Rabail Movies

Rabail Movies Welcome to Rabail Movies ❤️
(1)

09/07/2026

Satluj Movie

🙄❤️
09/07/2026

🙄❤️

06/07/2026

Anyone Know this Novel Name??

🧐❤️
06/07/2026

🧐❤️

05/07/2026

Movie explain in Hindi

🙄🧐
05/07/2026

🙄🧐

05/07/2026

اسلام آباد بحریہ ٹاؤن سے ایک لڑکی نما خاتون گرفتار ہوئی ہیں جو لڑکوں کو Date پے بلاتی تھیں پھر انکے eggs 🥚 کاٹ کے بیچ دیتی تھی 🫢🫢
مزے کی بات کے per pairs اسکی قیمت 12 لاکھ 🙄🙄(اتنے قیمتی،سوال ہی پیدا نہیں ہوتا )
اسکے علاوہ خواتین کے placenta چائنیز کو بیچتے تھے
یہ بھی بہت حیرت کی بات ہے کے placenta کا اخر کرتے کیا ہیں؟؟
پہلے لڑکیاں جب کسی male سے ملنے جاتی تھیں تو کہتی تھیں کسی Open area میں ملاقات کرتے ہیں
اب مکافات عمل دیکھیں،مرد خود کہتے ہیں کسی open area میں ملتے ہیں 😄😹
خیر،دوستوں بہت محتاط ہو جائیں اب آپ مرد بھی محفوظ نہیں اس وجہ سے کوئی بھی new date یا appointment لیتے وقت بہت احتیاط سے کام لیں
ورنہ کھڑے کھڑے 12 لاکھ میں آپ کو بیچ دیا جائے گا
فی امان اللہ 🙄🙄

ایرانی 🇮🇷  انہوں نے ہر آنے والے وفد کے مطابق آیات قرآن کا انتخاب کرکے کسی کو فتح کی مبارک دی کسی کو دعا دی اور کسی کو یہ...
04/07/2026

ایرانی 🇮🇷
انہوں نے ہر آنے والے وفد کے مطابق آیات قرآن کا انتخاب کرکے کسی کو فتح کی مبارک دی کسی کو دعا دی اور کسی کو یہ سمجھایا کہ کفار کے مقابلے میں جیت ہمیشہ مسلمانوں کی ہی ہے۔
پاکستانی وفد کے لیے تلاوت کی گئی آیات ❤️
1۔🇵🇰 وَ قُلۡ رَّبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّ اَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّ اجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا ﴿۸۰﴾ سورہ بنی اسرائیل
ترجمہ:
"اور اے میرے پروردگار! مجھے (سچائی کے ساتھ داخل کر، اور جہاں سے بھی نکال، سچائی کے ساتھ نکال اور مجھے اپنے پاس سے ایک مددگار غلبہ (یا طاقت) عطا فرما۔"
افغانستان سے آئے ہوئے وفد کے لیے کی گئی تلاوت 🚩
2🏳 انا فتحنا لك فتحا مبينا *
یقینا ہم نے آپ ﷺ کو ایک بڑی روشن فتح عطا فرمائی ہے۔
لِّيَغْفِرَ لَكَ ٱللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِن ذَنۢبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهُۥ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ صِرَٰطًۭا مُّسْتَقِيمًۭا *
تا کہ اللہ بخش دے آپ کی کوئی کوتاہیاں جو پیچھے ہوئیں اور جو بعد میں ہوئیں اور تاکہ اللہ اپنی نعمت کا اتمام فرما دے آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی راہنمائی کرے سیدھے راستے کی طرف۔
وينصرك الله نصرا عزيزا ۟*
اور اللہ آپ کی مدد کرے گا بہت زبردست مدد۔
3۔🇸🇦 سعودی عربیہ سے آئے ہوئے وفد کے لیے کی گئی تلاوت
قَدْ كَانَ لَكُمْ آيَةٌ فِي فِئَتَيْنِ الْتَقَتَا ۖ فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَأُخْرَىٰ كَافِرَةٌ يَرَوْنَهُم مِّثْلَيْهِمْ رَأْيَ الْعَيْنِ ۚ وَاللَّهُ يُؤَيِّدُ بِنَصْرِهِ مَن يَشَاءُ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّأُولِي الْأَبْصَارِاردو ترجمہ (کنز الایمان)"بیشک تمہارے لیے نشانی تھی دو گروہوں میں جب آپس میں جنگ ہوئی۔ ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑتا تھا اور دوسرا کفار ۔ کافر کہ انہیں اپنی آنکھوں سے اپنے سے دونا(دوگنا) دیکھتے تھے، اور اللہ اپنی مدد سے قوی کرتا ہے جسے چاہتا ہے، بیشک اس میں دیدہ وروں(دیکھنے والوں ) نشانیاں و عبرت ہے۔ کہ ضرور سیکھنا "۔حوالہ اور پس منظرسورہ: آل عمران (سورت نمبر 3)

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabail Movies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share