Khazain ul Irfan Online Academy

Khazain ul Irfan Online Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khazain ul Irfan Online Academy, Women's clothes shop, Lahore, Kahna Nau.

🌿 خزائن العرفان آن لائن اکیڈمی میں خوش آمدید۔ *آج ہی داخلہ لیں اور قرآن سیکھنے کے اس مبارک سفر کا آغاز کریں۔**✨ **آئیے! قرآنِ مجید کو صحیح تلفظ، تجوید اور سمجھ کے ساتھ سیکھنے کا عزم کریں۔**
*"علمِ دین سیکھیں، عمل کریں اور آگے پہنچائیں۔"*

*🌟 خزائن العرفان قرآن فاؤنڈیشن پروگرام**مدت: 3 ماہ**آغاز: 1 جولائی 2026*برائے طالبات `رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:`*"تم میں سب...
28/06/2026

*🌟 خزائن العرفان قرآن فاؤنڈیشن پروگرام*

*مدت: 3 ماہ*
*آغاز: 1 جولائی 2026*
برائے طالبات

`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:`

*"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔"*

✨ **آئیے! قرآنِ مجید کو صحیح تلفظ، تجوید اور سمجھ کے ساتھ سیکھنے کا عزم کریں۔**

🌷 *آج ہی داخلہ لیں اور قرآن سیکھنے کے اس مبارک سفر کا آغاز کریں۔**

**خزائن العرفان آن لائن اکیڈمی**
*"علمِ دین سیکھیں، عمل کریں اور آگے پہنچائیں۔"*

https://whatsapp.com/channel/0029VbAP2ZmFcovzotE56R18
Khazain ul Irfan Online Academy

🌿 خزائن العرفان آن لائن اکیڈمی📖 آن لائن قرآنِ کریم ناظرہ و تجوید کے ساتھ🌸 بچوں، خواتین اور بڑوں کے لیے خصوصی کلاسز🕌 فرض ...
28/06/2026

🌿 خزائن العرفان آن لائن اکیڈمی

📖 آن لائن قرآنِ کریم ناظرہ و تجوید کے ساتھ
🌸 بچوں، خواتین اور بڑوں کے لیے خصوصی کلاسز
🕌 فرض علوم، اسلامی تربیت اور اخلاقی تعلیم
📚 روزانہ قرآن و حدیث، اسلامی معلومات اور تعلیمی پوسٹس
🎓 مختصر اسلامی کورسز، اسلامی کوئزز اور بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹس

✨ ہمارا مقصد:
قرآن و سنت کی مستند تعلیم کو آسان، خوبصورت اور مؤثر انداز میں ہر گھر تک پہنچانا۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAP2ZmFcovzotE56R18

🌸 **اسلامی تعلیم و تربیتِ اخلاق** 🌸"اچھا اخلاق مؤمن کی پہچان ہے۔"رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:*"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے ...
23/06/2026

🌸 **اسلامی تعلیم و تربیتِ اخلاق** 🌸

"اچھا اخلاق مؤمن کی پہچان ہے۔"

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
*"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔"*

آج اپنے اخلاق کا جائزہ لیجیے:
✨ کیا ہم سچ بولتے ہیں؟
✨ کیا ہم دوسروں کا احترام کرتے ہیں؟
✨ کیا ہم والدین اور اساتذہ کی عزت کرتے ہیں؟

اچھے اخلاق دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی کا ذریعہ ہیں۔

🌹 **خزائن العرفان آن لائن اکیڈمی** 🌹

23/06/2026

🌙 3 روزہ خصوصی کورس`
`فضائلِ محرم اور پیغامِ کربلا`
*🎓 اسلامک کـوئـز*

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ 🥰

🎗️خزائن العرفان آن لائن اکیڈمی کی طرف سے اسلامک کوئز کا آغاز کیا گیا ہے جس میں آپ کو دینا ہے ہر سوال کا درست جواب ۔۔۔

🏆 درست جواب دینے والے کو بہترین کارکردگی پر خصوصی تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا ۔۔۔

🧕🏻 آج کے مکمل 10 سوالات سینڈ کر دئیے گئے ہیں۔ ان تمام سوالات کے جوابات کل کے سبق کے بعد سینڈ کئے جائیں گے ۔۔۔

📢 آپ سب سے گزارش ہے کہ سوالات کے درست جوابات دے کر دینی معلومات کا خزانہ حاصل کیجیے۔۔

جلدی کیجیے 🥰 خود بھی دینی تعلیم حاصل کیجیے اور اپنے دوست احباب کو بھی شیئر کیجئے۔۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbAP2ZmFcovzotE56R18
💕خزائن العرفان آن لائن اکیڈمی 💕
علم دین کی روشنی، ہر گھر تک

23/06/2026

Address

Lahore
Kahna Nau

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khazain ul Irfan Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share