23/08/2026
السلام و علیکم! 🌸
میرا نام اجالا بھٹی ہے، میرا تعلق حیدرآباد، سندھ سے ہے اور الحمدللہ میں اپنے ہاتھوں سے آرڈر پر خوبصورت اور نفیس اشیاء و ملبوسات تیار کرتی ہوں۔ ❤️
✨ ہماری سروسز:
🎀 اسکرنچیز
🎀 ہیئر بو کلپس
🎀 ہیئر بینڈز
🎀 ہیئر بوننیٹس
👗 بچیوں کے خوبصورت سوٹس
🧕 سکارف، عبایا اور کیپس
👚 لیڈیز کے سوٹس
🎁 آرگنزا پاؤچز
🌸 نکاح بد پوٹلیاں
✂️ سلائی سے متعلق بہت سارے کام بھی کر سکتی ہوں
اور اس کے علاوہ بھی کسٹمر کی ڈیمانڈ اور پسند کے مطابق بہت کچھ تیار کیا جا سکتا ہے۔ 🥰
تمام چیزیں آپ کی پسند، ضرورت، ڈیزائن اور سائز کے مطابق آرڈر پر تیار کی جاتی ہیں۔ 💕
الحمدللہ ہمارے پیج پر موجود کسٹمرز کے قیمتی ریویوز ہماری محنت اور معیار کا ثبوت ہیں۔ ❤️
اگر آپ بھی اپنی بچیوں کے لیے خوبصورت سوٹس یا ہیئر ایکسسریز، اپنے لیے کوئی نفیس سوٹ، یا سلائی سے متعلق کوئی خاص کام کروانا چاہتی ہیں تو بلاجھجک ہم سے رابطہ کریں۔ 🌷
📍 حیدرآباد، سندھ
📱 Facebook id: Ujaala Bhatti
📱 page: Up_Trend_Store
آپ اپنی ڈیمانڈ بتائیں، کوشش ہماری ہوگی کہ اسے خوبصورتی سے حقیقت کا روپ دیں۔ ✨❤️
آپ کا ایک آرڈر ہمارے چھوٹے سے کاروبار کے لیے بہت بڑی حوصلہ افزائی ہے۔ 🥹💕
Up Trend Store — خوبصورتی اور آرام ایک ساتھ ✨