سلیم عینک گھر کبیر والا

سلیم عینک گھر کبیر والا New frame variety available

05/08/2022
05/08/2022
15/07/2022

‏عورت ...........................!!!

مرد کی پسلی سے عورت بنا کے اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ نے مرد کو اپنی اس حکمت کا اشارہ دیا کہ میں نے عورت کی تخلیق فرشتوں کی لائی مٹی سے نہیں کی

بلکہ ~

میں نے اُسے تمہارے جسم کے حصے سے اِس لیئے نکالا ، کہ عورت کا تقدس اور پردہ قائم رہے - ‏فرشتوں کو بھی خبر نہ ہونے پائے کہ زمین کی لائی ہوئی کِس مٹی سے عورت کی تخلیق ہوئی یعنی عورت کے

تقدس ~

کی حد تو دیکھیں کہ فرشتوں سے بھی اُس کی بناوٹ کا پردہ لازمی قرار دیا - اور آج کے معاشرے میں عورتوں کا ایک طبقہ ننگا ہونے پر فخر کرتا ھے

پہلی عورت اُسی مرد کی پسلی سے نکالی جس کی وہ منکوحہ کہلائی ، اب بات آتی ہے پسلی کی کہ عورت پسلی سے ہی کیوں نکالی...؟؟؟

کیا عورت کو ٹیڑھا پن وہاں سے ملا...؟؟؟

نہیں ~

یہاں بھی حکمت سے خالی بات نہیں ، انسانی جسم میں دِل اور بہت سے نازک پارٹس پسلی کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں ‏یعنی پسلی ایک ڈھال ھے ، اُن نازک پارٹس کے لیئے - تو اللّٰه تعالیٰ نے عورت کو پسلی سے نکال کر یہ نہیں بتایا کہ عورت میں ٹیڑھا پن ہے بلکہ اُس نے عورت کو پسلی سے تخلیق کر کے یہ بات سمجھا دی کہ وقت پڑنے پر عورت ڈھال بھی بن سکتی ہے، ‏عورت

ماں ~
بہن ~
بیٹی ~

اور

بیوی بھی ھے ~

کسی کی عزت کو مت اچھالیں جتنا ہو سکے ہر بات میں مثبت پہلو تلاش کریں ﻣﻨﻔﯽ ﭘﮩﻠﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﮯ اللّٰه ﮐﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ...........!!!

Address

Khanewal Road Opposite Noor Masjid Kabirwala
Kabirwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 21:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923006880209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلیم عینک گھر کبیر والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share