PTI Hasilpur

PTI Hasilpur Official page of PTI Hasilpur — working for justice, development, and a corruption-free Pakistan. United for Naya Pakistan under the leadership of Imran Khan.

07/08/2026
20/07/2026

ہماری عدالتوں پہ 26ویں اور 27ویں ترمیم کااُلو آکر بیٹھ گیا ہے اور یہ ججز اس اُلو کےاحکامات کےتحت کام کرتے ہیں۔
علی احمد کرد کاوکلاء ایکشن کمیٹی اجلاس سے خطاب

20/07/2026
16/07/2026

آج حاصل پور میں صرف پی ایس او کے پٹرول پمپ عوام کو پٹرول فراہم کر رہے ہیں، جبکہ کئی دوسرے پمپ بند ہیں۔

ہم بھی یہ عہد کرتے ہیں کہ جب یہ ہڑتال ختم ہوگی تو آئندہ اپنی گاڑی میں صرف پی ایس او سے ہی پٹرول ڈلوائیں گے۔ جو ادارہ مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑا رہے، ہماری ترجیح بھی وہی ہوگا۔

امید ہے دوسرے پمپ مالکان بھی مستقبل میں عوامی سہولت کو اولین ترجیح دیں گے۔

13/07/2026

‏" بلوچستان سمیت پورے ملک میں جب تک عوامی اعتماد پر مشتمل حکومت نہیں آۓ گی ، استحکام ممکن نہیں ہے ۔"
عمران خان

‎ .

Address

Hasilpur

Telephone

+923334111153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Hasilpur:

Shortcuts

Share