Sardarwrites

Sardarwrites Sardaroshiiwrites
Islamic point of view and capture the nature fallow and share my posts

06/03/2026
02/02/2026

أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.....🌹.اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ🌹

13/01/2026

*الفاظ استعمال کرتے وقت ایسے ہی احتیاط کریں🥲*
*جیسے مچھلی کھاتے وقت کانٹوں سے کرتے ہیں❤‍🩹🙂*
*کیونکہ یہ سچ ہے کانٹے تو صرف جسم کو تکلیف دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو چیر دیتے ہیں.💯🥹*

13/01/2026

کبھی خود سے باتیں کی ہیں؟ کبھی اپنے آپ سے بھی پوچھیں: “میں کیسا محسوس کر رہا/رہی ہوں؟” ھھھممم؟

اپنے جذبات کوصرف دبانا نہیں، اسکو سمجھنا بھی ہے۔
کبھی کبھی خود کی بھی سنا کریں۔ جو بندہ خود کو سنتا ہے، وہ دنیا سے بہتر بات کرتا ہے۔

Address

Akhter Colony Karachi Sector C
Karachi
75230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardarwrites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share