07/03/2026
`اپ سب کو پتا بھی ہے کہ 🥹`
*قیامت آنے والی ہے قیامت کی نشانیاں بھی ظاہر ہو رہی ہیں جنگ عظیم جس کا زکر قرآن پاک میں اللہ نے کیا آج وہ جنگ ہو رہی ہے یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اور قیامت نزدیک ہےاور ہم؎!!!!!!!!!!!!🥹*
اپنی دنیا میں مست ہیں ہمیں اس بات کا علم ہی نہیں ہے قیامت آنے والی ہے اور ہمیں اس کی فکر ہی نہیں ہے نماز چھوڑ دیتے ہیں قرآن پاک نہیں پڑھتے حرام کاموں میں لگے ہوۓ ہیں کبھی سوچا بھی ہے کے اچانک موت آگئی ویسے مرنا تو سب نے ہے اگر ہمیں موت آگئی ہم کیا جواب دیں گے اللہ کو قبر میں جواب دہ ہونگے یہ نہیں قیامت والے دن ہمارے اعمال ہمارے کام آئیں گے یہ نہیں اللہ ہم سے راضی ہوگا یہ نہیں ہم لوگوں کو راضی کرنے کےلیے اللہ کو ناراض کر دیتے ہیں یہی لوگ کل کو تمہیں بھولا دیں گے یہ کہ کر `إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ` بس پھر بھول جائیں گے اور یہ لوگ قبر میں تمہارا ساتھ نہیں دیں گے اور نہ ہی آخرت میں کام آئیں گے تو سمجھو اس بات کو ہم اکیلے اس دنیا میں آۓ تھے اکیلے ہی جانا ہے
تو پھر اج سے ہی یہ پکا ارادہ کر لیں کے ہم نے اللہ کو راضی کرنا ہے چاہے لوگ ناراض بھی ہوجائیں حرام کام چھوڑ دیں جیسے کے میوزک حرام رییلیشن شپ نشہ وغیرہ وغیرہ یہ سب کام چھوڑ دیں اللہ کو راضی کریں آگے بڑھیں اللہ اپکے سارے گناہ معاف کر دے گا
ایک ریکوسٹ اس پیغام کو اتنا زیادہ پھیلائیں کر ہر بندہ اللہ کے قریب ہوجاۓ اور اسکا ثواب اپکو ہی ہوگا یہی نیکیاں بھی کام آئیں گی قیامت والی دن اس دن ہم نیکیوں کو ترسیں گے کے کاش ہم نے کوئی نیکی کر لیتی ہوتی🥹❤️🩹
♥️🔐🌕`