AL-Noor Group of Companies

AL-Noor Group of Companies ALNOOR PRINTERS
ALNOOR WEAVING
RICE MASTERS
A.A FBARICS
AFNAN ANAS FABRICS
NN RICE TRADERS
PAKISTAN - BAHRAIN - SPAIN P. Laminated & Parachute bags etc.)

Manufacturers of All kinds of Export Quality Screen & Press Printed Rice, Wheat, Seeds &
Shopping Bags (Cotton, Spun Bond, Jute, Paper, P. Exporter of all kind of Fabrics and
Bed Sheets of Cotton, PC & Cotton Satin. Table Covers, Table Matts, Satin Napkins, Stripe Satin,
Terry & Towels (Dyed & White)

RAMADAN KAREEM ANG
17/05/2018

RAMADAN KAREEM ANG

EID MUBAARAKAL-Noor Group of CompaniesAl-Noor PrintersAfnan Anas Fabrics AA FabricsRICE Masters
25/06/2017

EID MUBAARAK

AL-Noor Group of Companies
Al-Noor Printers
Afnan Anas Fabrics AA Fabrics
RICE Masters

 AL-Noor Group of CompaniesAl-Noor PrintersRICE MastersAfnan Anas Fabrics AA Fabrics
25/06/2017


AL-Noor Group of Companies
Al-Noor Printers
RICE Masters
Afnan Anas Fabrics AA Fabrics

25/06/2017

Al-Noor PrintersAL-Noor Group of CompaniesRICE MastersAfnan Anas Fabrics AA Fabrics
15/02/2017

Al-Noor Printers
AL-Noor Group of Companies
RICE Masters
Afnan Anas Fabrics AA Fabrics

LIKEAL-Noor Group of CompaniesAl-Noor PrintersAA FabricsRICE Masters
05/12/2016

LIKE
AL-Noor Group of Companies
Al-Noor Printers
AA Fabrics
RICE Masters

جب میں چار سال کا تھاتو میرا یقین تھا کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیںجب میں چھ سال کا تھالگتا تھا میرے ابو سب کچھ جانتے ہیںجب...
05/12/2016

جب میں چار سال کا تھا
تو میرا یقین تھا کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں
جب میں چھ سال کا تھا
لگتا تھا میرے ابو سب کچھ جانتے ہیں
جب میں دس سال کا تھا
میرے ابوبہت اچھے ہیں لیکن بس ذرا غصے کے تیز ہیں
جب میں بارہ سال کا تھا
میرے ابو تب بہت اچھے تھے جب میں چھوٹا تھا
جب میں چودہ سال کا تھا
لگتا تھا میرے ابو بہت حساس ہوگئے ہیں
جب میں سولہ سال کا تھا
میرے ابوجدید دور کے تقاظوں سے آشنا نہیں ہیں
جب میں اٹھارہ سال کا تھا
میرے ابو میں برداشت کی کمی بڑھتی جارہی ہے
جب میں بیس سال کا تھا
میرے ابو کے ساتھ تو وقت گزارنا بہت ہی مشکل کام ہے، پتہ نہیں امی بیچاری کیسےان کے ساتھ اتنی مدت سے گزارہ کررہی ہیں
جب میں پچیس سال کا تھا
لگتا کہ میرے ابو کو ہر اس چیز پر اعتراض ہے جو میں کرتا ہوں
جب میں تیس سال کا تھا
میرے ابو کے ساتھ باہمی رضامندی بہت ہی مشکل کام ہے۔شاید دادا جان کو بھی ابو سے یہی شکایت ہوتی ہوگی جو مجھے ہے۔
جب میں چالیس سال کا تھا
ابو نے میری پرورش بہت ہی اچھے اصولوں کے ذریعے کی، مجھے بھی اپنے بچوں کی پرورش ایسی ہی کرنی چاہیے۔
جب میں پینتالیس سال کا تھا
مجھے حیرت ہے کہ ابو نے ہم سب کو کیسے اتنے اچھے طریقے سے پالا پوسا
جب میں پچاس سال کا تھا
میرے لیے تو بچوں کی تربیت بہت ہی مشکل کام ہے، پتہ نہیں ابو ہماری تعلیم و تربیت اور پرورش میں کتنی اذیت سے گزرے ہوں گے
جب میں پچپن سال کا تھا
میرے ابو بہت دانا اور دور اندیش تھے اور انہوں نے ہماری پرورش اور تعلیم و تربیت کے لیے بہت ہی زبردست منصوبہ بندی کی تھی
جب میں ساٹھ سال کا ہوا
مجھے احساس ہوا کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں
غور کیجیے کہ اس دائرے کو مکمل ہونے میں چھپن سال لگے اور بات آخر میں پھر پہلے والے قدم پرآگئی کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں
آئیے ہم اپنے والدین سے بہترین سلوک کریں، ان کے سامنے اف تک نہ کریں، ان کی خوب خدمت کریں اور ان سے بہت سا پیار کریں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے
[اللہ ہم سب کے والدین یا ان میں سے کوئی ایک جو بقید حیات ہیں کو اچھی صحت اور لمبی عمر دے اور ان کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے، آمین]۔
اور یہ دعا کریں کہ اے اللہ میرے والدین پراس طرح رحم فرما جیسے انہوں نے مجھ پراس وقت مہربانی کی جب میں کمسن تھا۔۔۔ آمین

Address

2 Km Tatle Aali Road
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Noor Group of Companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-Noor Group of Companies:

Share