Original's Branded Collections at Best Price

Original's Branded Collections at Best Price Original at best prices

Kg deal descriptoin1kg.     دوپٹہ ڈیل میں تقریبا اٹھ دوپٹے نکلیں گے وزن کے حساب سے اور میٹر میں تقریبا 20 میٹر پڑےگا😍کٹ ...
12/05/2026

Kg deal descriptoin

1kg.
دوپٹہ ڈیل میں تقریبا اٹھ دوپٹے نکلیں گے وزن کے حساب سے اور میٹر میں تقریبا 20 میٹر پڑےگا😍

کٹ پیس کی اواز ہے🫡

کلو میں کٹ پیس ہ ی💕

ون اپ کٹنگ. یعنی ایک میٹر سے بڑا fabric

لیکن ہم اپ کو دیں گے ون اپ کے ریٹ میں ٹو اپ۔ یعنی دو میٹر کے fabric

👌👌👌اور ذرا ٹھہریے۔۔۔ ۔۔۔۔۔

صرف دو میٹر نہیں دو سے ڈھائی میٹر کی بھی دوپٹے نکل رہے ہیں
😍😍😍

اس میں یعنی کہ بینیفٹ ہی بینیفٹ ہے اپ کا اس میں فائدہ ہی فائدہ ون اپ کے آواز میں پورا پورا دوپٹہ بھی نکلے گا

یاد رہے کٹ پیس ہے کٹ پیس کا ہی ریٹ ہے دو پرسنٹ ریجیکشن بھی اس میں شامل ہے

20 میٹر کو چار ہزار سے ڈیوائڈ کر کے خود حساب نکال لیجئے گا,🥳🥳

فائدے کی ڈیل ہے زبردست افرز🤗🤗

4 ہزار میں دوپٹہ سوٹنگ والے چار شرٹ دوپٹے بن جائیں گے سب کا پیر پیئر ہی دیں گے ڈیزائن کا

اور کسی کو ڈیل میں اٹھ دوپٹے اٹھ الگ ڈیزائن کی چاہیے تو وہ بھی مل جائیں گے

یعنی کہ 4 ہزار میں اٹھ شرٹیں بنا سکتے ہیں الگ الگ ڈیزائن کی

فائدہ ہی فائدہ 💗💗💗

💯💯💯💯💯

Original branded mix brands cutpc

Kg deal 4000+300

Choice se 4500+300

اج بات کرنی ہےہیں کٹ پیس کے بارے میں بہت سے لوگ مجھے جانتے ہوں گے کافی ٹائم سے چھ سال سے میں ان لائن کام کر رہی ہوں اور ...
08/05/2026

اج بات کرنی ہےہیں کٹ پیس کے بارے میں

بہت سے لوگ مجھے جانتے ہوں گے کافی ٹائم سے

چھ سال سے میں ان لائن کام کر رہی ہوں اور کٹ پیس سے ہی میں نے سٹارٹ لیا

اج کل جگہ جگہ ڈفرنٹ ائی ڈیز کیپشن چلاتی ہیں 2000ہز میں کٹ پیس 1500 میی 2500 میں کٹ پیس لیڈیز کٹ پیس🤓

ہر پیس اس میں چار چار میٹر لمبا 😵‍💫

یہ پڑھ کے سب لوگوں کی عقل گھاس چڑھنے چلی جاتی ہے😂

اللہ کے بندوں اور بندیوں
عقل سے کام لو جھان یہ لکھا ہوتا ہے اس کی پروفائل چیک کرو اس کا پیج چیک کرو اس کے ریویوز چیک کرو

اس کے بعد اس سے شاپنگ کرو

لیکن نہیں بھائی یہ لکھا دیکھ لیا 2000می cutpc
بے وقوفوں کی طرح گھسے جا رہے ہیں اس پوسٹ پہ

پھر اگے کا سین

پیسے لے کے لوگ بلاک کر دیتے ہیں یا کوئی تھوڑا شریف ہوتا ہے تو پیسے لے کے کٹ پیس بھیج دیتا ہے لیکن چھوٹے چھوٹے ٹکڑے یعنی کپڑوں کا کچرا چھوٹا چھوٹا کٹ پیس

بس کہنا تو میں بہت کچھ چاہتی ہوں لیکن میں یہی کہوں گی کہ اپ لوگ پلیز تھوڑی سی عقل کا اور انکھوں کا استعمال کریں اور گارنٹڈ ائی ڈی سے پیجز سے جا کے شاپنگ کریں

کٹ پیس کے نام پر دھوکہ نہ کھائیں

اچھے پیجز سے شاپنگ کریں اور ان کو بھی دیکھ بھال کے کیونکہ چار طرح کا کٹ پیس ہوتا ہے

اے بی سی ڈی کیٹگری
1up
2up
5up





#03318095442

اج بات کرنی ہےہیں کٹ پیس کے بارے میںCaption🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦CUT PC Kg  2000 kg❌❌❌❌❌❌❌❌❌ بہت سے لوگ مجھے جانتے ہوں گے کافی ٹا...
08/05/2026

اج بات کرنی ہےہیں کٹ پیس کے بارے میں

Caption🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦

CUT PC Kg 2000 kg❌❌❌❌❌❌❌❌❌

بہت سے لوگ مجھے جانتے ہوں گے کافی ٹائم سے

چھ سال سے میں ان لائن کام کر رہی ہوں اور کٹ پیس سے ہی میں نے سٹارٹ لیا

اج کل جگہ جگہ ڈفرنٹ ائی ڈیز کیپشن چلاتی ہیں 2000ہز میں کٹ پیس 1500 میی 2500 میں کٹ پیس لیڈیز کٹ پیس🤓

