Zubair Ludhianvi

Zubair Ludhianvi �زبیر لدھیانوی آن لائن سٹور�

18/11/2023
06/12/2022

😜😆😜

03/12/2022

😂😜😂

01/09/2022

بابا جی 💕

15/08/2022

ریاست، حکمران، میڈیا ؟؟؟؟؟؟
یار ریاست تو ماں کی طرح ہوتی ہے لیکن یہ کیسی ماں ہے کہ جس کے بچے ڈوب رہے ہیں اُور وُہ جشن منا رہی ہے؟
یار یہ کیسی ماں ہے کہ جس کے بچوں کے مال، جان و مکان کو نقصان ہو رہا ہے اُور وُہ بغیر فکر کے خاموش بیٹھی سب دیکھ رہی ہے؟
نہیں نہیں یہ ماں نہیں ہو سکتی! وللہ یہ ماں نہیں ہو سکتی، ایسا سلوک تو سوتیلی ماں نہیں کرتی، یہ تو دشمن سے بھی بدتر بن چکی ہے. دشمن بھی یہ دیکھے تو وہ بھی اشک بہانے پر مجبور ہو جائے تو یہ کیسی ظالم ماں ہے ؟
تم لوگوں نے ہمیشہ ساؤتھ پنجاب کو مرتے دیکھا ہے بس۔ تم لوگوں نے آج تک ہمارے لئے کیا کیا ہے؟
ہم مر رہے ہیں ڈوب رہے ہیں اُور تم بے پرواہ بیٹھے جشن منا رہے ہو۔

Address

Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Ludhianvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share