Star Pret

Star Pret Fashion That Fits Your Lifestyle'

25/10/2024
Umrah packageshttps://www.facebook.com/alaqstraveltours?mibextid=ZbWKwL
25/10/2024

Umrah packages
https://www.facebook.com/alaqstraveltours?mibextid=ZbWKwL

Experience the Spiritual Journey of a Lifetime with Al-AQS Travel & Tours!

Join us for our exclusive Umrah Packages this December and January, tailored to fit your needs and budget!

Packages:
20 Days Umrah Package (Quint Room): PKR 205,725 (PP)
20 Days Umrah Package (Quint Room): PKR 225,730 (PP)
Premium Umrah Package (Quad Room): PKR 600,308 (PP)

Inclusions:
Makkah & Madinah Stays
Direct Flights with Luggage
Complete Transport & Ziarats Included

Book now and create unforgettable memories!
Call/WhatsApp: 0322-0395110
Location: Suite # 1A/2, Al Syed Arcade, Gulshan e Iqbal Block 5

25/10/2024

Follow
https://www.facebook.com/alaqstraveltours?mibextid=ZbWKwL

At AL-AQS Travel Agency, we believe that every journey tells a story. With a passion for exploration and a commitment to personalized service, we specialize in crafting unforgettable travel experiences tailored to your dreams.

20/07/2024

اماں کس کے گھر جائیں گی؟

تینوں بیٹوں اور دونوں بیٹیوں کے چہرے پر ایک ہی سوال تھا۔

اور وہ سب کے سب گزشتہ ایک گھنٹے سے ہسپتال کے برآمدے

میں ٹہل ٹہل کر اس سوال کا جواب سوچ رہے تھے.

میرا خیال ہےاظفر بھائی سب سے بڑے ہیں ۔

ان کا فرض ہے کہ اماں کو اپنےگھر لے جائیں صائمہ نے بڑی دیر کے بعد اٹکتے ہوئے کہا

اظفر نے اپنی بیوی کی طرف دیکھا جو مسلسل تسبیع کے دانے رول رہی تھی۔

اور اماں کی سلامتی کی دعائیں مانگ رہی تھی۔

میں اپنے فرض سے انکار نہیں کرتا لیکن تم سب جانتے ہو حرا سروس کرتی ہے

اور اماں کیلئے اب فل ٹائم عورت کی ضرورت ہے میرا خیال ہےتم

گھر رہتی ہو تم اماں کی دیکھ بھال اچھی طرح کر لو گی۔

خرچہ کی فکر نہ کرنا وہ میں دوں گا

اظفر نے خرچے پر زور دے کر کہا میری تو بڑی خواہش ہے کہ اماں کی خدمت کروں

مگر آپ تو جانتے ہوکہ میرے سسرال والے کس طرح کے ہیں ا

ور میں یہ سب برداشت نہیں کر سکتی کے میرے بھائیوں کو کوئی برا کہے ۔

پھر؟

کچھ لمحوں کیلئے پھر سکوت چھاگیا۔

میرا خیال ہے ظفر بھائی کے پاس اماں زیادہ آرام سے رہ سکتی ہیں سائرہ نے ہکلاتے ہوےتھا۔

بھائی کی طرف دیکھا۔

میرا بھی یہ ہی خیال ہے اظفر نے فوراََ چھوٹی بہن کی تائید کی

ظفر اور اسکی بیوی نے آنکھوں میں ایک دوسرے سے کچھ کہا

اصل میں اماں کا کبھی بھی ہمارے گھر دل نہیں لگا وہ تو ہمارے

گھر دو دن سے زیادہ رہتی ہی نہیں ۔

بیماری میں تو انسان تنہائی سے گھبراتا ہے ۔

شاہنہ نے شوہر کے کچھ کہنے سے قبل ہی صفائی پیش کر دی
پھر اب کیا ہوگا؟

میری تو مجبوری ہے

میری آمدنی بھی کم ہے پھر میرے گھر میں تو بالکل جگہ نہیں اظہر نے کہا۔

پھر

اماں کس کے گھر جائیں گی ؟

سب مجبور تھے اور سوچوں میں غرق تھے۔

آپ سب وارڈ نمبر 2 کی مریضہ کے رشتہ دار ہیں ؟

ان سب نے گھبرا کر سر اٹھایا
جی جی

آپ کو وارڈ میں ڈاکٹر بلا رہے ہیں.

خدا خیر کرے

وہ سب تیزی سے وارڈ میں داخل ہوئے

آئی ایم سوری شی از expired

ڈاکٹر نے اظفر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا ۔

سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا ۔

سب کے چہروں پر ظاہری غم کے ساتھ ہی ایک کمینی سی

مسرت کا عکس بھی تھا۔

اور یہی سچائی ہے ہمارے معاشرے کی کہ دس بچوں کو پالنے والے تنہا والدین

کو دس بچے تنہا نہیں پال سکتے ہیں ۔

اور بہت سی مائیں بڑھاپے میں اپنی زندگی کے آخری لمحات سڑکوں پہ روزی کرتے گزار دیتیں ہیں ۔

11/01/2024
❄️ Winter Cotton 🔥Standard Size 20 to 21 chest MeasurementsLength 3738 plazo LengthPrice only 1149/-Free Delivery On 5 S...
26/12/2023

❄️ Winter Cotton 🔥

Standard Size 20 to 21 chest Measurements
Length 37
38 plazo Length

Price only 1149/-

Free Delivery On 5 Suit

Karachi dc 250/-
Out of Karachi 250 to 350

Contact on WhatsApp 0311-0255129

Limited Time Sale Offer

ریسیلرز حضرات براڈ کاسٹ میں ایڈ ھونے کے لیے اس لنک پر کریں ۔👇🏼
https://whatsapp.com/channel/0029VaAmSX71XquYzRFq2l0E

آرڈر کرنے کے لیے پوسٹ میں دیکھی گئی تصویر کا اسکرین شاٹ لیں اور ہمیں واٹس ایپ یا میسنجر کریں ۔کراچی والے حضرات سوٹ دیکھ کے پیمنٹ کریں انشاء اللہ بہترین کوالٹی ھی بھیجی جائیگی ۔

Address

Sharifabad
Karachi

Telephone

+923110255129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Pret posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Star Pret:

Share