20/03/2026
چاند رات مبارک 🌙✨
اللہ کرے یہ بابرکت رات آپ کی زندگی میں خوشیاں، رحمتیں اور آسانیاں لے کر آئے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کو دل کی گہرائیوں سے چاند رات اور آنے والی عید کی ڈھیروں مبارکباد ❤️
دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