/2024

چہرے پر کیل، مہاسے نکل آئیں،تو نہ صرف آپ کا چہرہ بدنما دکھائی دیتا ہے، بلکہ شدید اُلجھن بھی محسوس ہوتی ہے۔

عام طور پر ایسا بلوغت کی عُمرمیں ہوتا ہے جو عموما تیس سال کی عُمر میں نکلنا بند ہوجاتے ہیں، لیکن بعض کیسز میں تیس سال کے بعد بھی نکلتے رہتے ہیں۔
بدقسمتی سے ہمارے یہاں زیادہ ترافراد کیل مہاسوں کو طبعی عُمر کا تقاضا سمجھ کر علاج نہیں کرواتے ، جو قطعاً درست نہیں کہ اگر بروقت علاج کروالیا جائے، تو چہرے کو بدنُما ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔

اس لٸے فریش اینڈ کٸیر لایا آپ کے لٸےایک ایسی ایکنی کریم جو آپ کے چہرے کو بنائے خوبصورت اور بے داغ

کیل مہاسے اور چھاٸیوں سے پاٸیں مکمل نجات
منی بیک گارنٹی کے ساتھ

صرف چند دن کے استعمال سے ہی آپ کے چہرے پہ فرق نمایاں ہو گا۔

تو دیر کس بات کی ؟
ابھی فریش اینڈ کٸیرکی ایکنی اینڈ کریم کے لٸے رابطہ کریں۔

مزید معلومات اور رہنماٸی کے لٸے ہمارا پیج وزٹ کرتے رہیں۔

شکریہ




Address

Faisalabad

Telephone

+923037470390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.S online shopping center Dijkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A.S online shopping center Dijkot:

Shortcuts

Share