4 Season's Collection

4 Season's Collection We deal in branded, Original and Replica collections. Stitched and Un-stitched both available on our shop as well as online.

Our main motto is to provide our customers with Quality and Trendy outfits at a reasonable prices.
'BEND WITH TREND'

16/04/2024
05/12/2023

اگر آپ ایک پروگریسو سوچ رکھنے والے والدین ہیں جو اپنے بچوں کو صرف بیسٹ دینے پر یقین رکھتے ہیں ..

*تو مندرجہ زیل سوالوں کے جواب آپ کے پاس لازمی ہونے چاہئیں* :

آپ بطور ایک زمہ دار والدین اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ مصنوعی ذ ہانت کے پیش نظر آنے والے 10-15 سالوں میں جو انقلابی دور متوقع ہے اس دور کے مطابق اپنے بچے کو تیار کرنا ضروری ہے-

اور آپ اپنے بچے کے موجودہ تعلیمی نظام پر ایک روائتی اور فرسودہ والدین کی طرح اندھا بھروسہ نہیں کرتے چاہے وہ نظام تعلیم کتنا بھی اپ ڈیٹڈ اور انٹرنیشنلی برانڈڈ ہونے کا دعو یٰ کیوں نہ کرتا ہو۔

ہر وہ سکول یا ادارہ جہاں ہر بچے کو سکھانے کے لیے ایک ہی جیسے سبجیکٹس پڑھائے جا رہے ہیں اور ایک جیسا ہی لیسن پڑھایا جا رہا ہے اور ایک جیسا ہی ہی ٹسٹ لیا جا رہا ہے وہ آلریڈی آؤٹ ڈیٹڈ ہو چکا ہے –

چاہے کوئی اس کو مانے یا نہ مانے لیکن یہ ایک ریالٹی چیک ہے۔
کیونک البرٹ آئن سٹائن کے مطابق انسان ایک ڈائورسی فائیڈ زہانت رکھنے والی سپیشیز ہے جس کو کیٹر کرنے کے لیے ڈائورسیفائیڈ تدریسی نظام ہونا چاہیے-

ایسا بڑے بڑے اسکولوں کے موٹو کی حد تک ضرور ہے لیکن عملی طور پر نہیں- اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ موجودہ نظام تعلیم اپنے تیار کردہ پروڈکٹس یعنی طلباء کی کسی بھی چیز کی زمہ داری لینے سے قاصر ہے:

- نہ تو وہ ان کی فائیننشل انڈپنڈنس کی زمہ داری لیتے ہیں
- نہ وہ ان کی زہنی صحت کی زمہ داری لیتے ہیں.
- نہ وہ ان کے ڈسپلن کی زمہ داری لیتے ہیں.
- نہ وہ انکی کردار نگاری کی زمہ داری لیتے ہیں.
- قصہ مختصر وہ کسی بھی چیز کے لیے خود کو زمہ دار محسوس نہیں کرتے.

اس میں ان کا قصور بھی نہیں ہے کیونکہ جب ایک ہی طرح کا سولیوشن (تعلیم) وہ مختلف اقسام کے مسائل (ذہنوں) کو دے رہے ہیں تو رزلٹس وہی ہوں گے- جو عام طور پر ہوتے ہیں- یعنی شرح کامیابی صرف 5 فیصد-

مندرجہ سوالوں کے جواب ہر زمہ دار والدین کے پاس ہونا لازمی ہیں:

🔹کیا تعلیمی ادارے آپ کے بچے کے مستقبل کے لیے پریشان ہیں؟
🔹21ویں صدی کی ضرو ر یات کی پیش نظر تعلیمی معیار سے مطمئن ہیں؟
🔹کیا موجودہ تعلیمی نظام آپ کے بچے کو انڈپنڈنٹ ریسرچ ورک ، کیس سٹڈی، پروجیکٹ ڈیویلپمنٹ ، ڈیپ انالسز، انٹیگریشنز جیسی خصوصیات کو ڈیویلپ کرنے میں مدد کر رہا ہے؟

