Mujeeb Alam official

Mujeeb Alam official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mujeeb Alam official, Baby & children's clothing store, Mianawali, Kamar Mushani.

17/08/2026

My son’s first speech at school. 🎤❤️
So proud of you! 🌟 ماشاءاللہ محمد اذلان 14 اگست اللّٰہ تعالیٰ نیک لائق بناۓ آمین ثم آمین یارب العالمین

17/07/2026

زوہیب ننزائی کمرمشانی ہمیں ملنے آیا ریاض میں بہت ہی گپ والے بھائی ہیں تقریباً یہ برداری بہت گپ والی ہے کوئی نہ کوئی شغل لگاتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو خوش رکھے آمین ثم آمین M Sheraz M Sheraz Hamed Shahzad Shah G

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام بھائیوں دوستوں سے گزارش پوسٹ کو پورا پڑھنا اگر کوئی بات غلط ہو تو پھر بیشک مجھے بھ...
15/07/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام بھائیوں دوستوں سے گزارش پوسٹ کو پورا پڑھنا اگر کوئی بات غلط ہو تو پھر بیشک مجھے بھی کہنا آپ نے غلط لکھا ہے کئ دن ہو گئے ہیں صلابت خان کے خلاف ویڈیو چل رہی ہے یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا اس سے پہلے بھی ہوچکا ہے لیکن ہم خود غلط ہیں کوئی بھی ویڈیو بنا کر ڈال دے ہم اس کو بغیر کسی تصدیق کے اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرتے ہیں یہ نہیں سوچتے کے دوسرے سے پوچھ لیں کیونکہ دوسرے کو نیچا جو دیکھانا ہے لیکن ہم یہ بھول جاتے ہیں عزت وذلت دینے والی ذات اللّٰہ تعالیٰ کی ہے کتنے بھائیوں نے مجھ سے پہلے بھی رابطہ کیا تھا تم صلابت خان کے خلاف ویڈیو بناؤ میں اللّٰہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں میں نے جب ان کو یہ کہا کے تم مجھے کوئی پروف دو پھر میں بناتا ہوں وہ پھر رابطہ کرنا ہی چھوڑ گئے اس کا مطلب سب بھائی خود جان گئے ہونگے کیوں چھوڑ گئے کیونکہ کوئی پروف ہی نہیں ہے کتنے بھائیوں نے مجھے اتنا ہی کہا تم صلابت خان کے گیت گاتے ہو اس نے تمہیں فری بھیجا ہوگا لیکن اج میں یہ بتا دینا چاہتا ہوں جو نہیں کرنا چاہتا تھا اب بتا دینا ہی مناسب سمجھتا ہوں اس نے مجھے فری نہیں بھیجا میں اس کے گیت اس لیے گاتا ہوں میرے سامنے صلابت خان نے ان جیسے بھائیوں کو باہر بھیجا جنہوں نے صلابت خان کے خلاف باتیں کی یہ ادا قسم سے مجھے بہت اچھی لگی یار اتنا صاف دل انسان صلابت خان نہ تو مجھے فری بھیجا ہے نہ ہی میرے گھر کوئی روٹی بھیجتا ہے لیکن صاف دل انسان ہے ہاں رہی بات پیسوں کی کوئی بھائی بھی کہتا ہے یہ اتنے زیادہ پیسے لیتا ہے تو یہ بات کہنا بہت غلط ہے کیونکہ وہ کسی کو زبردستی نہیں کہتا کے تم جاؤ یا ویزہ لگنے کے بعد یہ بات نہیں کرتا جو بات ہوتی ہے ویزہ لگنے سے پہلے کہتا ہے اتنا پیسہ لگے گا پھر آگے والے بھائیوں دوستوں کی مرضی ہوتی ہے وہ جاۓ یا نہ جاے میں خود ایجنسی پر چار بار انٹریو دیکر ایا دوجگہ پاس بھی ہوا لیکن ویزہ نہیں ملا اس کے بعد میں صلابت خان کے پاس گیا اس کی منت بھی حاجی عمار کی بھی منت کی سیدھی بات ہے کوئی راستہ نہیں مل رہا تھا پھر اللّٰہ تعالیٰ نے صلابت خان کے ذریعے سے وسیلہ بنا دیا میرا کام ہوگیا مجھے یہ بھی سوچ ائی کتنی ایجنسیوں پر گیا ہوں خرچہ بھی کیا کام بھی نہیں ہوا ایک بھائی کا کام ہوا ایجنسی سے وہ کمرمشانی کا ہے لیکن جب وہ سعودی عرب پہنچا اور کچھ مہینوں کے بعد اس نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا مجیب میں پھنس گیا ہوں تو میں نے کیا وہ کیسے تو اس نے کہا جس ایجنسی سے ایا ہوں وہ اب کال بھی نہیں اٹھاتے اور میرا کام 14 گھنٹے ہے اور سیلری 800+200 ہے یہ اس لیے بتا رہا ہوں یہ سب میرے آنکھوں دیکھے واقع ہیں صرف کہنے کا مطلب یہ تھا کے کوئی بھی بھائی جو صلابت خان بھیجتا ہے کیا وہ اپ کو سیلری یا ڈیوٹی ٹائم نہیں بتاتا اگر بتاۓ اور وہ نہ ہو تو تم کیا کرتے ہو کسی کو اس کے دفتر بھیجو اس سے بات کریں اگر وہ نہ سنے تو پھر اس کے خلاف ویڈیو بناو تو پھر اچھا بھی لگے گا کسی کے کہنے پر ویڈیو بنا کر لگا دینا یہ مسئلے کا حل نہیں تمام بھائیوں دوستوں کو یہ بات سوچنی چاہیے@Msheraz M Sheraz M Sheraz Salabat Khan khan

04/07/2026

Check your working season kamar mushani
اپنا کمرمشانی کا موسم چیک کریں M Sheraz M Sheraz Hamed Shahzad Shah G

01/07/2026

Mohammad Shoaib Babar Attari Jinnah Market Kammermishani Khushboo Stationary Salajit Available Contact No. 03044479600
محمد شعیب بابر عطاری جناح مارکیٹ کمرمشانی خوشبو سٹیشنری صلاجیت دستیاب ہے رابطہ نمبر 03044479600 Hafeez Niaxi مکی مدنی قادری

01/07/2026
01/07/2026

All brothers and friends tell me which fruit is this and who has eaten it. If not, tell me the name
تمام بھائیوں دوستوں یہ بتائیں یہ کونسا پھل ہے اور کس کس نے کھایا ہوا ہے اگر کھایا نہیں تو نام بتائیں Hamed Shahzad Shah G Muhammad Muneer

28/06/2026

Saudi Arabia Riyadh Airport

28/06/2026

places in Saudi Arabia

Address

Mianawali
Kamar Mushani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujeeb Alam official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share