H & H Online Shopping Store

H & H Online Shopping Store ‘H & H’ is the brand of kids, dress and embellishments in Jhang, Pakistan.

Our structures depend on a legacy of value and development that has earned us the trust of ages of families.

14/02/2025
08/05/2024

محبت تب آتی ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ محبوب کی خوشی ہماری خوشی سے زیادہ اہم ہو گئی ہے۔

‏درخت پہ لگے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گ...
27/04/2024

‏درخت پہ لگے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہے ۔۔ 😘

23/03/2024

*پنجاب_میں_معذور_افراد_کےلئےماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے*

سوشل ویلفیئر آفس سے مغزوری کارڈ بنائیں۔۔۔

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے ۔

وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے

جس کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں۔

اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں

ہماری تھوڑی سی کوشش کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ بن سکتا ہے

04/03/2024

اتنا قیمتی ہونے کے باوجود کسی کے لیے ہر وقت دستیاب
رہنا بھی اک فقیری ہے

10/06/2023

*بجٹ میں عوام کی صحت کے لیے اللہ ہوالشافی,تعلیم کے لیے رب زدنی علما جبکہ رزق کے لیے واللہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص کیے گئے ہیں۔

محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بنا اُکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ہے ۔۔
07/06/2023

محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بنا اُکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ہے ۔۔

عَربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے، تُرکوں کو گھوڑے کا گوشت کھ...
05/06/2023

عَربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے، تُرکوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی عادت ہے اِسلئیے اُن میں طاقت، جراءت اور اکڑ پن کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے، انگریزوں کو خنزیر کا گوشت کھانے کی عادت ہے اِسلئیے اُن میں فحاشی وغیرہ کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے، حَبشی اَفریقی بندر کھاتے ہیں اِسلئیے اُن میں ناچ گانے کی طرف میلان زیادہ پایا جاتا ہے

اِبنِ القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : جِس کو جِس حیوان کے ساتھ اُنس ہوتا ہے اُس کی طبیعت میں اُس حیوان کی عادتیں غیر شعُوری طور پر شامل ہوجاتی ہیں اور جب وہ اس حیوان کا گوشت کھانے لگ جائے تو اس حیوان کے ساتھ مشابہت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے

ہمارے زمانے میں فارمی مُرغی کھانے کا رِواج بن چکا ہے چُنانچہ ہم بھی مُرغیوں کی طرح صُبح و شام چُوں چُوں تو بُہت کرتے ہیں لیکن ایک ایک کرکے ہمیں ﺫِبح کردیا جاتا ہے، فارمی مُرغی کا گوشت کھانے کی وجہ سے ہم میں سُستی کاہلی کی، ایک جگہ ٹِک کر بیٹھنے کی، سر جُھکا کر چلنے کی اور پستی میں رہنے کی عادتیں پیدا ہوچکی ہیں !
کاپی پیسٹ

"وقت انسان کو نہیں بدلتا،نہ ہی علم،ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ہے وہ "محبت" ہے"۔⁦
06/05/2023

"وقت انسان کو نہیں بدلتا،نہ ہی علم،ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ہے وہ "محبت" ہے"۔⁦

Address

Jhang City

Telephone

+923117373222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H & H Online Shopping Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H & H Online Shopping Store:

Share