26/08/2026
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
ترجمہ:
“اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔”
(سورۃ الأنبیاء: 107) 🤍
سراپا عشق بن کر حسینوں کے حسین آئے
مبارک ہر جہاں کو رحمتُ اللعالمین ﷺ آئے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
12 ربیع الاول مبارک ﷺ 🌙