Aina Collection

Aina Collection We have a Cloth Store. We deals in all types of cloths online.

شہد۔۔۔۔نیو اسٹاک ۔۔۔چھوٹی اور بڑی مکھی کا حسین امتزاج ۔۔۔ماشاءاللہ03095880233
07/01/2025

شہد۔۔۔۔نیو اسٹاک ۔۔۔چھوٹی اور بڑی مکھی کا حسین امتزاج ۔۔۔
ماشاءاللہ
03095880233

02/05/2024

A boy having the following Profile seeking for a beautiful, loving, caring and well educated 20 to 25 years old girl for a housewife. If any one is interested who meets the above qualities and extremely serious please contact 0314-5040697/03113708663
*Personal Profile*
*Name:* Tauseeq Khaliq
*Age:* 28Y
*Marital status:* Single
*Cast:* Ansari
*Sect:* Sunni
*Height:* 5.3"
*Qualification:*
_MA Islamiyat_
_MIT_
*job:* _IT Manager
Attractive Salary

04/01/2024

. *اک خاتون کی وال سے لی گئی تحریر* ...!!!

جب میرے بھائی کی شادی ہوئی تو بھابھی کے ایک عمل نے ہم سب کی نگاہوں میں ان کو پسندیدہ بنا دیا...
شروع دنوں میں ہی انہوں نے ہمارے گھر میں ایک نئ عادت کی بنیاد ڈالی جو پہلے نہیں تھی وہ یہ کہ جب بھی کوئی باہر سے آتا خواہ بازار،سکول،کالج سے یا کام سے بھابھی اس کو پانی پیش کرتیں...

جتنا بھی ضروری وہ کام کررہی ھوتیں ،آنے والے نے دہلیز کے اندر قدم رکھا وہ وہیں کام چھوڑ کر کچن میں چلی جاتیں ...سب سے پہلے جگ یا گلاس میں پانی لاکر پیش کرتیں ...

امی اور بھائی کی حد تک ٹھیک تھا،جب وہ ہم بہنوں کے لیے بھی یہ ہی کرتیں تو بہت عجیب لگتا ...

ہم نے ان کو بہت بار منع کیا کہ ہم خود پی لیں گے پانی آپ نہ کیا کریں جواب میں انہوں نے کوئی وضاحت کوئی دلیل پیش نہیں کی...

بس اپنی عادت پر قائم رہیں...میں کالج سے آتے پہلے یونیفارم چینج کرتی وہ میرے گھر میں داخل ہوتے ہی بیگ اتارنے سے پہلے پانی تھماتیں...

باجی آئیں یا بھائی یا اور کوئی بھی گھر والوں کو ترجیحی بنیادوں پر پانی پیش کرتیں ...اس عمل کا یہ اثر ہوا کہ میری امی کی نظروں میں وہ بیٹیوں سے زیادہ فرماں بردار بہو قرار پائیں...کہ بیٹیاں میرے لیے پانی لیکر نہیں کھڑی ہوتیں،وہ کہے بغیر پانی دیتی نہیں بلکہ پیش کرتی ہے...

پچھلے سال بھابھی نے روٹیاں بنانی اور چاول بنانا سیکھے ہیں،ہمارے گھر آکر کھانا بنانا اور سب سیکھا باورچی خانے سے متعلق وہ کچھ بھی سیکھ کر نہیں آئیں تھیں...

لیکن امی نے ہم سب سے کہہ دیا خبردار کسی نے اسے جتلایا بھی کہ اسے کھانا بنانا نہیں آتا ...

اب وہ سب کچھ اتنے اچھے سے سیکھ گئ ہیں...کہ یقین ہی نہیں آتا یہ کہ آج سے پہلے روٹیاں نہیں ان کے نقشے بناتی رہی ہیں...

