Khaadi Charkha

Khaadi Charkha For Purchase Online Khaadi Charkha Orignal Ladies and Gents Dresses Contact us. Delivery Contact us at +923038308321

رسول اکرمﷺ نے فرمایا . سفید کپڑے پہنو، کیونکہ یہ پاکیزہ اور عمدہ لباس ہیں،  پاکستان کا سب سے زیادہ خوبصورت ترین روایتی ک...
24/01/2026

رسول اکرمﷺ نے فرمایا . سفید کپڑے پہنو، کیونکہ یہ پاکیزہ اور عمدہ لباس ہیں، پاکستان کا سب سے زیادہ خوبصورت ترین روایتی کپڑا , پنجاب کا خاص تحفہ ,100 فیصد خالص کاٹن سے تیار کردہ کمالیہ کھدر ,جس کو بناتے ہوئے الحمدللہ ہمیں 27 سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے. گرمی سردی دونوں موسم میں پہنے جانے والا کپڑا۔ بسم الله الرحمن الرحيم. تمام اہل عالم کے نام پیغام ۔ بے شک ہمارا صرف ایک ہی خدا اللہ ہے اور وہی مشکل کشا، حاجت روا، زندگی اور موت، تنگی اور خوشحالی، جزا اور سزا دینے والا ہے۔ اس کی ذات اور صفات میں کوئی بھی شریک نہیں۔ سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور صرف اسی کے نام کا چڑھاؤا اور نذر و نیاز حلال ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول اور نبی ہیں۔ ان کے بعد نہ کوئی نبی ہے نہ کوئی رسول۔ صرف انہی کا طریقہ اور سنت قابل قبول ہے۔ ان کی سنت کے مقابلے میں ہر نیا عمل جس کو نیکی سمجھ کر کیا جائے بدعت اور مردود ہے۔ نماز ہر مسلمان پر دن میں پانچ مرتبہ فرض ہے اس کو پابندی سے ادا کرنے کا اہتمام کیا جائے۔ زکوۃ اور حج صاحب استطاعت پر فرض ہے۔

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: نبی کریم ﷺ فتح مکہ کے دن مکہ میں داخل ہوئے تو آپ ﷺ نے سیاہ رنگ کا عمامہ پہنا ہو...
24/01/2026

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: نبی کریم ﷺ فتح مکہ کے دن مکہ میں داخل ہوئے تو آپ ﷺ نے سیاہ رنگ کا عمامہ پہنا ہوا تھا۔" (صحیح مسلم)
سیاہ چادر: ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتا ہیں کہ:
"نبی کریم ﷺ ایک صبح باہر تشریف لائے اور آپ ﷺ نے سیاہ بالوں سے بنی ہوئی ایک دھاری دار چادر اوڑھ رکھی تھی۔" (صحیح مسلم)
بسم الله الرحمن الرحيم. تمام اہل عالم کے نام پیغام ۔ بے شک ہمارا صرف ایک ہی خدا اللہ ہے اور وہی مشکل کشا، حاجت روا، زندگی اور موت، تنگی اور خوشحالی، جزا اور سزا دینے والا ہے۔ اس کی ذات اور صفات میں کوئی بھی شریک نہیں۔ سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور صرف اسی کے نام کا چڑھاؤا اور نذر و نیاز حلال ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول اور نبی ہیں۔ ان کے بعد نہ کوئی نبی ہے نہ کوئی رسول۔ صرف انہی کا طریقہ اور سنت قابل قبول ہے۔ ان کی سنت کے مقابلے میں ہر نیا عمل جس کو نیکی سمجھ کر کیا جائے بدعت اور مردود ہے۔ نماز ہر مسلمان پر دن میں پانچ مرتبہ فرض ہے اس کو پابندی سے ادا کرنے کا اہتمام کیا جائے۔ زکوۃ اور حج صاحب استطاعت پر فرض ہے۔

Address

Shop No. 472/A Sadar Bazar Kamalia
Kamalia
36350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaadi Charkha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khaadi Charkha:

Shortcuts

Share