AHM branded cut piece,wholesale and retailer

AHM branded cut piece,wholesale and retailer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AHM branded cut piece,wholesale and retailer, Women's clothes shop, Jhang Sadar.

آپکو ملیں گے تمام اوریجنل برینڈڈ سٹف نہائت مناسب قیمتون مین آرڈر پہ کسی بھی برینڈ کے پارٹی ویئر برائیڈل ویئر کو کاپی کروائیں اپنی رینج کے مطابق ہمارے ماہر کاریگر سے تیار کروائیں اپنے ڈیزائینر جوڑے سیم ایز ماڈل پکس بوتیکس کے لیۓ خصوصی رعائیت

27/05/2025
27/05/2025
27/04/2025

السلام علیکم
ایک بہن بتا رہی تھیں کہ ان کی گلی میں ایک بیوہ خاتون کا بائیس سالہ بیٹا چند سال پہلے بیرون ملک گیا اور چھوٹی بہن کی شادی کی
اس بیوہ نے بغیر فریج گرمیاں گزاریں ،، ذاتی ضروریات کے لئے ہمسائیوں کو کبھی تنگ نا کیا
ہمسائے خود برف ان کے گھر پہنچاتے ،، وہ خود دار خاتون کبھی نا مانگتی
نہائت سادگی سے شادی کی لیکن گلی کے قریبی گھروں میں مہندی اور بارات کا کھانا پرانی روایات کے مطابق پہنچایا گیا
کیونکہ ان ہمسائیوں کو فیملی سمیت بلایا تھا لیکن وہ ایک ایک یا دو لوگ شادی پہ گئے تو باقی سب کا کھانا گھر بھیجا گیا
وہیں اسی گلی میں ایک گھرانہ جس کے ہر فرد کے پاس پیسے کا غرور ہے
جب بات کریں ہم نے چالیس لاکھ کی گاڑی لی
سوا کروڑ کی دوکان خریدی
پیسہ عیاشی سب کچھ ہے
انھوں نے گلی کے ہر گھر سے ایک ایک فرد شادی پہ بلایا
صرف یہ ہی نہی گھر میں استعمال کے پتیلے برتن تک ہمسائیوں سے مانگے
ان کی استری خراب ہو جائے تو مہینوں ٹھیک نہی ہوتی
اور جس ہمسائے کی استری لے جائیں واپس نہی کرتیں

ہمسائیوں کی فریج میں کھانے سٹور کئے جب کئ دن گزر گئے پھر ہمسائیوں نے کہا کہ سالن خراب ہو جائے گا
لے جائیں
کسی نے چاول فریج سے اٹھوائے
لیکن ایک پلیٹ کھانا کسی ہمسائے کے گھر نہی گیا

میں سمجھتی ہوں کہ پراپرٹی خریدنا گاڑی خریدنا یہ مرد ذات کے اختیار میں ہے
اور ہمسائیگی گلی ، محلہ ، تعلق داری نبھانا گھر کے ایمرجنسی ضرورت کے برتن بستر پورے رکھنا یہ عورت کی زمہ داری ہے

بہت سے گھرانے ایسے ہیں جہاں مرد خوب کماتے خرچ کرتے ہیں لیکن گھر کی عورت کو ترتیب رکھنا تعلق نبھانا نہی آتا

جیسا کہ بعد الذکر ہمسائیوں کا محلے میں مذاق بنا ہوا ہے
پیسے کے باوجود عورتوں کے غیر زمہ دار روئیے نے تماشا بنوا دیا ہے
اسی لئے سیانے کہتے ہیں جن کے گھر مہمان داری ، تعلق داری نبھائی جاتی ہے
جن چوہدریوں کے ڈیرے رونق سے بھرے رہتے ہیں
مہمان پیٹ بھر کے جاتے ہیں
اس چوہدری کی چوہدراء بادشاہی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے جس نے اپنا سکھ سکون آزادی سب تیاگ رکھا ہوتا ہے

آپ کا کیا کہنا ہے ؟؟؟؟

✨ 100% Ori_ginal 🅑🆁🅰🅽🅳🆂 Stitched Suits ✨🧵 Fine Embroidery | 🌸 All Sizes Available | 💯 Guaranteed QualityLooking for eleg...
18/04/2025

✨ 100% Ori_ginal 🅑🆁🅰🅽🅳🆂 Stitched Suits ✨
🧵 Fine Embroidery | 🌸 All Sizes Available | 💯 Guaranteed Quality

Looking for elegant, stylish & ready-to-wear outfits?
We bring you a handpicked collection of 100% Ori_ginal stitched suits from 🅣🅞🅟 🅑🆁🅰🅽🅳🆂 – premium looks with perfection!

✔️ Sizes: S | M | L | XL
✔️ Neat Stitching | Premium Fabric | Elegant Designs
✔️ Fancy & Casual Options
✔️ Limited Stock – Book Yours Now!

ہر سوٹ کی مکمل تفصیل ہمارے پیج پر موجود ہے
📞 Contact & Orders: 0306-7674127

Step into style with confidence and unmatched quality!

12/04/2025
13/03/2024
24/08/2022

Aslam o alaikum😊

Stuff silk 😍😍2 piece shirt duptta and shirts 🤩🤩🤩🤩 Available in good price 🎉🎉🎉🎉🎉🎉Order now🙂🙂🙂Inbox me for more informatio...
08/08/2022

Stuff silk 😍😍
2 piece shirt duptta and shirts 🤩🤩🤩🤩
Available in good price 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Order now🙂🙂🙂
Inbox me for more information
Whatsapp no 03478954518

Address

Jhang Sadar
STECHINGANDSILMASITARAWORKANDCUTPCCLOTHING

Telephone

+3227001111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHM branded cut piece,wholesale and retailer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AHM branded cut piece,wholesale and retailer:

Shortcuts

Share