AimaSultana

AimaSultana unique collection

16/04/2026

اسلام علیکم
میرے سوئے ہوئے فالورز
کیا صرف آپ پر گھومتے رہتے ہیں کبھی کسی کی پوسٹ کو لائک ہی کر دیا کریں اور اگر کوئی بھی میرے واٹس ایپ کمیونٹی میں ایڈ ہو نا چاہے تو پلیز 03465090279
پر رابطہ کر لیں

السلام علیکم یہ سٹچ سوٹ ڈی سی فری کے ساتھ انتہائی مناسب قیمت میں مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
13/04/2026

السلام علیکم
یہ سٹچ سوٹ
ڈی سی فری کے ساتھ
انتہائی مناسب قیمت میں
مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

Ye Meri I'd pr 1 dam se itne followers kese brh gy koi bta den muje to tnsn ho rhi he
12/04/2026

Ye Meri I'd pr 1 dam se itne followers kese brh gy koi bta den muje to tnsn ho rhi he

السلام علیکم یہ سوٹ چکن کاری میں جو کہ بہت وائرل ہو رہے ہیں بہت ریزنیبل پرائس میں اپ کو مل جائیں گے مزید تفصیلات کے لیے ...
10/04/2026

السلام علیکم یہ سوٹ چکن کاری میں جو کہ بہت وائرل ہو رہے ہیں بہت ریزنیبل پرائس میں اپ کو مل جائیں گے مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

20/03/2026

⚠️ اہم اطلاع — ویڈنگ ڈریس کے نام پر ممکنہ فراڈ ⚠️
السلام علیکم،
تمام معزز ممبرز کی توجہ کے لیے ایک اہم اطلاع پیش کی جا رہی ہے تاکہ کوئی اور نقصان سے بچ سکے۔
میں نے ایک خاتون سے ویڈنگ ڈریس (بریڈل/ریڈنگ ڈریس) تیار کروانے کے لیے رابطہ کیا، جس پر انہوں نے ایڈوانس رقم طلب کی اور یقین دہانی کروائی کہ کام شروع کر کے باقاعدہ اپڈیٹ فراہم کی جائے گی۔
📌 تفصیلات:
🔹 Easypaisa اکاؤنٹ: Maryam Ishfaq
📱 نمبر: 03241788509
📱 WhatsApp: 03415543991 (Humna)
بدقسمتی سے:
❌ بارہا رابطہ کرنے کے باوجود نہ کپڑے کی کوئی جھلک دکھائی گئی
❌ نہ کام کی کوئی پیش رفت شیئر کی گئی
❌ مزید رقم وصول کرنے کے باوجود کُل تقریباً 6,000 روپے لیے گئے
❌ نہ ڈریس فراہم کیا گیا، نہ رقم واپس کی گئی
📍 یہ آرڈر ایک ویڈنگ ایونٹ کے لیے تھا، جس کے باعث:
👉 ایک قیمتی کسٹمر کا اعتماد متاثر ہوا
👉 پیشہ ورانہ ساکھ کو نقصان پہنچا
👉 شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا
🙏 تمام ممبرز سے گزارش ہے:
⚠️ کسی بھی آن لائن ڈیل سے پہلے مکمل تصدیق ضرور کریں
⚠️ بغیر اطمینان ایڈوانس ادائیگی سے گریز کریں
⚠️ محفوظ اور ذمہ دارانہ لین دین کو ترجیح دیں
اللہ پاک ہم سب کو حلال رزق عطا فرمائے اور ایسے معاملات سے محفوظ رکھے۔ آمین

14/02/2026
14/02/2026

Stitch dresses available hn cm wtsap 03465090279
14/02/2026

Stitch dresses available hn cm wtsap 03465090279

Address

Gujrat General Bus Stand
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AimaSultana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share