Online Shopping Karachi

Online Shopping Karachi Movie trailer best movies scenes etc....

افف آج بھی رونگٹے کھڑے ہو گئےیار میں نے یہ سیریز پوری کی پوری سال 2022 میں ہی دیکھ لی تھی لیکن پتا نہیں کیوں دل کیا کہ د...
20/05/2026

افف آج بھی رونگٹے کھڑے ہو گئے
یار میں نے یہ سیریز پوری کی پوری سال 2022 میں ہی دیکھ لی تھی لیکن پتا نہیں کیوں دل کیا کہ دوبارہ دیکھوں اور میں نے ابھی سیزن 3 کا آخری ایپیسوڈ ختم کیا اور سچ بتاؤں تو رونگٹے آج بھی ویسے ہی کھڑے ہو گئے جیسے پہلی بار دیکھنے پر ہوئے تھے🔥

کچھ سینز ایسے ہوتے ہیں جو آپ چاہے جتنی بار بھی دیکھ لیں ان کا اثر کبھی کم نہیں ہوتا سیزن 3 کے وہ آخری 10 سے 15 منٹ... توبہ ہے انسان سچ میں سانس لینا بھول جاتا ہے وہی پرانا جوش وہی سسپنس اور وہی دل کی دھڑکنوں کا تیز ہوناسب کچھ دوبارہ محسوس ہوا

کیا غضب طریقے سے وہاں سے پوری کہانی کا رخ بدلتا ہے

ایک طرف Nairobi والا وہ سین جو آج بھی دل توڑ دیتا ہے

اور دوسری طرف پروفیسر کا وہ پہلی بار بے بس ہونا اور غصے میں بولنا

Palermo... This is no longer a heist. This is war.

وہ جو آخری منٹس میں ٹینک پر میزائل چلتا ہے نا وہ سین آج بھی ویسے ہی گوزبمپس دیتا ہے کمال کی چیز بنائی ہے بھائی جب بھی دیکھو دماغ ہلا کر رکھ دیتی ہے
copy.......

14/05/2026

Funny video for kids a baby and dog

゚ ゚viralシ

06/05/2026

゚ ゚viralシ

اسلام وعلیکم صبح بخیر دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو خوش و آباد رکھے آمین ثم آمین           ゚viralシ    ゚
06/05/2026

اسلام وعلیکم صبح بخیر دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو خوش و آباد رکھے آمین ثم آمین
゚viralシ ゚

04/05/2026

*زندگی محــــض ایک نام ہے؟؟*
خوش رہنے کا --❤️
اداس رہنے کا --🥺
وقت گزارنے کا --🙂
خیالوں میں رہنے کا-- 💔

*Chose one 🫠*کم

゚viralシ ゚

04/05/2026

Good morning have a nice day

゚viralシ

01/05/2026

Best action movies scenes

30/04/2026

Best movie clip

29/04/2026

best heart touching words �

dar k aagy Jeet hai
02/07/2025

dar k aagy Jeet hai

Address

Karachi Lines

Telephone

+923449050258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Shopping Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Shopping Karachi:

Share