Faisalabad Textiles

Faisalabad Textiles Faisalabad Textiles Deliver Best quality fabric in your Door sTEP

22/08/2024

الکرم کاٹن جشن آزادی سیل افر
دو سوٹ کا رعایتی پیکج صرف 3 ہزار روپے وہ بھی فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
نیز 1 سوٹ بھی خرید سکتے ہیں
تو جلدی آفر کا فائدہ اٹھائیں اور دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں
0300-8799831

06/07/2024

اب آپکو بازار سے مہنگی کاٹن خریدنے کی ضرورت نہیں
نیازیب کی تیار کردہ واش اینڈ وئیر کاٹن، جو کہ سوتی دھاگہ سے تیار کی گئی ہے
خوبصورت ٹھنڈے رنگ جو کہ سخت گرمی میں دھوپ کی شدت کو کم کرتے ہیں
رنگ و بر کی مکمل گارنٹی ہے
محدود مدت کے لیے فری ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
سوٹ پسند نہ آنے پر 30 دن میں واپس یا تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے

27/06/2024

*مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے
لاجواب آفر!!*

ہم لائے ہیں آپ کے لئے ایک دھماکہ دار آفر جو آپ کی جیب پر بوجھ نہیں ڈالے گی۔ اس گرمی کے موسم میں اب پائیں نیا زیب کے خصوصی گرمی کے کپڑے، وہ بھی حیرت انگیز کم قیمت پر!

ہماری آفر میں شامل ہیں:
- اعلیٰ معیار: ہمارا خود تیار کردہ کپڑا نہ صرف نرم اور آرام دہ ہے بلکہ پائیدار بھی ہے۔
- گھر بیٹھے خریداری: اب گرمی میں باہر نکلنے کی ضرورت نہیں، آرڈر کریں اور کپڑے حاصل کریں گھر کی دہلیز پر۔
- 100% اعتماد کے ساتھ: ہمارے کپڑوں کی کوالٹی کی گارنٹی ہے۔ پسند نہ آنے پر 30 دن کے اندر واپس کریں، کوئی سوال نہیں پوچھے جائیں گے۔
- فری ڈیلیوری: بغیر کسی اضافی چارجز کے، آپ کا پسندیدہ سوٹ آپ کے گھر پر پہنچے گا۔

تو دیر کس بات کی؟ آج ہی اپنی پسند کے گرمی کے سوٹ آرڈر کریں اور نیا زیب کی خاص آفر سے فائدہ اٹھائیں!

Address

Abha Fabrics International Gol Kapra Bazzar Faisalabad
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Textiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share