Karachi collection items

Karachi collection items IAM online reseller from Karachi Pakistan

17/05/2025
12/05/2025

1. قرآن پڑھنا عبادت ہے،
لیکن قرآن سمجھنا ہدایت ہے۔
کیا تم صرف عبادت پر اکتفا کرو گے؟

2. جو قرآن کو صرف رٹتے ہیں،
وہ اس کے مقصد کو کھو دیتے ہیں۔
سمجھو، عمل کرو، جیو!

3. تم ہر روز قرآن پڑھتے ہو،
لیکن کیا کبھی یہ سوچا کہ اللہ تم سے کہہ کیا رہا ہے؟

4. اگر تمہیں قرآن کی زبان سمجھ نہیں آتی،
تو تم اللہ کا پیغام کیسے سمجھو گے؟

5. قرآن کا مطلب صرف “ثواب” نہیں،
بلکہ “پیغام” ہے — تمہارے لیے، میری لیے، ہم سب کے لیے۔

6. حافظِ قرآن بننا اچھا ہے،
مگر فہیمِ قرآن بننا فرض ہے!

7. اگر قرآن کو صرف ثواب کمانے کے لیے پڑھا،
تو ہدایت کیسے پاؤ گے؟

8. تم دن میں پانچ بار نماز پڑھتے ہو،
مگر اُس کتاب کو نہیں سمجھتے جو تمہارے رب کی طرف سے ہے؟

9. صرف تلاوت کافی نہیں،
فہم ضروری ہے، عمل اُس سے بھی زیادہ۔

10. جس دن تم نے قرآن کو دل سے پڑھا،
اسی دن تمہاری زندگی بدل جائے گی۔

11. ہمارے گاؤں میں قرآن ہر گھر میں ہے،
مگر کسی دل میں نہیں۔

12. دیہات کے حافظ بچے بڑے ہو کر صرف تقریریں کرتے ہیں،
عمل کہیں نظر نہیں آتا۔

13. گاؤں کے مولوی نے ترجمہ چھپایا،
تاکہ اس کی "دوکان" چلتی رہے۔

14. گاؤں کے بزرگ قرآن پڑھ کر خاموش ہو جاتے ہیں،
کیونکہ وہ جانتے ہی نہیں کہ اللہ کیا کہتا ہے۔

15. اگر گاؤں کے لوگ قرآن سمجھ جائیں،
تو ان کی زندگیاں بھی بدل جائیں۔

16. ہمارے گاؤں میں ثواب کا شوق ہے،
ہدایت کی کوئی تمنا نہیں۔

17. مسجدوں میں تلاوت ہوتی ہے،
مگر مجلسِ فہمِ قرآن نایاب ہے۔

18. دیہاتی قرآن کو چومتے ہیں،
پڑھتے ہیں، پر سمجھنے کی زحمت نہیں کرتے۔

19. حافظ بنانا آسان ہے،
فہیم بنانا قربانی مانگتا ہے۔

20. قرآن کو سمجھنے سے روکا گیا،
تاکہ مولوی کا حکم چلے، رب کا نہیں۔

15/04/2025

سب ممبرز تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر ڈن کر دے اللہ پاک ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے ۔آمین یا رب العالمین 🤲v

15/04/2025

40 سالہ مرد کیلئے رشتہ درکار
30-35 سالہ خاتون کراچی سے
فوری شادی بنا کسی شرائط و رسومات کے، رابطہ کریں

14/04/2025

Stock available come in box
Iqbal Kaloodi Karachi Pakistan Karachi collection items Maryam&Fatima Karachi Maria Textile Iqbal Karachi Kaludikarachi Iqbal Kaloodi Muhammad Iqbal Fatima kaloodi kaloodipakistan

31/03/2025

تو کیسا جارہا ہے
😍🥳
عید کا پہلا دن

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں بائیککیا ان ڈرائیو اسکوٹر رائڈر ہوں میری اسکوٹر بہت خستہ حالت میں ہے مجھے تھوڑی اچھی...
13/03/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں بائیککیا ان ڈرائیو اسکوٹر رائڈر ہوں میری اسکوٹر بہت خستہ حالت میں ہے مجھے تھوڑی اچھی سی اسکوٹر لینے کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہے
Easypaisa
+923252658395
Muhammad Iqbal
Sirf Rs100/ se bhi Meri madad ki ja sakti hai shukriya thank you

Address

Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi collection items posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share