07/09/2025
معزز کسٹمرز
نیو ساؤری برینڈ ضلع جھنگ کی خواتین ، لڑکیوں اور بچیوں کے دلکش، منفرد اور دیدہ زیب لباس کی سلائی کیلئے جھنگ کا اہم ادارہ ہے جہاں پرماہر خواتین درزی اور عملہ اپنے معزز خواتین کسٹمرز کی پسندیدگی کو ملحوظ خاطر رکھتی ہیں۔ اور خواتین کی پسندیدگی اورضروریات کو سمجھتے ہوئے معیاری سلائی کے امور انجام دے رہی ہیں، یہ ادارہ ضلع جھنگ کا وہ واحد ادارہ ہے جہاں پر لیڈیز کپڑوں کی ٹیلرنگ سروسز کیلئے بہترین کاریگری ، خوبصورت ، دلکش، منفرد اور نئے دیدہ زیب ڈیزائنوں کے مشورے دیتی ہیں جبکہ عورتوں اور بچوں کے لیے اپنی مرضی کے مطابق فٹنگ اور فیبرک سلیکشن کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں فیشن کے مطابق شادی بیاہ جیسی دیگر تقریبات کیلئے خواتین اور بچیوں کے انتہائی مناسب ریٹ پرمختلف ڈیزائن میں کپڑے تیار اور سلائی کئے جاتے ہیں۔ہم پورے پاکستان میں اپنے برینڈ کی شاندار کامیابی کیلئے آرڈر پر بھی کپڑے تیار کرکے سپلائی کررہے ہیں ۔ اس وقت جھنگ سمیت دیگر شہروں میں ہمارے سینکڑوں مرد و خواتین کسٹمرز ہیں جو مختلف تقریبات میں استعمال ہونے والے لیڈیز سوٹ سلائی اور دیگر ملبوسات ورائٹی کی تیاری کے حوالے سے ہم سے رابطہ میں ہیں ۔ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے کسٹمرز کو زیادہ سے زیادہ اور بہتر سے بہترین ٹیلرنگ سروسز فراہم کریں ۔ ہمارے پاس لیڈیزکپڑوں کی معیاری سلائی کرنے والی ماہر خواتین ٹیلرز ہیں جو مختلف شفٹوں میں چوبیس گھنٹے لیڈیز ملبوسات کی ٹیلرنگ سروسز کیلئے خدمات انجام دے رہی ہیں اور ساتھ ساتھ سلائی کا شوق رکھنے والی بچیوں اور خواتین کو بھی ہنرمند بنانے کے لیے مصروف عمل ہیں۔ مزید برآں جھنگ میں ایوب چوک کے قریب فاروق اعظم روڈ پرنئی شاپ پر ساؤری برینڈ کے مختلف سائز میں تیار کردہ لیڈیز اور بچکانہ سوٹ انتہائی مناسب ریٹ پر سیل جاری ہے۔ہماری سروسز حاصل کرنے کیلئے واٹس ایپ/موبائل نمبر 03421877079 پر رابطہ کریں.
شکریہ