D.zoon

D.zoon ​"Rozana kuch naya seekhein. �"
​"Skills seekhein, kamyab banein."
​"Technology aur tips jo aapki life asaan banayein."

05/06/2026

"کیا میں مجرم کہلاؤں گا اور کیا ہوگا الزام؟ اگر ہر رنگ سے ہندو لکھ دوں، بھگوے سے اسلام۔ 🧡💚 ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی شاعری۔"

05/06/2026

"زمین بدلے، زمان بدلے، زمانے کی ہوا بدلے۔۔۔ عمران اگر ہم تم سے بدلیں، تو ہم سے ہمارا خدا بدلے! ❤️🇵🇰"

31/05/2026

ایران کا وہ وار جس نے امریکی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا! 💸 پیٹرو-ڈالر سسٹم خطرے میں؟ جانیے کیسے اس جنگ نے سپر پاور کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ 👇

31/05/2026

اہم ایجادات اور بانی ممالک👍





​ ​




24/05/2026

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے



"آج سے 2 ماہ پہلے یہ معصوم بچی پشاور سے ایک عورت اٹھا لاتی ہے اور آگے عبدالوحید نامی ایک شخص kو دیتی ہے جو کچے کے علاقے ...
24/05/2026

"آج سے 2 ماہ پہلے یہ معصوم بچی پشاور سے ایک عورت اٹھا لاتی ہے اور آگے عبدالوحید نامی ایک شخص kو دیتی ہے جو کچے کے علاقے میں اسے پیسوں کے عوض دے دیتا ہے، باپ کبھی شکارپور کبھی سندھ کے کسی پولیس سٹیشن میں چکر لگاتا ہے کوئی اسکی نہیں سنتا، سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جاتی ہے تو کچے کے ڈاکو اردو زبان میں کسی سے ایک ویڈیو بنواتے ہیں جہاں بتایا جاتا ہے کہ لڑکی کی ماں خود اسے یہاں چھوڑ گئی ہے جبکہ حقیقت میں بچی کی بازیابی کیلئے والدین نے 15 لاکھ روپے اکٹھے کر کے ڈاکوؤں کو دئیے لیکن پیسے لیکر بھی انہوں نے بچی وواپس نہیں کی تھی مگر ویڈیو جس میں بچی کہہ رہی ہے کہ مجھے میری ماں چھوڑ کر گئی ہے وائرل ہونے پر عوام تذبذب کا شکار ہو جاتی ہے لیکن باپ ہمت نہیں ہارتا یہ بات چلتے چلتے بلوچستان کے ایک بہادر سپوت دولت خان ترین تک جاتی ہے اور بہادر پختون KP سے بھی نکل آتے ہیں گاڑیوں کا لشکر سندھ میں داخل ہوتا ہے ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں کہ اب پختون کچے کہ علاقے میں گھسنے آ رہے ہیں آوھنک سندھ پولیس اٹھتی ہے اور آپریشن شروع کر دیتی ہے اور اسی دن بچی کو وہاں دینے والا سرغنہ واصل جہنم ہو جاتا ہے اسی دن ڈاکوؤں کا مبینہ طور پر ٹھکانا ختم کر دیا جاتا ہے اور ایک لمبی پریس کانفرنس سے سندھ پولیس کے نام کامیابیاں سمیٹنا شروع ہو جاتے ہیں میرے نزدیک بچی حورم کے معاملے پر اگر یہ وائرل ناں ہوتی aگر اس کا باپ تھک جاتا اگر یہ پختون قوم گاڑیوں کا لشکر لیکر کچے کے علاقے میں گھسنے نہ نکلتی تو حورم کبھی بازیاب نہیں ہو سکتی تھی، تو میرے نزدیک یہ چھوٹی سی قیمت لیکر یعنی ایک. بندہ پار لگا کر کچے کے ڈاکوؤں کا اس پختون لشکر سے تحفظ دیا گیا ہے ورنہ اگر اتنا آسان ہوتا تو وه باپ 2 ماہ خوار نہ ہوتا اور آج کئی سال سے ہزاروں لوگوں کو اٹھانے والا اتنا بڑا نیٹ ورک ختم ہو چکا ہوتا انہیں محفوظ رکھا گیا ہے اور پختونوں کی بچی واپس کروا کر عوام کا منہ بند کرنے کے ساتھ ساتھ سندھ پولیس کی واہ واہ کروائی گئی ہے. بہرحال الحمد للہ کوئی تو اٹھا کسی نے تو غیرت دکھائی الله اسے سلامت رکھے. پاکستان


news


23/05/2026

!فتح جنگی نسل
حسن اور مضبوطی کا بہترین امتزاج۔ یہ خوبصورت سفید بچھڑا عید 2026 کی قربانی کے لیے دستیاب ہے۔ پریمیم کوالٹی اور جاندار لُک!
سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں، موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!

DM for Price & Details! 📩


23/05/2026

آ بیل مجھے مار... بلکہ سب مل کر مارو! 🤣🔥

23/05/2026

The expressions at the end are absolutely priceless. Pure cinematic gold!
Thuuug

23/05/2026

When you try to be a magician but your friend believes in pure violence.

Address

Pwd Islamabad
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D.zoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share