Sad Romantic Poetry & Quotes

Sad Romantic Poetry & Quotes Born to express, not to impress. Happiness is homemade 🏠

31/05/2026

کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے
; لوگوں کی باتوں سے، رشتوں کی اُلجھنوں سے...

*اپنے علاوہ گر مجھے کرنا پڑا تو پھر**تجھ کو فقط خدا کے حوالے کروں گا میں.* #                                  ...
19/05/2026

*اپنے علاوہ گر مجھے کرنا پڑا تو پھر*
*تجھ کو فقط خدا کے حوالے کروں گا میں.*
#












05/11/2025

🍂,,

کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!!نہ ہواؤں کا شور..!! نہ بادلوں کی گونج..!!بینی بینی سی یہ دھوپ..!!گزارتے دن..!!لمبی راتیں..!!گ...
05/11/2025

کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!!
نہ ہواؤں کا شور..!!
نہ بادلوں کی گونج..!!
بینی بینی سی یہ دھوپ..!!
گزارتے دن..!!
لمبی راتیں..!!
گہری سوچیں..!!
ان کہی داستانیں..!!
چپ میں چھپی باتیں..!!
عجیب سا گزر رہا یہ نومبر..ــــــــــــــــــــــــــــــ
#نومبر

20/09/2024

میں چاہتا ہوں کہ میں مر جاؤں ہاں میں چاہتا ہوں کہ میں مر جاؤں ۔۔۔ اور میری موت کی خبر اس تک پہنچے تو اسکا دل کانپ جائے اسکی دھڑکن رک جائے اسکی سانسیں تھم جائیں .. اور ایک دفعہ بس ایک دفعہ اسکی آنکھیں بھی میرے لیے برسیں .. میری قبر پہ تازہ گلاب رکھتے اسکی آنکھیں بھی سرخ آب سے آشنا ہوں وہ مجھ سے ایک ملاقات کے لیے تڑپے اور میں دور آسمانوں کے پار اسکے حال پہ مسکرا دوں پھر سوچتا ہوں کہ اگر اس نے میری موت کی خبر پر مسکرا دیا تو ؟🥹💔
الفاظ ✍🥀💛📿. 💚👑
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











20/09/2024

Jumma Mubarak 😊 .

20/09/2024

I see my world in your eyes....

الفاظ ✍🥀💛📿. 💚👑🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
20/09/2024

الفاظ ✍🥀💛📿. 💚👑
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











20/09/2024

she knows I love her..but I love her more...

12/05/2024

کبھی ہم تم ملے تھے مہرباں لمحوں کی بارش میں☔️ مگر اب بھیگتے ہیں ہم انہی یادوں کی بارش میں💔🥹 💯♥️foryoupage ✅viralvideo💫fyb☻

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad Romantic Poetry & Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sad Romantic Poetry & Quotes:

Share