Discount Store

Call Directions Website

Discount Store We deal all kinds of clothes baby clothes handmade,Shawls,casual,frocks,winter
summer collectio

Ethnic Size XS Original 14999Selling 7k Condition 10/10
28/06/2026

Ethnic
Size XS
Original 14999
Selling 7k
Condition 10/10

Brand:Limelight2 Pc Outfit - Shirt & Dupatta Size SmallOriginal 5700Selling 4500 Condition:10/10Free delivery
27/06/2026

Brand:Limelight
2 Pc Outfit - Shirt & Dupatta
Size Small
Original 5700
Selling 4500
Condition:10/10
Free delivery

Brand:Alkaram 2 Pc Outfit - Shirt & TrouserSize 12 Original 5700Selling 4300 Fabric: Cotton SilkCondition:10/10Free deli...
24/06/2026

Brand:Alkaram
2 Pc Outfit - Shirt & Trouser
Size 12
Original 5700
Selling 4300
Fabric: Cotton Silk
Condition:10/10
Free delivery

23/06/2026

الحمدللہ جو ہم نے لاؤنچنگ پرائز کے ساتھ ہربل شیمپو کی آفر لگائی تھی اس بیچ کو تیار کیا جارہا ہے
الحمدللہ
اگر آپ بھی ایک اچھا اور پیور ہربل شیمپو ڈھونڈ رہے ہیں اور آپ میں صبر موجود ہے تو ہمارا ہربل شیمپو لازمی ٹرائے کریں
بالوں کا گرنا کم کرے
بالوں کی ری گروتھ شروع کرے
بال گھنے اور مضبوط کرے
پورے 6 ماہ کے استعمال کے بعد لاؤنچ کیا گیا
اس میں موجود ہی 50سے زائد جڑی بوٹیاں
آرڈر کرنے کے لئے واٹسیاپ کریں

22/06/2026
لڑکیوں کی بالوں سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ہر کوئی لمبے، گھنے اور خوبصورت بال چاہتا ہے، لیکن اصل خوبصورتی صحت مند با...
22/06/2026

لڑکیوں کی بالوں سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ہر کوئی لمبے، گھنے اور خوبصورت بال چاہتا ہے، لیکن اصل خوبصورتی صحت مند بالوں میں ہوتی ہے۔ اسی لیے ہم لائے ہیں 100% ہربل مریکل ہیئر آئل۔

🌿 مریکل کوکونٹ ہیئر آئل
24 قیمتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ یہ آئل خاص فارمولے کے تحت خالص کوکونٹ آئل میں بنایا گیا ہے۔

✔ نارمل اور ڈرائی ہیئر کے لیے بہترین

💰 اصل قیمت: 1000 روپے + 300 روپے ڈیلیوری
🔥 ڈسکاؤنٹ قیمت: صرف 800 روپے

🌿 مریکل مسٹرڈ ہیئر آئل
24 کے قریب قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل یہ آئل خاص طریقے سے مسٹرڈ آئل میں تیار کیا گیا ہے۔

✔ نارمل اور آئلی ہیئر کے لیے بہترین

💰 اصل قیمت: 750 روپے + 300 روپے ڈیلیوری
🔥 ڈسکاؤنٹ قیمت: صرف 600 روپے

✨ باقاعدہ استعمال کے ممکنہ فوائد:
• بالوں میں قدرتی چمک
• ہیئر فال میں کمی
• بالوں کی مضبوطی میں بہتری
• نئے اور صحت مند بالوں کی نشوونما میں مدد

📌 نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔

📩 آرڈر کرنے کے لیے ابھی انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں:اسلام آباد پک اپ اویلیبل ہے

⏳ آفر محدود مدت کے لیے ہے، آج ہی آرڈر کریں

Brand: Agha NoorSize: SmallSelling: 6500Original: 17500 two piece Trouser self madeCondition: 8/10Fabric: Pure OrganzaDe...
22/06/2026

Brand: Agha Noor
Size: Small
Selling: 6500
Original: 17500 two piece
Trouser self made
Condition: 8/10
Fabric: Pure Organza
Delivery Free

Brand: ZellburySize: LargeSelling: 2300Original: 2k shirt only dupatta mix matchCondition: 9/10Fabric: lawn
21/06/2026

Brand: Zellbury
Size: Large
Selling: 2300
Original: 2k shirt only dupatta mix match
Condition: 9/10
Fabric: lawn

Brand: Agha NoorSize: SmallSelling: 6kOriginal: 8500Condition: 9/10 Fabric: lawn.
21/06/2026

Brand: Agha Noor
Size: Small
Selling: 6k
Original: 8500
Condition: 9/10
Fabric: lawn.

الحمدللہ! 🌿آج پھر 100ہربل شیمپو کا ایک آف لائن آرڈر موصول ہوا۔ الحمدللہ! ✨فری ٹیسٹر استعمال کرنے کے بعد جو خوبصورت ریویو...
20/06/2026

الحمدللہ! 🌿
آج پھر 100ہربل شیمپو کا ایک آف لائن آرڈر موصول ہوا۔ الحمدللہ! ✨
فری ٹیسٹر استعمال کرنے کے بعد جو خوبصورت ریویو ایک پیاری بہن نے دیا، وہ میرے لیے کسی بھی کمائی سے کم نہیں۔ ایسے الفاظ نہ صرف خوشی دیتے ہیں بلکہ مزید محنت اور حوصلہ بھی عطا کرتے ہیں۔ 💚
الحمدللہ کل 60ml کی چھوٹی بوتل آف لائن سیل ہوئی تھی اور آج 100ml کی بوتل کا آرڈر بھی کنفرم ہوگیا۔ یہ سب اللہ پاک کا کرم اور آپ سب کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
اللہ پاک میرے اس کام میں برکت عطا فرمائے۔ جس فائدے اور خوشی کا سبب یہ کام میرے اور میری فیملی کے لیے بن رہا ہے، اللہ تعالیٰ اسے ہر ایک کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲
ہربل شیمپو 💚 100ml بوتل کی لانچنگ پرائس صرف400روپے
📩 آرڈر کے لیے واٹسایپ لوکیشن اسلام آباد آئل بھی تیار ہے
03462118723

Address

Islamabad
45551

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discount Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category