Royal's Closet

Royal's Closet Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Royal's Closet, Clothing (Brand), Islamabad.

دلکش رنگ  میں عبایا
24/11/2022

دلکش رنگ میں عبایا

24/11/2022

Stylish abaya

گزشتہ رات ایک لڑکی ان باکس میں وارد ہوئی اور بعد از سلام سوال کیا :'' آپ "عورت" اور "عورتوں کے پردے" پہ بہت لکھتے ہیں۔ پ...
05/10/2022

گزشتہ رات ایک لڑکی ان باکس میں وارد ہوئی اور بعد از سلام سوال کیا :
'' آپ "عورت" اور "عورتوں کے پردے" پہ بہت لکھتے ہیں۔ پردہ تو دل کا ہوتا ہے ''

میں نے کہا:
'' کھانا کھانے/چبانے کے بعد کہاں جاتا ہے؟
کہنے لگیں: '' پیٹ میں ''
میں نے کہا:
پیٹ تک پہنچانے کے لیے کھانا کہاں ڈالنا پڑتا ہے؟
''ظاہر ہے منہ میں ''
میں نے کہا:
'' تو میں بھی تو یہی بتانا چاہتی ہوں کہ جس طرح کھانا پیٹ میں ہوتا ہے، مگر وہاں پہنچانے کے لیے منہ میں ڈالنا پڑتا ہے۔
اسی طرح پردہ دل میں ہوتا ہے، دل تک پہنچانے کے لیے اسے سر پہ رکھنا پڑتا ہے"

کچھ وقت سوچ کر پھر بولی
'' کچھ لڑکیاں تو دوپٹہ اوڑھ اور برقعہ پہن کر بھی '' باپردہ '' نہیں ہوتیں۔ پھر؟؟؟
میں نے کہا:
'' کچھ لوگوں کو تو کھانا بھی ہضم نہیں ہوتا، قے ہوجاتی ہے۔
اس میں قصور '' پردے '' اور ''کھانے'' کا نہیں، بلکہ مسئلہ '' معدے '' اور '' دل '' میں ہے"
کہنے لگی آج مجھے میرے سوال کا تسلی بخش جواب ملا ہے۔ آج کے بعد میں ہمیشہ باپردہ رہوں گی۔۔۔!!!

🌹🌺🌹

26/09/2022

Wedding season is here which means its time to stock up on some wedding abayas now!😍

حجاب اپنائیے اعتماد اور وقار کے ساتھ..!
So checkout these amazing double gowns with belt..

Inner: Silk chimos Prints
Upper: soft Georgette
All sizes availible..
Price7000/-

آئرن اینڈ رِنکل فری سٹف جو دھونے کے بعد تار پہ پھیلانے سے خشک ہونے کے ساتھ ساتھ پریس بھی ہو جاتا ہے۔

مطلب پریس کرنے کے جھنجٹ سے مکمل آزادی!!
کہیں جانا تو جھٹ الماری کھولی اور عبایا وئیر کر لیا۔

سستی اور بیکار چیز بار بار لینے سے آپ کا وقار نہیں بلکہ آپ کا ہنر کمزور پڑتا ہ

21/09/2022

Hijab

عمدہ  کوالٹی  اور  خوبصورت  رنگوں  کا انتخاب
21/09/2022

عمدہ کوالٹی اور خوبصورت رنگوں کا انتخاب

عمدہ کوالٹی کے حجاب اور گیم کو بدلنے والے *عائشہ  عبایاز* کے تیار کردہ خوبصورت سیٹ ہر اس نفیس شخصیت کے لیے بہترین ہیں جو...
19/09/2022

عمدہ کوالٹی کے حجاب اور گیم کو بدلنے والے *عائشہ عبایاز* کے تیار کردہ خوبصورت سیٹ ہر اس نفیس شخصیت کے لیے بہترین ہیں جو اپنے حجاب کی ایک مکمل کولیکشن رکھتی ہے یا الماری میں موجود کولیکشن دیکھنا چاہتی ہے۔
جب آپ ان حجاب کو سیٹ کے طور پر خریدتے ہیں تو ایک اضافی بچت حاصل کرتے ہیں۔
شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے مواقع پہ بطور تحفہ دینے کے لیے یہ حجاب کا سیٹ آپ کی شخصیت کی بہترین نمائندگی کرے گا۔

5 یا 6 جارجٹ حجاب کو عبایاز کے خصوصی گفٹ باکس میں خوبصورتی سے پیک کروائیں اور پائیں خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر✨

• حجاب سائز: 70 × 30 انچز
• فیبرک: سافٹ جارجٹ
• ہر باکس میں اپنی پسند کے کلرز ایڈ کروا سکتے ہیں۔

Address

Islamabad

Telephone

+923261466790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal's Closet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share