T M U .تنظیم مہر العلوم

T M U .تنظیم مہر العلوم Best Quality is our Responsibility 💁

20/09/2025
20/09/2025

قادیانیوں کے ہاں مشن نور کی بہت اہمیت ہے
قادیانیوں کے پہلے خلیفہ حکیم نورالدین کی قادیانیت کی تبلیغ اور اس کے فروغ کے مشن کو مشنِ نور کہتے ھیں ۔
اس مشن کے تخت قادیانی اپنے اپنے گھروں میں اپنے خلیفہ کی بیعت کرتے ھیں ان کے اس مشن کے ادارہ بھی قائم ھیں
ہم ان کے اس. ناپاک مشن پے لعنت بھیجتے ھیں
کافر کافر :: قادیانی کافر

20/09/2025

ہمارے علاقے کے معزز بزرگ، حضرت صاحبزادہ پیر محمود حسین قادری چشتی مدظلہ العالی (سجادہ نشین بابا غلام قادر رحمۃ اللہ علیہ) نے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت اور علاقے کے عوام کی رہنمائی میں گزاری۔ انہوں نے مساجد کی تعمیر و ترقی، ہر مسجد میں امام و خطیب کی فراہمی، اور علاقے کے اہم مسائل میں اسلامی رہنمائی فرما کر بے مثال خدمات سر انجام دیں۔ ✨

اللہ کے فضل و کرم سے حضرت صاحبزادہ پیر محمود حسین قادری چشتی مدظلہ العالی سچے عاشقِ رسول ﷺ، اہلِ بیت اطہار و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے محب، اور فکرِ رضا کے علمبردار ہیں۔ ان کی زندگی کا ہر لمحہ دین کی سربلندی کے لیے وقف رہا ہے۔ 🌹

خاص طور پر دینی تعلیم کے میدان میں ان کی کاوشیں بے مثال ہیں۔ ان کے قائم کردہ مدارس میں برسوں سے لڑکے اور لڑکیاں قرآنِ پاک حفظ کر کے فارغ ہو رہے ہیں۔ آج انہی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات مختلف علاقوں میں دین کی خدمت کر رہے ہیں اور قرآن و سنت کا پیغام عام کر رہے ہیں۔ یہ خدمات ان کے لیے صدقۂ جاریہ ہیں۔ 📚✨

حالیہ معاملے میں پیر صاحب کی زبان سے چند جملے نکلے جو انہوں نے جان بوجھ کر نہیں کہے، بلکہ یہ ایک غیر ارادی لغزش تھی۔ جیسے ہی علما اور دیگر احباب نے توجہ دلائی، پیر صاحب نے فوراً سب کے سامنے کھلے دل سے معافی مانگی۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی توبہ کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، ان کے قدم دین پر مضبوط رکھے اور ان کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ 🤲

پیر صاحب کی دین کے لیے قربان زندگانی اور ان کی خدمات ہماری پہچان ہیں، اور ہمارے دلوں میں ان کے لیے عزت، محبت اور دعا ہمیشہ باقی رہے گی۔ ❤️

آخر میں، اگر میری کسی بات سے کسی بھائی یا بہن کو رنج یا تکلیف پہنچی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔ 🙏

Copy

الحمدللہ علی احسانہ یوسی 19 ایریا 13 زون 4  ۔۔۔بارہ روزہ محافل کے شیڈول کی گیارویں محفل ۔ ابھی بعد نمازِ عشا جامع مسجد غ...
30/08/2025

الحمدللہ علی احسانہ
یوسی 19 ایریا 13 زون 4
۔۔۔بارہ روزہ محافل کے شیڈول کی گیارویں محفل ۔
ابھی بعد نمازِ عشا جامع مسجد غوثیہ مائی مکھنی شریف آباد میں ہوئی
اللہ پاک سب کی حاضری قبول فرمائے آمین

الحمدللہ ۔۔۔بارہ روزہ محافل کے شیڈول کی دوسری محفل ۔ہمارے گھر میں ہوئی ۔۔جن احباب نے شرکت کی ان سب بھائیوں کا شکریہ اللہ...
27/08/2025

الحمدللہ ۔۔۔بارہ روزہ محافل کے شیڈول کی دوسری محفل ۔
ہمارے گھر میں ہوئی ۔۔
جن احباب نے شرکت کی ان سب بھائیوں کا شکریہ
اللہ پاک حاضری قبول فرمائے آمین """عطاری""""

الحمدللہ ۔۔۔بارہ روزہ محافل کے شیڈول کی پہلی محفل ۔ہمارے گھر میں ہوئی ۔۔جن احباب نے شرکت کی ان سب بھائیوں کا شکریہ اللہ ...
25/08/2025

الحمدللہ ۔۔۔بارہ روزہ محافل کے شیڈول کی پہلی محفل ۔
ہمارے گھر میں ہوئی ۔۔
جن احباب نے شرکت کی ان سب بھائیوں کا شکریہ
اللہ پاک حاضری قبول فرمائے آمین

18/09/2024

مدینہ

Address

Islamabad

Telephone

+923145321304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T M U .تنظیم مہر العلوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to T M U .تنظیم مہر العلوم:

Shortcuts

Share