24/05/2026
ایلمنٹری مدرس محمد فہیم اخلاق فرام (قلعاں ) المکہ فیشن ھاوس ڈاکخانہ مارکیٹ ھجیرہ کی طرف سے نئے سفر کی بہت بہت مبارکباد المکہ فیشن ھاوس سے شادی کی خریداری کرنے پر ھم اپکے مشکور ھیں۔الله پاک سے دعا گو ھیں الله پاک زندگی کے اس سفر میں اپکو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے امین🤲