08/11/2024
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"دنوں میں سب سے بہترین دن جمعہ ہے، لہٰذا اس دن مجھ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔" (سنن ابو داؤد)
اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ ❤