Muhammad Ali Durrani

Muhammad Ali Durrani Member of the Senate of Pakistan, Former Federal Minister

18/07/2026

ایسی جتنی سیاسی کوششیں ہوتی ہیں ان سےآگےبڑھنےکاراستہ نکلتاہےامیدپیداہوتی ہےتومیراحکومت کویہی مشورہ ہوگاکہ جیل میں مقیدلیڈرشپ سےملاقات کرنےدیاکریں

17/07/2026

اس وقت حکومت کایہی حال ہے، وہ لوگ جہازچلانے کی کوشش کررہےہیں جنہیں سائیکل تک چلانی نہیں آتی،

16/07/2026

اس وقت حکومت اسلیےمضبوط ہےکیونکہ عوام کی سب سےبڑی پارٹی کی لیڈرشپ کوجیلوں میں ڈالاہواہے،مولانااگرآج کھڑےہوجائیں توسب انکےپیچھےکھڑےہوں گےاگرکل کوپھرحکومت کیساتھ جاکربیٹھیں گےتوکام ختم ہوجائےگا

15/07/2026

کوئی جلوس کسی کوجیل سےنہیں نکال سکتاموجودہ حکومت کو اس بات کاخوف ہےپی ٹی آئی والےجلوس نکال کرسب کچھ گرادیں گےانہوں نےنہ سیاست پڑھی نہ تاریخ یہ باتیں انکی سوچ دےبالاتر ہیں،

15/07/2026

ہماراسانحہ یہ ہےہماری جمہوریت پردوخاندانوں کی آمریت طاری ہےموروثیت کابھوت اس ملک کوچپک گیاہےیہ لوگ حکمران رہنے کو،ملکی اداروں کوہائبریڈبناکےاستعمال کرنےکواپناحق سمجھتے ہیں

14/07/2026

جس دن عمران خان باہرآگیاساری موروثیت کی جڑیں کاٹ کرپھینک دےگاباقی بہنوں کےجذبات محبت اورعقیدت کےعلاوہ کچھ نہیں

14/07/2026

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ نہیں چاہتی عمران خان جیل سےباہرآئے وہ جیل میں تھاتویہ پی ٹی آئی میں آئےباہرہوتاتونہیں آسکتےتھے

14/07/2026

ہم سیاسی لوگ ڈیمانڈکرسکتےہیں لڑنہیں سکتےمیں پی ٹی آئی والوں سےکہتاہوں ایساکوئی طریقہ نہیں کہ جلوس نکال کرکسی کوجیل سےنکال لیں جن ملکوں میں ایسی بغاوت ہوتی ہےوہ بہت نقصان اٹھاتےہیں

13/07/2026

جیل میں بیٹھی لیڈرشپ جیل سےباہربیٹھی لیڈرشپ کےلیےخطرہ ہے،موجودہ حکومت کےلیےہروہ شخص خطرہ ہےجومفاہمت کی بات کرے گاکیونکہ یہ ہائبریڈکاکمبل لپیٹ کرخودکومطمئن کرکے بیٹھے ہیں

13/07/2026

یہ حکومت جب سےبنی ہےخطرےکی نوک پرہےیہ لوگ نہ حکومت میں ڈٰلیوکرپارہےہیں نہ عوام میں، انہوں نےپانچواں بجٹ بھی صوبوں کوپیسےدینےکی بجائےان سےمانگ کردیایہ انکی کارکردگی کامنہ بولتاثبوت ہے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ali Durrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share