Momnaصبح بخیر زندگی

Momnaصبح بخیر زندگی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Momnaصبح بخیر زندگی, Men's clothes shop, Islamabad.

03/02/2024

🍃 *السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞
"آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں."♥️💦یا اللہ ھم تو تیرے گنہگار بندے ھیں ھمیں معاف فر ما دیں ۔ اور قبر کی تیاری کرنے کی تو فیق دے میرے آقا ! ھماری دنیا و آخرت اچھی کر دے میرے رب تعالی ! اتنے عظیم الشان صحابی جن کو جنت کی بشارت تھی وہ خوف کھاتے تھے ۔ ھمارے پلے تو کچھ نہں ھے بس تیری رحمت کۓ طلب گا ر اور پر امید ھیں ۔ تو رحیم و کریم رب ھے ۔ ھم پہ رحم و کرم فرما آمین 🤲🤲

03/02/2024
01/02/2024

💝Subha ka slam 💝
💕🥀السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*💕🥀

🥀❤مثبت رویوں کا حامل انسان، ایک ایسے درخت کی مانند ہوتا ہے، جو ہر موسم میں سرسبز و شاداب رہتا ہے ۔❤🥀

🥀❤میرا اللہ رب ذوالجلال آپ اور آپ کے خاندان کو ہمیشہ صحتمند، پرسکون اور ہنستا و مسکراتا رکھے ❤🥀

🥀🌹آمین یا رب العالمین🥀🌹

31/01/2024

SubhanAllah
#صبح بخیر زندگی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Momnaصبح بخیر زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share