Uzma's trendy wardrobe

Uzma's trendy wardrobe Deals in women clothing
Original brands, Casual, fancy, stitched, unstitched suits and abayas

02/09/2025
01/09/2025

✨ Luxury Chiffon Collection 2026 – Asim Jofa✨
💎 Fabric Code: WN-CF2101
👗 Brand: Asim Jofa

✨ A masterpiece of elegance — perfect for weddings, receptions, and grand occasions
📦 Limited Stock | 🚚 Nationwide Delivery Available
👉 DM or WhatsApp to order now!

✨ Luxury Chiffon Collection 2026 – Asim Jofa✨💎 Fabric Code: WN-CF2101👗 Brand: Asim Jofa🌹 Fabric Details: Complete Chiffo...
01/09/2025

✨ Luxury Chiffon Collection 2026 – Asim Jofa✨
💎 Fabric Code: WN-CF2101
👗 Brand: Asim Jofa

🌹 Fabric Details:
Complete Chiffon Frock with Satin Silk Trouser
Dupatta: Heavy Embroidered Chiffon with 4-side Multi Emb Lace (Ready to Wear)

🌟 Embroidery & Handwork:
Front: Fully heavy embroidered with sequence work + frock & daman patch with intricate handwork
Back: Heavy embroidery with sequence & daman detailing + handwork
Body: Front & back heavily embroidered with detailed hand embellishments
Sleeves: Embroidered with sequence & handwork
Sleeves: Embroidered with sequins & handwork

✨ A masterpiece of elegance — perfect for weddings, receptions, and grand occasions

📦 Limited Stock | 🚚 Nationwide Delivery Available
👉 DM or WhatsApp to order now!

✨ Winter Collection 2026 – Luxury Shamooz Silk 3PC ✨💎 Fabric Code: WN-SS1696👗 Brand: Zainab Chottani🌹 Product Details:Fr...
31/08/2025

✨ Winter Collection 2026 – Luxury Shamooz Silk 3PC ✨
💎 Fabric Code: WN-SS1696
👗 Brand: Zainab Chottani

🌹 Product Details:
Front: Full Heavy Embroidery
Sleeves: Heavy Embroidery
Back: Embroidered
Trouser: Heavy Embroidered
Dupatta: Organza with Heavy Embroidery

🌟 Premium Export Quality Shamooz Silk – perfect for weddings & special occasions.
📦 Limited Stock | 🚚 Nationwide Delivery Available
👉 DM or WhatsApp to book your order today!

👗 نرم، ہلکی اور سانس لیتی ہوئی لاون🧵 جدید مشینی کڑھائی جو ہر سوٹ کو بنائے شاہکار🎨 خوبصورت رنگ، فائن فنشنگ، اور ہر موقع ک...
01/08/2025

👗 نرم، ہلکی اور سانس لیتی ہوئی لاون
🧵 جدید مشینی کڑھائی جو ہر سوٹ کو بنائے شاہکار
🎨 خوبصورت رنگ، فائن فنشنگ، اور ہر موقع کے لیے پرفیکٹ اسٹائل!

چاہے ہو دفتر، عید، یا روزمرہ کا اعتماد بھرا انداز —
ہماری نئی کلیکشن آپ کے اسٹائل میں چار چاند لگا دے گی!

🪡 اسٹچڈ اور اَن اسٹچڈ دونوں میں دستیاب
🚚 ہوم ڈیلیوری کی سہولت
📸 آرڈر سے پہلے اصل تصاویر

💬 آج ہی میسج کریں اور اپنا پسندیدہ ڈیزائن بک کروائیں!

's trendy wardrobe

22/07/2025
03/06/2025

پاکستان میں دو لوگ
بڑے اطمینان سے زندگی گزار رہے ہیں
— ایک امیر اور دوسرا غریب۔
اصل بیچ کا جو طبقہ ہے، یعنی مڈل کلاس، اُس کی زندگی ایک مستقل جدوجہد ہے۔
یہ لوگ رکھ رکھاؤ سے امیر لگتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ روز گھر میں اس بات پر لڑائی ہوتی ہے کہ گھی اتنی جلدی کیسے ختم ہوگیا؟

ہمارے ہاں دو طبقات پر ہی توجہ دی جاتی ہے:
1. امیر – جنہیں ان کے پیسے کی وجہ سے قابلِ نفرت سمجھا جاتا ہے
2. غریب – جنہیں ان کی محتاجی پر ترس آتا ہے

اور مڈل کلاس؟
یہ تو نہ یہاں کے ہیں نہ وہاں کے۔
امیر انہیں غریب سمجھتے ہیں، اور غریب انہیں امیر۔

یہ طبقہ وہ ہے جس کے پاس بظاہر سب کچھ ہوتا ہے، لیکن سیکنڈ ہینڈ۔
کرائے کا بہتر سا گھر، پرانی سی گاڑی، کپڑے صاف مگر سالوں پرانے، یو پی ایس کی بیٹری جو صرف 30 منٹ نکالتی ہے، اچھا فون لیکن استعمال شدہ۔
ہر ہفتے پتلی شوربے والی مرغی، فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں 6 افراد کے دو برگرز، اور ہر کام میں کفایت شعاری۔

اِن کے پاس ATM کارڈ ہوتا ہے لیکن پانچ سو سے زیادہ نکالنے کی ہمت نہیں۔
ایسا کاروبار تلاش کرتے ہیں جس میں انویسٹمنٹ نہ ہو، گاڑی صرف سردیوں میں کولنگ دیتی ہے، اور کمیٹیوں میں ساری زندگی الجھی رہتی ہے۔

یہ وہ طبقہ ہے جو سب سے زیادہ خوفِ خدا رکھتا ہے۔
زکوٰۃ، فطرانہ، بھیک — سب غریبوں کو جاتا ہے۔
لیکن اصل قربانی تو یہ لوگ دیتے ہیں، اپنی انا کے مارے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔

ان کی زندگی فالتو بلب بند کرنے، بجلی کی میٹر ریڈنگ چیک کرنے اور بلز کو مہینوں میں بانٹنے میں گزرتی ہے۔
بچیوں کی شادیاں کرنا، بچوں کو اچھی تعلیم دینا، اور کسی کی مدد کرنا — سب کچھ دل سے چاہتے ہیں، لیکن جیب اجازت نہیں دیتی۔

یہ وہ طبقہ ہے جو:
• ہر حال میں گزارہ کرتا ہے
• غریب کو پالتا ہے
• اور امیروں کے درمیان پس جاتا ہے

اگر سوسائٹی کا کوئی اصل سہارا ہے تو وہ مڈل کلاس ہی ہے، جو نہ صرف خود محنت کرتا ہے بلکہ دوسروں کا بوجھ بھی اٹھاتا ہے۔✍️

Address

Kareem Town
Faisalabad
38090

Telephone

+923354879358

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzma's trendy wardrobe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share