04/03/2026
Epstein Files
کٹر مسلمان اور لندن سوسائٹی کا شیر
ایپسٹائن فائلز میں جاری ای میلز میں جیفری ایپسٹائن نے 31 جولائی 2018 کو ایک ای میل میں عمران خان کا ذکر کیا تھا، جہاں اس نے عمران خان کو ایک کٹر مسلمان قرار دیتے ہوئے بڑا خطرہ قرار دیا تھا، ایپسٹائن نے لکھا کہ عمران خان روسی صدر پوتن اور ترکیہ کے صدر ایردوآن سے زیادہ خطرناک ہے
ایپسٹائن فائلز میں جاری ایک اور ای میل میں ایک سابق اقوام متحدہ کے عہدیدار نے عمران خان کو "لندن سوسائٹی کا شیر (London society lion) کہہ کر مخاطب کیا جس کا مطلب لندن سوشل سرکل میں مشہور شخصیت ہے جس کا لندن میں براہِ راست اور بڑا اثر و رسوخ ہے
جہاں ایپسٹائن فائلز میں دُنیا کے بڑے بڑے نام ایکسپوز ہوئے ہیں یہاں بھی عمران خان سرخرو ہوئے ہیں
بیشک، اللہ جس کو چاہے عزت دے 🔥❤️