JUMMY Boutivue & Garments

JUMMY Boutivue & Garments Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUMMY Boutivue & Garments, Neelam Market, Haripur.

01/03/2015
18/02/2015
05/02/2015

ماشااللہ سانحہ پشاور سکول کے بچوں کی ذہنی اور نفسیاتی بجالی کیلئےانہیں بیرون ممالک کے دوروں پر بھیجا جارہا ہے۔ بہت ہی اچھا اقدام ہے جو ثابت کرتا ہے کہ ابھی ہمارے حکمرانوں میں کچھ احساس باقی ہے۔

بس یہ سوال کوئی نہ پوچھے کہ کئی سال پہلے "غلطی" سے ڈرون حملے کا شکار ہونے والے باجوڑ کے مدرسے میں پڑھنے والے معصوم بچے جو اب شاید جوان ہوچکے ہونگے، ان کی ذہنی اور نفسیاتی بحالی کیلئے ہم نے کیا کیا۔
نہ ہی کوئی یہ پوچھے کہ لال مسجد میں بھی ایک ہفتے تک توپوں کی گرج چمک سے سینکڑوں طالبعلموں کے دل آج بھی رات کو خواب میں دہل جاتے ہونگے، ان کیلئے ہم نے کیا کرلیا؟
ہر روز صبح سویرے امیروں کے گھروں میں جب مائیں اپنے معصوم بچوں کو سکول جانے کیلئے گرما گرم بستروں سے اٹھا رہی ہوتی ہیں، ٹھیک اسی وقت چھ، سات سال کا معصوم بچہ پھٹے پرانے کپڑے پہنے، کوڑے کا تھیلا اٹھائے جب سخت سردی میں ٹھٹھرتا ہوا اپنے جھونپڑے سے نکلتا ہے تو اس کی نفسیاتی بحالی کا بھی کچھ پلان بنا لیا جائے۔
قومیں غربت یا تنگدستی سے نہیں بلکہ ناانصافی سے تباہ ہوتی ہیں اور ہمارے اندر ناانصافی نہ صرف بدرجہ اتم موجود ہے بلکہ ہم ہر لمحہ اس کی شدت میں اضافہ کرتے جارہے ہیں۔
پشاور کے معصوم بچوں سے کوئی گلہ نہیں۔ ان کیلئے جو کچھ بھی ہوسکے کرنا چاہیئے لیکن ان لاکھوں کروڑوں بچوں کا بھی کوئی سوچ لے جو ساری عمر بھکاری بن کر گزارنے جارہے ہیں!!

05/02/2015

Local business

Address

Neelam Market
Haripur
0557827019

Telephone

+923104422200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUMMY Boutivue & Garments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share