14/04/2023
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْعَشْمُ أَحْيَا اللَّيْلُ وَأَيْقَظَ أَهْلَهُ وَجَدَّ وَشَدَّ الْمِشْزَرَ رواه البخاري
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب (رمضان کا آخری عشرہ آتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پوری رات بیدار رہتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگا دیتے اور عبادت کی زیادہ سے زیادہ کوشش فرماتے اور اس کے لیے کمر ہمت باندھ لیتے۔ (بخاری مسلم)
Scent up your Ramadan with Maroon Attar.
ORDER YOUR MAROON NOW!