المیہ

المیہ بری صحبت سے تنہائی اچھی ہے، لیکن تنہائی سے پریشان ہو جا?

10/10/2021
والدین کے لیے اولاد تب تک باعث فخر ہوتی ہے جب تک اپنی اور اپنے والدین کی عزتوں کی محافظ ہوتی ہے باغیانہ رویہ تمہاری اصل ...
08/10/2021

والدین کے لیے اولاد تب تک باعث فخر ہوتی ہے جب تک اپنی اور اپنے والدین کی عزتوں کی محافظ ہوتی ہے باغیانہ رویہ تمہاری اصل اور نسل کی تذلیل کا سبب ہے

محمد اسامہ مجاھد

07/10/2021

نکاح کا معیار غلط۔۔۔۔

07/10/2021

توحید اور شرک۔۔۔۔

ایسے اَپا ہَج علم سے لاعلمی بہتر ہے جو ضمیر کے دروازے پر دستک نہ دے سکے، جو میری اِصلاح نہ کر سکے، جو مجھے عمل پر آمادہ ...
07/10/2021

ایسے اَپا ہَج علم سے لاعلمی بہتر ہے جو ضمیر کے دروازے پر دستک نہ دے سکے، جو میری اِصلاح نہ کر سکے، جو مجھے عمل پر آمادہ نہ کر سکے

محمد اسامہ مجاھد

06/10/2021

آیات۔۔۔سورۃ یوسف۔۔۔۔

چیونٹی 🐜 کی رفتار ہی سہی، پر اپنی منزل کی طرف رواں دواں شخص مجھے عزیز ہےمحمد اسامہ مجاھد
05/10/2021

چیونٹی 🐜 کی رفتار ہی سہی، پر اپنی منزل کی طرف رواں دواں شخص مجھے عزیز ہے

محمد اسامہ مجاھد

اگر آپ کو چار دیواری میں تنہائی میسر ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اس میں چھپ کر گناہ کریں بلکہ یہ تو خدا کی یاد میں دل...
04/10/2021

اگر آپ کو چار دیواری میں تنہائی میسر ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اس میں چھپ کر گناہ کریں بلکہ یہ تو خدا کی یاد میں دل آباد کرنے کا موقع ہوتا ہے

محمد اسامہ مجاھد

ہم تمام عمر خوشی تلاش کرتے کرتے گزار دیتے ہیں جبکہ خوشی ہمارے برتاؤ اور سلوک کا معاوضہ ہوتی ہے اگر ہمارا برتاؤ اچھا ہے ت...
02/10/2021

ہم تمام عمر خوشی تلاش کرتے کرتے گزار دیتے ہیں جبکہ خوشی ہمارے برتاؤ اور سلوک کا معاوضہ ہوتی ہے اگر ہمارا برتاؤ اچھا ہے تو معاوضہ بھی اچھا ہی ملے گا

محمد اسامہ مجاھد

خودکشی کرنے والے کیوں مرتے ہیں صرف اس لیے کہ ان کے پاس مرنے کی ایک وجہ ہوتی ہیں؟ وہ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ مرنے کی ایک وج...
01/10/2021

خودکشی کرنے والے کیوں مرتے ہیں صرف اس لیے کہ ان کے پاس مرنے کی ایک وجہ ہوتی ہیں؟ وہ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ مرنے کی ایک وجہ اور جینے کی بےشمار وجوہات ہو سکتی ہیں

محمد اسامہ مجاھد

ہمارا ملک قول و عمل کے تضاد کی زد میں ہے نعرہ ریاست مدینہ ہے اور عمل حسد، بغض اور کینہ ہےمحمد اسامہ مجاھد
30/09/2021

ہمارا ملک قول و عمل کے تضاد کی زد میں ہے نعرہ ریاست مدینہ ہے اور عمل حسد، بغض اور کینہ ہے

محمد اسامہ مجاھد

یوں تو خدا کی عطاء کردہ نعمتیں بےشمار ہیں لیکن ان میں سے ایک بہت بڑی نعمت "توفیق کا ملنا" ہے اگر آپ کو کچھ کرنے کی توفیق...
30/09/2021

یوں تو خدا کی عطاء کردہ نعمتیں بےشمار ہیں لیکن ان میں سے ایک بہت بڑی نعمت "توفیق کا ملنا" ہے اگر آپ کو کچھ کرنے کی توفیق مل گئی ہے تو گویا دنیا و آخرت کے خزانے مل گۓ، لہذا توفیق مانگتے رہا کریں

محمد اسامہ مجاھد

Address

Faisalabad

Telephone

+923016711839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category