The One Collection

The One Collection We provide on your door steps
Jewelry, Mobile Accessories, Makeup Accessories Gift items and More

26/01/2026

Like

ایک بہت اہم اطلاع آپ سب کے لیے:حکومت پاکستان نے آن لائن بزنس پر 4 فیصد سیلز ٹیکس لاگو کر دیا ہے، جو ہر آرڈر پر لگے گا۔اس...
14/07/2025

ایک بہت اہم اطلاع آپ سب کے لیے:

حکومت پاکستان نے آن لائن بزنس پر 4 فیصد سیلز ٹیکس لاگو کر دیا ہے، جو ہر آرڈر پر لگے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ، تمام کوریئر کمپنیوں نے Cash on Delivery (COD) پارسلز پر 4 فیصد ٹیکس لاگو کر دیا ہے۔

🔺 اور یاد رکھیں: کل سے جتنے بھی پارسل COD موڈ پر جائیں گے، ان پر یہ ٹیکس لاگو ہوگا، اور یہ ٹیکس آپ کو ادا کرنا ہوگا۔

لیکن اگر آپ Advance Payment کر کے آرڈر کریں گے، تو یہ 4 فیصد ٹیکس آپ پر لاگو نہیں ہوگا۔

یعنی Advance Payment کر کے آپ یہ اضافی خرچہ بچا سکتے ہیں۔

🔸 چند مثالیں دیکھ لیں:
1000 k Parcel Pe 40/RS. Tax
2000 k parcel pe 80/Rs. Tax
3000 k parcel pe 120/Rs. Tax
4000 k parcel pe 160/Rs. Tax
5000 k parcel pe 200/Rs. Tax
6000 k parcel pe 240/Rs. Tax
7000 k parcel pe 280/Rs. Tax
8000 k parcel pe 320/Rs. Tax
9000 k parcel pe 360/Rs. Tax
10000 k parcel pe 400/Rs. Tax

یہ تمام ٹیکس صرف COD آرڈرز پر لاگو ہوں گے۔

ہم EasyPaisa, JazzCash اور Bank Transfer کی سہولت دیتے ہیں تاکہ آپ آسانی سے Advance Payment کر سکیں۔

ہمارا مقصد ہمیشہ شفاف کاروبار اور آپ کا اعتماد رہا ہے، اور رہے گا ان شاءاللہ۔

کسی بھی سوال یا وضاحت کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

شکریہ

Address

Malir Colony
Karachi

Telephone

+923303256428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The One Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The One Collection:

Share