GH fashion boutiqe

GH fashion boutiqe all brand on my store

19/04/2026
21/09/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/08/2023

‏پیاس کی منزلیں💔
زندان کے اندھیرے میں کئی دن اور رات گزر جانے کے بعد ایک دن امام حسین ع کی لاڈلی سکینہ س نے امام زین العابدین ع کے پاس جا کر سوال کیا😭
جنابِ سکینہ س:بھائی سجاد آپ امامِ وقت ہیں اور امامِ وقت ہر علم سے آراستہ ہوتا ہے،میں آپ سے ایک سوال کرتی ہوں
‏آپ مجھے بتائیں کہ "پیاس میں کتنی منزلیں ہوتی ہیں"؟💔
جنابِ سکینہ س کا یہ سوال سن کر جنابِ زینب س تڑپ کر آگے بڑھ کر سکینہ کو گود میں اٹھایا،پیار کیا اور کہا میری بچی تو ایسا کیوں پوچھتی ہے؟💔
امام سجاد ع نے کہا،پھوپھی اماں سکینہ نے یہ سوال اپنے وقت کے امام سے کیا ہے
‏اور مجھ پر لازم ہے کہ میں اس سوال کا جواب دوں💔
امام نے فرمایا بہن سکینہ پیاس کی کل چار منزلیں ہوتی ہیں😭
پہلی منزل وہ ہوتی ہے جب انسان اتنا پیاسا ہو کہ اس کو آنکھوں سے دھواں دھواں سا دکھائی دےاور زمین اور آسمان کے بیچ کوئی فرق محسوس نہ ہو-جنابِ سکینہ نے کہا
‏ہاں میں نے اپنے بھائی قاسم کو بابا سے کہتے سنا تھا "چچا جان میں اتنا پیاسا ہوں کہ مجھے زمین سے آسمان تک صرف دھواں دکھائی دیتا ہے💔
امام نے پھر فرمایا،پیاس کی دوسری منزل وہ ہے جب کسی کی زبان سوکھ کر تالو سے چپک جائے💔
جنابِ سکینہ نے کہا
‏جب بھائی اکبر نے اپنی سوکھی زبان بابا کے دہن میں رکھ کر باہر نکال لی تھی اور کہا تھا "بابا آپ کی زبان تو میری زبان سے بھی زیادہ خشک ہے تب شائد میرا بابا پیاس کی دوسری منزل میں تھا"😭
امام نے پھر فرمایا،پیاس کی تیسری منزل وہ ہے جب کسی مچھلی کو پانی سے باہر نکال کر ریت پر ‏ڈال دیا جاتا ہے،اور وہ مچھلی کچھ دیر تڑپنے کے بعد بالکل ساکت ہوکر اپنا منھ بار بار کھولتی ہے اور بند کرتی ہے💔
جنابِ سکینہ نے کہا ہاں جب بابا نے میرے بھائی علی اصغر کو کربلا کی جلتی ریت پر لٹا دیا تو اصغر بھی ویسے ہی تڑپنے کے بعد ساکت سا تھا اور اپنا منھ کھولتا اور بند کرتا ‏تھا-شائد میرا بھائی اس وقت پیاس کی تیسری منزل میں تھا-
امام نے پھر فرمایا،پیاس کی چوتھی اور آخری منزل وہ ہے جب انسان کے جسم کی نمی بالکل ختم ہو جاتی ہے،اور اس کا گوشت ہڈیوں کو چھوڑ دیتا ہے،پھر انسان کی موت ہو جاتی ہے- ‏اتنا سن کر جنابِ سکینہ نے اپنے ہاتھوں کو امام کے آگے کیااور کہا بھائی سجاد میں شائد پیاس کی آخری منزل میں ہوں میرے جسم کے گوشت نے ہڈیوں کا ساتھ چھوڑ دیا ہےاور میں عنقریب اپنے بابا کے پاس جانے والی ہوں😭💔

New arivall
30/09/2020

New arivall

3pice printed dupata avalable stock
15/08/2020

3pice printed dupata avalable stock

3pice printed lawn printid dupata ®s. 3250
08/08/2020

3pice printed lawn printid dupata ®s. 3250

3piece coton with printed dupata .®s 3850
08/08/2020

3piece coton with printed dupata .®s 3850

New arivel coton 3pice
30/07/2020

New arivel coton 3pice

Address

Thana Road Dinga
Gujrat
50280

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GH fashion boutiqe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share