FANI beauty soap & washing powder

FANI beauty soap & washing powder Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FANI beauty soap & washing powder, Gujrat.

10/08/2025
17/02/2025

925K likes, 31.3K comments. “مریم کے پاپا چور ہیں ❤️🇵🇰🤗 ❤️🇵🇰🤗 zindabad 🇵🇰 🇵🇰”

30/10/2024

السلام علیکم

برازيل کے علاقے Campina میں (سن 2005 ء) میں کچھ شرابی دوستوں کا گروپ سیر كو جار ہا تھا تب ان میں سے ایک لڑکی کی ماں نے ف...
24/06/2024

برازيل کے علاقے Campina میں (سن 2005 ء) میں کچھ شرابی دوستوں کا گروپ سیر كو جار ہا تھا تب ان میں سے ایک لڑکی کی ماں نے فکر مند ہوتے ہوئےبیٹی کاہاتھ پکڑ کر کہا “جاؤ ، خدا تمہارے ساتھ ہے مہاري حفاظت کرے لڑکی نے جواب ديا اگر خدا ہمارے ساتھ سفر کرنا چاہتا ہے تو اس کیلئے گاڑی کے اندر کوئی جگہ نہیں رہی صرف گاڑی کی ڈگی میں جگہ مل سکتی ہے
ان کے جانےکے کچھ ہی گھنٹے بعد خبر ملی کہ ایک خوفناک حادثے میں وہ سب کے سب لوگ ہلاک ہو گئے ۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ گاڑی کے پچھلے حصے کو نقصان نہیں پہنچا تھا۔ مارلین (ڈاؤن مونرو) كى ايک پارٹی ميں جب ايک عملی كام کے لئے مبلغین ميں سے ايک نے کہا (کہ خدا نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے) تب اس نے جواب ديا ’’اور خدا سے یہی کہو کہ (مجھے اس ہفتے اس كى ضرورت نہیں ہے)‘‘ اس بات کے کہنے کے ايک ہفتے بعد ہی وہ اسی گھر میں مر گئی۔ ٹائ ٹینک بنانے والے تھامس اینڈیو نے ایک صحافی سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ’’ اس جہاز کو تو خدا بھی نہیں ڈبو سکتا‘‘ ۔ پھر اس جہاز کا جو حشر ہوا وہ سب کو معلوم ہے۔ برازیل کےالیکشن میں ایک امید وار نے ایک انٹرویو میں کہا ’’اگر مجھے پچاس ہزار ووٹ مل جائیں تو مجھے خدا بھی نہیں ہرا سکتا ‘‘اسے پچاس ہزار ووٹ مل گئے لیکن حلف اٹھانے سے پہلے ہی اس کی موت ہوگئی۔ بے شک اللہ پاک بہت رحیم اور کریم ہیں لیکن کبھی کبھی کسی کے تکبر پر اسکی پکڑ کرکے اسے دنیا کے لیے عبرت کا نشان بھی بنادیتے ہیں ۔ کبھی تکبر کے بول نہ بولیں کیونکہ یہ ایسا گناہ ہے جس پر کبھی کبھی فوراََ بھی سزا مل جاتی ہے ۔copied

24/06/2024
24/06/2024

د شمالي وزیرستان په رزمک سیمه کې د اتوار/یکشنبې په ورځ د پي ټي ایم لویه ولسي غونډه شوې چې په کې د پښتونخوا د بېلابېلو سیمو قامي مشرانو برخه اخېستې وه او ویل یې چې نور پخپله خاوره نوي جنګونه نشي زغملی.

Address

Gujrat

Telephone

03226241912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FANI beauty soap & washing powder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share