ہر پیس اس میں چار چار میٹر لمبا 😵‍💫

یہ پڑھ کے سب لوگوں کی عقل گھاس چڑھنے چلی جاتی ہے😂

اللہ کے بندوں اور بندیوں
عقل سے کام لو جھان یہ لکھا ہوتا ہے اس کی پروفائل چیک کرو اس کا پیج چیک کرو اس کے ریویوز چیک کرو🥴

اس کے بعد اس سے شاپنگ کرو

لیکن نہیں بھائی یہ لکھا دیکھ لیا 2000می cutpc
بے وقوفوں کی طرح گھسے جا رہے ہیں اس پوسٹ پہ

پھر اگے کا سین💀💀💀💀💀💀

پیسے لے کے لوگ بلاک کر دیتے ہیں یا کوئی تھوڑا شریف ہوتا ہے تو پیسے لے کے کٹ پیس بھیج دیتا ہے لیکن چھوٹے چھوٹے ٹکڑے یعنی............. کپڑوں کا کچرا چھوٹا چھوٹا کٹ پیس

بس کہنا تو میں بہت کچھ چاہتی ہوں🫣 لیکن میں یہی کہوں گی کہ اپ لوگ پلیز تھوڑی سی عقل کا اور انکھوں کا🧐🧐🧐🧐🧐🧐 استعمال کریں اور گارنٹڈ ائی ڈی سے پیجز سے جا کے شاپنگ کریں

کٹ پیس کے نام پر دھوکہ نہ کھائیں

اچھے پیجز سے شاپنگ کریں اور ان کو بھی دیکھ بھال کے کیونکہ چار طرح کا کٹ پیس ہوتا ہے🫡🫡🫡🫡

اے بی سی ڈی کیٹگری
1up
2up
5up



💯 Orignal brands with proper stampa👌👌👌Na rkins sJ Say aKh adiBo na nzaZe shZe lbu ryMix lot 2pc 3pc wholesale available ...
22/04/2026

💯 Orignal brands with proper stampa

👌👌👌
Na rkins s
J
Say a
Kh adi
Bo na nza
Ze sh
Ze lbu ry
Mix lot

2pc 3pc wholesale available
My page 👇
Original's Branded Collections at Best Price
Original's Branded Collections at Best Price
My whatup👇
03318095442



Single discounted prices also available

2pc ma 40 design available hay
Check comments👇

Sets available2pc3pcGureented branded collection💯💯5pc se 25 PC setsOrder on👇03318095442
13/04/2026

Sets available

2pc
3pc
Gureented branded collection💯💯

5pc se 25 PC sets

Order on👇

03318095442

Alhamdulillah making 2pc sets  shirt trouser order💞💞💞💞💞💞10pc set to 59 PC set available wholesale whatup 🤐🤐🤐Single by ch...
07/04/2026

Alhamdulillah making
2pc sets shirt trouser order
💞💞💞💞💞💞
10pc set to 59 PC set available
wholesale whatup 🤐🤐🤐

Single by choice 1750 discounted prices
💯Origanl
Mix brands lot
J
Kh. adi bon. anza
Bn Sae. ed. And many more

My page👇
Original's Branded Collections at Best Price
Order on👇

Active rahyn
Aur add hojain for lucky draw❤️
03318095442

   Reseller kali behtreen point5pc se 25 PC set available2pc shirt troyser2pc allover3pc mix and match3pc proper matchBe...
06/04/2026





Reseller kali behtreen point

5pc se 25 PC set available

2pc shirt troyser
2pc allover
3pc mix and match
3pc proper match

Behtreen stock gureented original mill pack

Loose by choice bhi available on discounted prices

03318095442

5pc set available on wholesale25 PC set available on wholesale💯 OriganlDifferent brands available genuine stock Single b...
04/04/2026

5pc set available on wholesale
25 PC set available on wholesale
💯 Origanl
Different brands available genuine stock

Single by choice 2699 /=. discounted prices

Mix and match mix brands 💯 orignal
Loose by choice 2399/=

5pc set available on wholesale
25set available on wholesale

Delivery charges by weight

03318095442

Big brands 💯 orignal2pc shirt troyser2pc allover shirt trouser2pc shirt dupaty 3pc proper match3pc mix matchSet and loos...
03/04/2026

Big brands 💯 orignal

2pc shirt troyser
2pc allover shirt trouser
2pc shirt dupaty
3pc proper match
3pc mix match

Set and loose both available

Mini sets also available

I'd. Umme Muhammad

AJ page se post karahi houn

I'd bhi check kersakty hay or page bhi

03318095442

الحمدللہ الحمدللہ 🤲🤲🤲چھوٹے بڑے سیٹس بن کرپیس12جا رہے ہیں ساتھ پیس اٹھ پیس ہول سیل پر 💯💯💯اور جن کو پرسنل یوز کے لیے لینا ...
05/01/2026

الحمدللہ الحمدللہ 🤲🤲🤲

چھوٹے بڑے سیٹس بن کر

پیس12
جا رہے ہیں
ساتھ پیس
اٹھ پیس

ہول سیل پر 💯💯💯

اور جن کو پرسنل یوز کے لیے لینا ہے وہ بھی دو تین چار ارام سے لے رہے ہیں الحمدللہ گارنٹی کے ساتھ اوریجنل اسٹاک 💯💯💯💯
شرٹ دوپٹے 50 کے قریب ڈیزائن اویلیبل ہے
💕💕💕💕

03318095442
Set single both available



Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Original's Branded Collections at Best Price posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share