IK Forum

IK Forum This Page is related to Imran Khan and Nationwide activities about PTI

‏عمران خان کی رہائی اور بہنوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لئے ملک بھر سے تحریک انصاف کے تمام تنظیمی عہدیداران، ممبرانِ قومی...
06/04/2026

‏عمران خان کی رہائی اور بہنوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لئے ملک بھر سے تحریک انصاف کے تمام تنظیمی عہدیداران، ممبرانِ قومی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور ورکرز ہر صورت منگل 7 اپریل کو اڈیالہ جیل پہنچیں۔


‏قائدِاعظم سے لے کر عمران خان تک پٹرول کبھی 150 سے اوپر نہیں گیا۔لیکن چوروں کے ٹولے اور عاصم منیر کی نگرانی میں صرف چار ...
03/04/2026

‏قائدِاعظم سے لے کر عمران خان تک پٹرول کبھی 150 سے اوپر نہیں گیا۔
لیکن چوروں کے ٹولے اور عاصم منیر کی نگرانی میں صرف چار سال میں قیمت 458 تک پہنچا دی گئی۔
▪️آخر پاکستانیوں کو کیڑے مکوڑے سمجھ رکھا ہے؟

یاد رہے: ایران آبنائیے ہرمز سے پاکستان کے ٹینکرز باحفاظت ایران نکال چکا ہے۔
🚨اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمت آج بھی اُس سطح سے کم ہے جو خان کے دور میں تھی۔

راستہ ایک ہی ہے:


کسی مرد مجاہد نے کیا خوب کہا تھا۔۔۔میں تو یہ برداشت کر لونگاآپ (عوام) یہ برداشت نہیں کر پائنگے۔
02/04/2026

کسی مرد مجاہد نے کیا خوب کہا تھا۔۔۔
میں تو یہ برداشت کر لونگا
آپ (عوام) یہ برداشت نہیں کر پائنگے۔

عمران خان کی رہائی موومنٹ میں اگر ہر یونین کونسل سے صرف 50 لوگ بھی شامل ہو جائیں تو لاکھوں کا سمندر بن جائے گا—اور پھر ا...
01/04/2026

عمران خان کی رہائی موومنٹ میں اگر ہر یونین کونسل سے صرف 50 لوگ بھی شامل ہو جائیں تو لاکھوں کا سمندر بن جائے گا—اور پھر اس مسلط نظام کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا.

‏عمران خان کبھی کوئی ڈیل نہیں کریں گے اور یہی ان سب کا مسئلہ ہے.علیمہ خان
01/04/2026

‏عمران خان کبھی کوئی ڈیل نہیں کریں گے اور یہی ان سب کا مسئلہ ہے.
علیمہ خان

‏بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم 9 مئی فالس فلیگ آپریشن میں غیر آئینی ملٹری عدالتوں سے سزا پانے والے سویلینز میں شامل ہیں اور ا...
31/03/2026

‏بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم 9 مئی فالس فلیگ آپریشن میں غیر آئینی ملٹری عدالتوں سے سزا پانے والے سویلینز میں شامل ہیں اور اب بے گناہ پابند سلاسل ہیں۔

اسی دوران ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ان کے خاندان کے 10 سالہ رفاعی اسکول کو انتظامیہ نے سیل کر دیا جب نورین نیازی تقسیم انعامات کی تقریب میں شریک ہوئیں۔ یہ خیراتی ٹرسٹ 700 سے زائد بچوں کو مفت تعلیم دے رہا تھا۔

ادارہ محض نام کا نہیں بلکہ سینکڑوں خاندانوں کا سہارا اور بچوں کی تعلیم کا گہوارہ ہے۔ اس کارروائی سے تاثر ملتا ہے کہ دباؤ قیدی تک محدود نہیں بلکہ خاندان کی فلاحی سرگرمیوں تک پھیلا دیا گیا۔ عمران خان کے ساتھ ان کی اہلیہ، بہنوں اور بیٹوں کو اجتماعی اذیت دینے کے بعد اب پہلے سے ہی بے گناہ سزا کاٹتے لوگوں سے متعلق تعلیمی و فلاحی اداروں پر ایسے فیصلے ریاست کی ترجیحات پر بڑا سوالیہ نشان ہیں۔


یہ مطالبہ نہایت سادہ اور بنیادی انسانی حقوق پر مبنی ہے کپتان عمران خان کو ایک مناسب ہسپتال، مستند اور ماہر ڈاکٹرز کی موج...
31/03/2026

یہ مطالبہ نہایت سادہ اور بنیادی انسانی حقوق پر مبنی ہے کپتان عمران خان کو ایک مناسب ہسپتال، مستند اور ماہر ڈاکٹرز کی موجودگی، ذاتی معالجین تک رسائی، اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے، عسکری رجیم کو ہوش کے ناخن لے کر ان مطالبات پر عمل کرنا چاہیے۔

‏پوری دنیا جانتی ہے کہ کپتان عمران خان امن کے داعی ہیں جو ہمیشہ جنگ کی مخالفت کرتے آئے ہیں۔ ان کا یقین ہے کہ  ہر بڑے سے ...
31/03/2026

‏پوری دنیا جانتی ہے کہ کپتان عمران خان امن کے داعی ہیں جو ہمیشہ جنگ کی مخالفت کرتے آئے ہیں۔ ان کا یقین ہے کہ ہر بڑے سے بڑےمسئلے کا حل مزاکرات سے ممکن ہے.

پاکستان اس وقت مکمل طور پر ایک banana republic بن چکا ہے۔ پاکستانیوں کے وہ حقوق جس کی اجازت پاکستان کا آئین اور قانون دی...
30/03/2026

پاکستان اس وقت مکمل طور پر ایک banana republic بن چکا ہے۔ پاکستانیوں کے وہ حقوق جس کی اجازت پاکستان کا آئین اور قانون دیتا ہے، عاصم لاء میں وہ تمام حقوق سلب کیے جا رہے ہیں

یہ عاصم منیر کی قائم کردہ حکومت ہے اور یہاں حق کی بات کرنا منع ہے۔
29/03/2026

یہ عاصم منیر کی قائم کردہ حکومت ہے اور یہاں حق کی بات کرنا منع ہے۔

Address

Islamabad

Telephone

+923455350520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IK Forum:

Share