25/12/2025
ولادت قائد اعظم محمد علی جناح تمام پاکستانیوں کو مبارک۔ احسان ہے اس عظیم قائد کا جس نے ہمیں آزادی کی عظیم نعمت عطا کی۔
ہمیں چاہیے کہ ہم اُن کے سنہری اصولوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور پاکستان کو ایک مضبوط، ایماندار اور ترقی یافتہ ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
قائدِاعظم زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد!
دعا گو
الجنت گارمنٹس گليانہ