Kamalia Khaddar Dealers

Kamalia Khaddar Dealers A platform of selling products especially Khaddar all over Pakistan. Do contact us at 0344-7874253
(4)

گرمیوں کا بہترین حل! 🥵 کھدر کے سوٹ کے کپڑے اب ہمارے اسٹور پر دستیاب ہیں۔ 100 سے زائد کسٹمرز کی رائے کے مطابق، کھدر گرمیو...
10/02/2025

گرمیوں کا بہترین حل! 🥵 کھدر کے سوٹ کے کپڑے اب ہمارے اسٹور پر دستیاب ہیں۔ 100 سے زائد کسٹمرز کی رائے کے مطابق، کھدر گرمیوں میں بے مثال آرام دیتا ہے۔ ہوا کی کراسنگ اور ہلکا پن کھدر کو گرمیوں کا بہترین انتخاب بناتا ہے۔ ابھی آرڈر کریں اور گرمیوں میں بھی ٹھنڈک محسوس کریں! 🛍️✨

09/02/2025

گرمیوں میں سوتی کپڑے (کھدر) اور ریشمی کپڑے (واش اینڈ ویئر ) کا فرق :
اسلام علیکم میرا نام علی ہے اور میں اس آنلائن سٹور کو چلاتا ہوں۔ یہ فرق تقریباً 100 کسٹمرز کی رائے کے بعد بتایا جا رہا ہے ۔
2021 میں جب میں نے میرا کام نیا تھا تب ایک صاحب مجھسے رابطے میں آئے ان کا نام تھا شکیل صاحب اور کراچی اور فتح جنگ سے ان کا تعلق تھا ۔ ان صاحب کی خاص بات یہ تھی کہ وہ ہر سیزن کے آغاز میں 5-6 سوٹ کھدر کے مگوا لیتے تھے ۔ اب میرے لیے کام نیا تھا اور اس چیز سے ہی میں نے کھدر اور واش اینڈ ویئر کے فرق کرنے کا ارادہ کیا۔
میرے اس رائے دہی کے عمل میں تقریباً 70 لوگوں نے کھدر کو بہت پسند کیا ۔ ان میں سے ایک کی رائے یہ بھی تھی کہ "اس کپڑے کے مکمل سوتی ہونے کی وجہ سے میں گرمیوں میں اچھا محسوس کرتا ہوں ۔ ہوا کی کراسنگ اور اس کی فال کپڑے کو گرمیوں میں پہننے کے لئے بہترین بناتی ہے ۔" اب باقی 15٪ لوگوں نے اپنے کام کے اعتبار سے کھدر اور واش اینڈ ویئر دونوں کو پسند کیا ۔ اور باقی 15٪ لوگوں نے کھدر کو باریک ہونے کی وجہ سے منع کیا۔ ان میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق شمالی علاقوں سے تھا ۔ (یاد رہے کہ ان علاقوں میں موسم معتدل رہتا ہے اور گرمی بدرجہ پنجاب اور سندھ کم پڑتی ہے ۔
نتیجہ:
1: زیادہ تر لوگوں نے کھدر کو گرمی کا حل جواب دیا ۔
2: ریشمی کپڑے اور سوتی کپڑے کا لوگوں کی رائے پر فرق معلوم ہوا ۔

20/01/2025

کیوں ابھی تک ڈبل گولی ہر دل عزیز ہے ۔ اسلام علیکم میرا نام علی ہے اور میں اس آنلائن سٹور کو چلاتا ہوں۔

ڈبل گولی کھدر کو بنانا ایک بڑا چیلنج تھا۔ کبھی اس کے ریٹ پر تنقید ہوتی تھی تو کبھی پاکستان کی مارکیٹ سنائی جاتی تھی کہ لوگ سستا خریدتے ہیں ۔ میں اپنا بتاؤ تو میں نے اس آنلائن سٹور میں بہت غلطیاں کی ہیں مثال کے طور پر اب تک میں صرف اس چیز پر یقین رکھتا تھا کہ ورائٹی جتنی زیادہ ہو گی لوگ اتنا واپس خریدنے آئیں گے ۔ اس سلسلے میں، میں نے پچھلے سالوں میں 1500 سے لے کر 3000 تک ہر ورائٹی میں کام کیا ۔ ہلکے کپڑے میں مسئلے آتے رہے اور میں ان مسئلوں کا کوئی پراپر ہل نہ ڈھونڈ سکا۔ اس سال میں نے صرف ایک ورائٹی بنوانے کا سوچا کہ ایک ورائٹی متعارف کرواؤں گا لیکن وہ ورائٹی کسی اور کے پاس نہیں ہوںنی چائیے۔ سب سے اچھی ہو اور کسٹمرز کو پسند آئے۔
اس طرح ڈبل گولی کھدر وجود میں آیا جو کسی اور آنلائن سٹور میں موجود نہیں ہے ۔
Kamalia Khaddar Dealers

