Wakeelan wali gali Emb Market

Wakeelan wali gali Emb Market Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wakeelan wali gali Emb Market, Design & Fashion, Office # 1, , 2nd floor, Naseem Heights, , Main chiniot bazar near wakeela wali gali, Faisalabad.

15/09/2025
03/05/2025
10/02/2023

Cotton with Nylon Shawl
reactive

Toptex Corporation
03218666125 (whatsapp)

cotton with Nylon dupata available Humayun SohailToptex Corporation 03218666125 whatsapp
10/02/2023

cotton with Nylon dupata available

Humayun Sohail
Toptex Corporation
03218666125 whatsapp

All kind of WaterJet designing Fancy Shawls Available (NO POLYESTER)(Only Reactive)For Digital Print Humayun SohailTopte...
06/10/2022

All kind of

WaterJet designing Fancy Shawls Available

(NO POLYESTER)

(Only Reactive)
For Digital Print

Humayun Sohail
Toptex Corporation
03218666125

01/04/2020

حکومت سے اپیل کے تاجروں کا قتل عام نہ کریں بلکہ مارکیٹ میں احتیاطی تدابیر کے ذریعے کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے تاجر برادری کے ساتھ دے
کرونا وائرس سے بچتے بچتے میشیت کو نقصان سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔تاجر برادری جو اس وقت گھروں میں بیٹھی ہے وہ ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر افسوس کے ساتھ کاروبار ٹھپ ہو چکے ہیں تاجر برادری بے حد پریشان کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کے گھر کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ سب کو ماہانہ رقم دے سکے مندرجہ ذیل اقدامات کرکے کے میشیت کو بچایا جا سکتا ہے اور
۔مارکیٹ میں خصوصا ہول سیل کی مارکیٹ میں وقت کا تعین کیا جائے
۔ جس میں بارہ بجے مارکیٹ کھول دی جائیں اور پانچ بجے بند کر دی جائے۔
۔ہر دکاندار اس بات پر پابند کیا جائے کہ فیس ماسک سینیٹائیزر اور گلوز کا استعمال کیا جائے جو کسٹمر دکان میں داخل ہو فیس ماسک سینٹائیزر اور گلوز کا استعمال لازمی کیا جائے
۔ہر دکاندار اپنے دکان میں اور اپنی دکان کے باہر فرنائل اور کلورین کے ساتھ صفائی کا خاص خیال رکھے ۔
۔جن علاقوں میں کرونا پیشنٹ کی تعداد زیادہ ہے ان کو سیل کردیا جائے اور وہاں موجود لوگوں کے لیے راشن کا اہتمام کیا جائے کیوں کہ حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں کے ہر گھر میں راشن پہنچا سکے
۔تاجر برادری حکومت کے ساتھ مل کر مستحقین لوگوں کے گھر میں راشن کا انتظام کروائے
۔مارکیٹ لیول پر سپرے روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے ۔
۔مارکیٹ میں جگہ جگہ ہاتھ دھونے کے لئے پانی کی سبیل میں کلورین ملاکر کر وا ئرس کو آگے بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے
ان تجاویز پر عمل کرکے میعشت کو تباہ ہونے سے بچا سکتے ہیں اس کے ساتھ تاجر برادری جو لاکھوں لوگوں کی روزگار کا ذریعہ ہے اپنے کاروبار سے غریبوں کے لئے راشن کا انتظام بھی کرتے رہیں گے کیونکہ کاروبار چلے گا معشیت کا پہیہ چلتا رہے گا۔

27/11/2019

20000

08/07/2019

*بریکنگ نیوز*
سپریم انجمن تاجران و سٹی کلاتھ بورڈ کے متفقہ فیصلے کے مطابق مورخہ 9جولائی بروز منگل تمام تاجراتی مراکز حسب معمول کھلے گے
منجانب::
عباس حیدر شیخ سیکٹری جنرل سپریم انجمن تاجران و سٹی کلاتھ بورڈ فیصل آباد

Address

Office # 1, , 2nd Floor, Naseem Heights, , Main Chiniot Bazar Near Wakeela Wali Gali
Faisalabad
38000

Telephone

+923218666125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wakeelan wali gali Emb Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share