بہرحال سسٹر کی شادی ہوئی اس نے کہے بغیر یہ طرزِ عمل اپنے سسرال میں اپنایا...وہاں بھی یہ رواج نہیں تھا کہ جو باہر سے آئے اسے پروٹوکول دیتے ہیں...سسٹر نے چونکہ بھابھی سے سیکھا تھا سو اس نے دینا شروع کیا،ساس بازار سے آئی ہیں...بس سسٹر نے جھاڑو لگاتے چھوڑ کر ہاتھوں کو دھو کر ساس کو پانی دیا..
سسر آئے ہیں...ہانڈی میں ڈوئی چھوڑ کر اس نے پہلے ان کو پانی پیش کیا...نند، شوہر کوئی بھی آئے وہ یہ ہی کرتی ہے...

اب نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اس کی ساس میری امی کی طرح بہو کی قدر دان ہیں ماشاءاللہ...

بیانیہ ان کا یہ ہے کہ بڑی بہو،اور بیٹی نے کبھی باہر سے آتے پانی نہیں پوچھا چھوٹی بہو سب کام چھوڑ کر سب سے پہلے پانی پیش کرتی ہے..

ہمارے یہاں یہ تہذیب و ثقافت ہے،خاندانی تہذیب و ثقافت کہ جو بہو سسرال کو عزت و احترام دے اسے سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے...

ہم انسانی نفسیات اور ضروریات کا اگر بنیادی علم حاصل کرکے اس پر عمل کریں تو ہم انسانوں کو معاشرے میں پسندیدہ انسان بن سکتے ہیں...
باہر سے آیا ہوا انسان تھکا ہوا ہوتا ہے..پیاسا ہوتا ہے...اسے پانی دینا نہیں بلکہ پیش کرنا اس کی نفسیات پر بہت گہرے اثرات چھوڑتا ہے..انسان آپ کے دشمن نہیں دوست ہی ہونے چاہیں...

سو جتنا ہوسکے گھر اور باہر اللہ کی رضا اور خوشنودی کے حصول کیلئے دوستانہ تعلقات استوار کیجیے...

دوستانہ تعلقات استوار کرنے کے لیے ہمیں دوسروں کو ترجیح،پروٹوکول،اہمیت احساس سب کچھ دینا پڑتا ہے...پھر جاکر تعلقات استوار ہوتے ہیں...

اور یہ تعلقات اتنے مضبوط ہوتے ہیں...کہ کوئی شیطان اس میں رخنہ نہیں ڈال سکتا...

وہ شیطان رشتے دار کے روپ میں ہو یا کسی بھی روپ میں...

کہنا صرف اتنا چاہوں گی کہ ہر چیز ہم والدین کی تربیت سے نہیں سیکھ سکتے کچھ چیزیں معاشرے سے بھی سیکھنا پڑتی ہیں....

معاشرے کو اچھا دیکھنا چاہتے ہیں...تو ان اچھائیوں کو اپنائیں جس سے معاشرے پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں...!!!

01/01/2024
ORDER WHATSAPP: 0311-3708663*SUMMER / MARIA.B DIGITAL PRINTS LAWN VOL-2023**Product* | 3Pc Suit*Brand*     | Maria B*Fab...
27/05/2023

ORDER WHATSAPP: 0311-3708663
*SUMMER / MARIA.B DIGITAL PRINTS LAWN VOL-2023*

*Product* | 3Pc Suit
*Brand* | Maria B
*Fabric:* | Digital Print Lawn 90/70

*Product Detail*
🔹Digital Print Lawn Shirt
🔹Digital Print Lawn Dupatta
🔹Dyed Trouser
🔹Same as Original Maria.B Stamped

*Premium Quality Same As Original*

*Price Rs. 3400/-*
All Pakistan Free Delivery

Collection is available contact 03113708663
20/05/2023

Collection is available contact 03113708663

18/10/2022

*J . JUNAID JAMSHED UNSTITCHED SUTS COLLECTION*

_*WASHING WEAR *_

_FABRIC!_
WASHING WEAR:-

J. JUNAID JAMSED WITH NAME STAMP
ALL SUITS ARE ORIGINAL BAG PACKING 😍

14 FABULOUS MATCHING CLOURS
*_4 Meter Suits_*

_*Price 1199/=*_ 😍

18/10/2022

Address

Flat AA914, Floor 9, Lakhani Twin Tower Main Ahsanabad Chowk Karachi
Karachi
75330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aina Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share