ڈبل گولی کھدر دستیاب ہے (خصوصی ورائٹی) قیمت 3500 روپے آرڈر کے لیے میسج کریں۔03447874253 (Whatsapp & Phone)
09/11/2024

ڈبل گولی کھدر دستیاب ہے (خصوصی ورائٹی)
قیمت 3500 روپے
آرڈر کے لیے میسج کریں۔
03447874253 (Whatsapp & Phone)

New Arrival 📣 Price Rs.1750 onlyFor order send us Name ..........Address..........City name..........Phone number..........
04/05/2024

New Arrival 📣 Price Rs.1750 only
For order send us
Name ..........
Address..........
City name..........
Phone number........
Suit codes .......
For quick response, contact us on Whatsapp Whatsapp click https://wa.me/923447874253


پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ کریں۔ پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔گرمیوں کا سب سے بہترین کھدر ۔...
02/03/2024

پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ کریں۔
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔

گرمیوں کا سب سے بہترین کھدر ۔ کھدر کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ کسی بھی کیمیکل سے پاک 100 فیصد کاٹن کے دھاگے سے تیار کیا جاتا ہے جو کہ انسانی جلد کے لئے بالکل نقصان دہ نہیں ہوتا ۔ ابھی آرڈر کرنے کے لیے لکھے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
For call and Whatsapp
03447874253

For Order Send these details on WhatsApp.
1) Code........
2) Name.......
3) Contact No...
4) Complete Address...
Regards,
Kamalia Khaddar Dealers

23/02/2024

یہ کمالیہ کا سب سے بہترین کھدر آپ کے سامنے موجود ہیں ۔۔۔۔ سفید سوٹ کی فال اور مضبوطی آپ خود دیکھ سکتے ہیں ۔ ہم پاس سفید رنگ میں دو ورائٹی ہیں ۔

سنگھاری وائٹ صرف 1800 روپے میں

لون وائٹ صرف 2250 روپے میں

Kamalia Khaddar Dealers  Double Goli
17/10/2023

Kamalia Khaddar Dealers Double Goli

پارسل کھول کر چیک کریں -  پھر  پیمنٹ کریںسوٹ لمبائی 7 میٹرزسوٹ چوڑائی 35 انچکپڑا: سوتی قیمت: 1850 روپے آرڈر کے لیے اس نم...
06/10/2023

پارسل کھول کر چیک کریں - پھر پیمنٹ کریں

سوٹ لمبائی 7 میٹرز
سوٹ چوڑائی 35 انچ
کپڑا: سوتی
قیمت: 1850 روپے
آرڈر کے لیے اس نمبر پر کال کریں یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

03447874253

پارسل کھول کر چیک کریں -  پھر  پیمنٹ کریںسوٹ لمبائی 7 میٹرزسوٹ چوڑائی 36 انچکپڑا: سوتی قیمت: 1850 روپے آرڈر کے لیے اس نم...
16/09/2023

پارسل کھول کر چیک کریں - پھر پیمنٹ کریں

سوٹ لمبائی 7 میٹرز
سوٹ چوڑائی 36 انچ
کپڑا: سوتی
قیمت: 1850 روپے
آرڈر کے لیے اس نمبر پر کال کریں یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

03447874253
03076582786

Discover the elegance of Kamalia Khaddar's high-quality 100% pure cotton fabric. Our VIP special Krandi Khaddar and Cotton & Goli Khaadi Khaddars are perfect for your winter wardrobe. Each full suit offers 7 meters of premium fabric. Avail this exquisite collection at just 1850. Kindly provide the following details for order confirmation:
Code
Name
Contact Number
Complete Address
Elevate your winter style with Kamalia Khaddar. - Kamalia Khaddar Dealers

Address

Kamalia
36350

Telephone

+923447874253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamalia Khaddar Dealers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamalia Khaddar Dealers:

Share