Zamzam Handicrafts

Zamzam Handicrafts crochet gifts

🧶✨  کروشیہ ٹوٹ بیگ ✨Available. یہ دلکش بیگ نہ صرف اسٹائلش ہے بلکہ مضبوط اور پائیدار بھی ۔آپ کی منفرد لک کے لیے بہترین ان...
07/07/2026

🧶✨ کروشیہ ٹوٹ بیگ ✨
Available.
یہ دلکش بیگ نہ صرف اسٹائلش ہے بلکہ مضبوط اور پائیدار بھی ۔
آپ کی منفرد لک کے لیے بہترین انتخاب 😍
⭐️ سادہ مگر ایلیگنٹ ڈیزائن
⭐️ روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
⭐️ حسبِ پسند رنگ اور سائز میں آرڈر کی سہولت
💌 ابھی آرڈر کریں اور اپنے اسٹائل میں خوبصورتی شامل کیجئے۔







🇵🇰⭐️جشن آزادی کلیکشن ⭐️🇵🇰💚پاکستانی پرچم کے رنگوں میں۔🤍        🎀 Crochet Beads Bracelet 🎀  ڈیزائن ایسا جو بھیڑ میں بھی ال...
05/07/2026

🇵🇰⭐️جشن آزادی کلیکشن ⭐️🇵🇰

💚پاکستانی پرچم کے رنگوں میں۔🤍

🎀 Crochet Beads Bracelet 🎀

ڈیزائن ایسا جو بھیڑ میں بھی الگ نظر آئے۔

آرڈر کرنے کے لیے کمنٹ یا میسج کیجئے






🌷 کروشیہ ایئر رنگز 🌷کبھی کبھی ایک چھوٹی سی ایکسیسری بھی آپ کی پوری لک بدل دیتی ہے۔ ✨نفیس ہینڈ میڈ کروشیہ ایئر رنگز، جو ہ...
29/06/2026

🌷 کروشیہ ایئر رنگز 🌷

کبھی کبھی ایک چھوٹی سی ایکسیسری بھی آپ کی پوری لک بدل دیتی ہے۔ ✨
نفیس ہینڈ میڈ کروشیہ ایئر رنگز، جو ہر لباس اور ہر اسٹائل کے ساتھ خوب جچتے ہیں۔ 🌸
🎀 اپنی پسند کے رنگ میں کسٹمائز کروائیں۔
🎁 اپنے لیے یا کسی خاص کو تحفے میں دینے کے لیے بہترین انتخاب۔
📩 آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں یا کمنٹ کریں۔

⭐️ Crochet Tote Bag ⭐️Available🎀 Enhance your style with elegance 🎀The beautiful color stripes, along with the delicacy ...
23/06/2026

⭐️ Crochet Tote Bag ⭐️
Available

🎀 Enhance your style with elegance 🎀

The beautiful color stripes, along with the delicacy of the star stitch in its crochet work, make this design truly unique and eye-catching.

This bag is not only visually appealing but also highly durable and spacious.

🛍️ For customized orders, send us a message.









*ایسے خوبصورت پھول جو کبھی نہ مرجھائیں!** 💜✨🪻🪻 دلکش کروشیا لیونڈر (Lavender) فلار آپ کے گھر کی ڈیکوریشن میں خوبصورت اضاف...
14/06/2026

*ایسے خوبصورت پھول جو کبھی نہ مرجھائیں!** 💜✨

🪻🪻 دلکش کروشیا لیونڈر (Lavender) فلار آپ کے گھر کی ڈیکوریشن میں خوبصورت اضافہ۔
انہیں اپنے روم، ورک ڈیسک یا ڈرائنگ روم میں سجائیں اور ہمیشہ تازگی کا احساس پائیں۔ 🪻🪻
کمنٹ یا میسج کر کے اپنا آرڈر بک کروائیں!









🎀کروشیہ ٹوٹ بیگ 🎀AVAILABLE. کیا آپ کے وارڈروب میں یہٹرینڈی بیگ شامل ہے؟ 🌟 تھری ڈی ڈیزائن، سبز اور مسٹرڈ رنگ کا دلکش امتز...
12/06/2026

🎀کروشیہ ٹوٹ بیگ 🎀
AVAILABLE.
کیا آپ کے وارڈروب میں یہ
ٹرینڈی بیگ شامل ہے؟ 🌟
تھری ڈی ڈیزائن،
سبز اور مسٹرڈ رنگ کا دلکش امتزاج اور منفرد ٹیکسچر، بہترین سائز اور مضبوط ہینڈل کے ساتھ۔
آپ کو یہ دو رنگوں کا کمبی نیشن کیسا لگا،
اور آپ اسے کن دو رنگوں میں بنوانا پسند کریں گی؟
اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی کمنٹ یا میسج کیجئے ۔

✨ **اپنے گھر کی میز کو دیں ایک خوبصورت، روایتی لک!** ✨پیش ہے یہ انتہائی نفاست سے تیار کیا گیا کروشیا کا دلکش ٹیبل میٹ/تھ...
04/06/2026

✨ **اپنے گھر کی میز کو دیں ایک خوبصورت، روایتی لک!** ✨
پیش ہے یہ انتہائی نفاست سے تیار کیا گیا کروشیا کا دلکش ٹیبل میٹ/تھال پوش
100% ہاتھ سے بنا ہوا منفرد اور پائیدار ڈیزائن۔
اون
کاٹن تھریڈ
پیراشوٹ تھریڈ
آپ کے پسندیدہ رنگ اور سائز اور دھاگوں میں بھی تیار ہو سکتا ہے۔
قیمت بھی اسی مناسبت سے ہو گی۔
اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی کمنٹ یا میسج کریں!

الحمدللہ! 🌸 ایک اور کسٹمر کا آرڈر مکمل ⭐️یہ خوبصورت اور نفیس کروشیا نماز کیپ باریک دھاگے سے تیار کی گئی ہےجو گھنٹوں میں ...
03/06/2026

الحمدللہ! 🌸 ایک اور کسٹمر کا آرڈر مکمل ⭐️
یہ خوبصورت اور نفیس کروشیا نماز کیپ باریک دھاگے سے تیار کی گئی ہے
جو گھنٹوں میں نہیں بلکہ کئی دنوں کی محنت کے بعد مکمل ہوتی ہے۔
اس کا جالی دار ڈیزائن گرمیوں کے لیے بہترین ہے

ہلکی، ہوا دار اور پہننے میں بےحد آرام دہ۔

اپنی پسند کے کسی بھی رنگ میں بنوائیں

آرڈر کرنے کے لیے ابھی کمنٹ یا میسج کریں

✨ Stylish & Unique Mittens 🖤Classic granny squares in a beautiful dark theme.Stay cozy without losing your grip — whethe...
02/06/2026

✨ Stylish & Unique Mittens 🖤
Classic granny squares in a beautiful dark theme.
Stay cozy without losing your grip — whether you're typing or sipping coffee, do it in style. ☕🧤
Custom-made to match my client’s choice! 🧶✨



✨🧶 Handmade Crochet Coaster ✨Beautifully handcrafted with soft yarn 💛Elegant design with a cute heart detail ❤️Perfect f...
02/06/2026

✨🧶 Handmade Crochet Coaster ✨
Beautifully handcrafted with soft yarn 💛
Elegant design with a cute heart detail ❤️
Perfect for adding charm to your home ☕✨
🎁 A lovely gift for your loved ones

📩 DM now to order

💛

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamzam Handicrafts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share