𝓕𝓸𝔃𝓲

𝓕𝓸𝔃𝓲 ✨𝓑𝓮𝓵𝓲𝓮𝓿𝓮 𝓲𝓷 𝔂𝓸𝓾𝓻𝓼𝓮𝓵𝓯✨
(1)

03/05/2026

پشاور زلمی حیدرآباد کنگز مین کو ہرا کر پی ایس ایل 11 کی چیمپین بن گئی

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا سب سے تگڑا میچلوئر دیر سے تعلق والے حنین شاہ نے 6 رنز سیو کر کہ ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا❤️ک...
01/05/2026

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا سب سے تگڑا میچ
لوئر دیر سے تعلق والے حنین شاہ نے 6 رنز سیو کر کہ ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا❤️
کمال کر گئے ہو لڑکے یار

Unbelievable....Hero of the day hunain shah brilliant bowling...
01/05/2026

Unbelievable....
Hero of the day hunain shah brilliant bowling...

ناہید رانا کی پشاور زلمی اسکواڈ میں واپسی ❤️🔥زلمی کی ٹیم فائنل میں مزید مضبوط ٹیم نظر آئے گیWelcome 🤗
30/04/2026

ناہید رانا کی پشاور زلمی اسکواڈ میں واپسی ❤️🔥
زلمی کی ٹیم فائنل میں مزید مضبوط ٹیم نظر آئے گی
Welcome 🤗

اپنی ووٹ پول کریں ، سیمی فاہنل کس کو سپورٹ کریں گےاسلام آباد یونائیٹڈ یا حیدرآباد کنگزمین 🔁
30/04/2026

اپنی ووٹ پول کریں ، سیمی فاہنل کس کو سپورٹ کریں گے
اسلام آباد یونائیٹڈ یا حیدرآباد کنگزمین 🔁

Someone Said....اشتہاری سپر سٹار...
29/04/2026

Someone Said....
اشتہاری سپر سٹار...

245 رنز کے ہدف کے جواب میں راولپنڈیز  136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، حیدرآباد کنگزمین کو  پلے آف تک رسائی کیلئے راولپنڈیز کو...
26/04/2026

245 رنز کے ہدف کے جواب میں راولپنڈیز 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، حیدرآباد کنگزمین کو پلے آف تک رسائی کیلئے راولپنڈیز کو 158 رنز تک روکنا تھا

26/04/2026

Mow mow Hogi Lahore k Sath congratulations Hyderabad Kingsman

28/09/2025

Muhmmad Harris Why Why miss run out 😭

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل فائنل میں مدمقابل ہو...
27/09/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ اس تاریخی موقع پر چیئرمین پی سی بی اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر، جناب محسن نقوی، نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے۔
یہ لمحہ کس ٹیم کے نام ہوگا، اس کا فیصلہ تو کل میدان میں ہی ہوگا، اور نتائج میں ردوبدل ممکن نہیں۔ تاہم، دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری قومی کرکٹ ٹیم کو بہترین کھیل پیش کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے تاکہ وہ شاندار کارکردگی دکھا کر ٹرافی اپنے نام کرے۔
یقیناً اگر ہماری ٹیم کی کارکردگی فتح کے لائق ہوئی تو یہ اعزاز پاکستان کا مقدر بنے گا۔ اللہ پاک وہی کرے جو پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں سب سے بہتر ہو۔ آمین ثم آمین۔
🤲🤲🤲❤️💯🇵🇰

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 11:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00

Telephone

+923323043607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓕𝓸𝔃𝓲 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝓕𝓸𝔃𝓲:

Shortcuts

Share