Rahat

Rahat كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوكُم بِٱلشَّرِّ وَٱلْخَيْرِ فِتْنَةًۭ ۖ وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ٣٥

انسان کو سب سے زیادہ ترس اپنی ذات پر کھانا چاہیے، میں ترس کے معاملے میں واقعی بہت ہی بری ہوں۔
12/04/2026

انسان کو سب سے زیادہ ترس اپنی ذات پر کھانا چاہیے، میں ترس کے معاملے میں واقعی بہت ہی بری ہوں۔

یوں توڑ نہ مدت کی شناسائی اِدھر آ آ جا میری روٹھی ہوئی تنہائی اِدھر آ  ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
02/04/2026

یوں توڑ نہ مدت کی شناسائی اِدھر آ
آ جا میری روٹھی ہوئی تنہائی اِدھر آ

ــــــــــــــــــــــــــــــــــ

محبت کا آخری مقام وہ ہوتا ہے جب آپ کو اپنے محبوب کی خوشی کے لیے اس سے دور جانا پڑے🥀
01/04/2026

محبت کا آخری مقام وہ ہوتا ہے جب آپ کو اپنے محبوب کی خوشی کے لیے اس سے دور جانا پڑے🥀

With Faisal Ramdan – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
11/03/2026

With Faisal Ramdan – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

کسی کو یہ اختیار نہ دیں کہ وہ آپ کی خوشی کو غم میں بدل دے، یا اپنی ایک بات سے آپ کا مزاج تبدیل کر دے، انہیں وہ سب کچھ دی...
03/03/2026

کسی کو یہ اختیار نہ دیں کہ وہ آپ کی خوشی کو غم میں بدل دے، یا اپنی ایک بات سے آپ کا مزاج تبدیل کر دے، انہیں وہ سب کچھ دیں جس سے آپ محبت کرتے ہیں سوائے اپنی ذات اور اپنی خوشی کے، کیونکہ آپ کے سوا کوئی بھی اس کا مستحق نہیں ہے۔

کچھ بھی اتفاقاً نہیں ہوتا۔جس روح سے بھی تمہاری ملاقات ہوتی ہے، وہ تمہاری تقدیر میں لکھی جا چکی ہوتی ہے:کبھی وہ تمہیں سبق...
28/02/2026

کچھ بھی اتفاقاً نہیں ہوتا۔
جس روح سے بھی تمہاری ملاقات ہوتی ہے، وہ تمہاری تقدیر میں لکھی جا چکی ہوتی ہے:کبھی وہ تمہیں سبق سکھانے آتی ہے،کبھی تمہارے زخموں پر مرہم رکھنے،
اور کبھی تمہیں محبت دینے کے لیے۔

سورہ ہود کا سب سے اُداس کن سبق یہ ہے :تم جنت میں ہر اس شخص کے ساتھ نہیں رہ سکو گے جس سے تم پیار کرتے ہو۔"
20/02/2026

سورہ ہود کا سب سے اُداس کن سبق یہ ہے :
تم جنت میں ہر اس شخص کے ساتھ نہیں رہ سکو گے جس سے تم پیار کرتے ہو۔"

ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، مگر دل کتنے دور ہو چکے ہیں۔ ہر کسی کے پاس وقت ہے پوسٹس دیکھنے کا، لیکن کسی کے پاس ...
20/02/2026

ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، مگر دل کتنے دور ہو چکے ہیں۔ ہر کسی کے پاس وقت ہے پوسٹس دیکھنے کا، لیکن کسی کے پاس وقت نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھے: "تم ٹھیک ہو؟

جب وہ شخص جسے آپ سب سے زیادہ چاہتے تھے ایک سبق بن جائے،تو یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب وہم اپنی انتہا کو پہنچ کر ٹوٹ جاتا ہے۔ا...
19/02/2026

جب وہ شخص جسے آپ سب سے زیادہ چاہتے تھے ایک سبق بن جائے،تو یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب وہم اپنی انتہا کو پہنچ کر ٹوٹ جاتا ہے۔

اور پھر اصل روحانیت کا سفر شروع ہوتا ہے۔

“چند گنے ہوئے دن”اے اللہ! ان دنوں کو ہمارے لیے رحمت بنا دے،دلوں کی تھکن اتار دے،جو مانگا ہے وہ عطا فرما،اور جو نہ مانگ س...
19/02/2026

“چند گنے ہوئے دن”
اے اللہ! ان دنوں کو ہمارے لیے رحمت بنا دے،
دلوں کی تھکن اتار دے،
جو مانگا ہے وہ عطا فرما،
اور جو نہ مانگ سکے، وہ بھی اپنی مہربانی سے بخش دے 🤍

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share