♾️ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ موجودہ تعلیمی نظم میں استعمال ہونے والی ان بڑی بڑی اصلاحات کو کبھی نافذ نہیں کیا گیا-
اگر واقعی ایسا ہوتا تو گریڈ 7 کا طالبعلم حقیقی معنوں میں پروفیشینٹ ہوتا-
سپیکنگ کے ساتھ ساتھ بچے کا اپنے خیالات کو آرٹیکولیٹ کر کر کے کاغذ پر لکھنا ایک اہم مہارت ہے-
♾️اور یہ سکل کتنے ادارے آپ کے بچے کو سکھا رہے ہیں؟
🔹گریڈ 7 میں پڑھنے والا بچہ کتنے ممالک کو ورلڈ میپ پر لوکیٹ کر سکتا ہے؟
🔹 کتنی اہم جغرافیائی سٹرکچرز کو کاغذ پر ڈرا کر سکتا ہے؟
🔹کنٹمپرری ورلڈ میں ہونے والے کتنے واقعات کی سمجھ رکھتا ہے؟
🔹کس قدر وسیع الذہنی کا مالک ہے؟
🔹اپنے خیالات کو نہائت خود اعتمادی اور پروقار انداز کے ساتھ دوسروں تک پہنچانے کا حامل ہے؟
🔹کسی ایڈیکٹو پیٹرن سے نکلنے میں اس کو کتنا سٹرگل کرنا پڑتا ہے؟
🔹نیگیٹو پیئر پریشر کے تحت کسی مشکل میں گرفتار تو نہیں؟
🔹کہیں وہ نہائت زہین ہونے کے باوجود بھی اپنی کلاس اور گھر دونوں میں (نا لائق) تو لیبل نہیں ہو رہا؟😥
🔹وہ لرننگ سٹریٹیجیز کی کس حد تک سمجھ رکھتا ہے اور رئیل لائف میں عملی ظور پر امپلیمنٹ کرنا جانتا ہے؟
🔹وہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ممکنہ عروج اور ترقی کے دور میں اپنی منفرد سکل سیٹ کا لوہا منوانے کے لیے کس حد تک تیار نظر آتا ہے؟

اور یہ تو صرف کچھ مثالیں ہیں اس جیسی لاکھوں اور مثالیں ہیں- جس میں آپ کا بچہ پریکٹیکل علم سے کافی حد تک محروم ہے-

نہائت افسوس کے ساتھ لیکن آپ کا بچہ نہایت آؤٹ ڈیٹڈ نظام تعلیم کے تحت تعلیم حاصل کر رہا ہے- جہاں اوپر بیان کیے گئے کسی بھی ڈومین پرپراپرلی کام نہیں کیا جا رہا-

اور کام کرنا ممکن بھی کیسے ہوگا- جب ایک ہی لیسن کلاس میں بیٹھے 40 بچوں کے لیے بنایا جا رہا ہے- اور اس پر مزید ظلم ایک ہی قسم کے ٹسٹ کے تحت ہر بچے کی زہانت کو پرکھا جا رہا ہے-

تھیوری آف ریلیٹیوٹی کے موجد مشہور زمانہ البرٹ آئن سٹائن نے کہا تھا کہ ہمارے نظام تعلیم کی مثال بالکل ایسے ہے جیسے مچھلی، ہاتھی، شیر، بندر اور گلہری سب کو ایک ہی ٹسٹ دیا جائے کہ درخت پر چڑھنا ہے-اور اسی بنیاد پر ان کو جانچا جائے

تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے پیش نظر جہاں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پہلے سے کئی جابز کو سبسٹیٹیوٹ کر چکی ہے- آج سے 10-15 سال بعد جب دنیا کے حالات و واقعات بالکل تبدیل ہو جائیں گے- اے آئی کی بدولت جہاں روبوٹ زیادہ طر روٹین ٹاسک کرنے کے قابل ہوں گے-

موجودہ دور میں موجود بہت سی جابز اور سکلز کی ڈیمانڈ ختم ہو جائے گی-

اور ایک نئے سکل سیٹ کی ڈیمانڈ ہوگی- جو افسوس سے کوئی بھی سکھانے پر غور نہیں کر رہا-

ایک زمہ دار والدین یا سرپرست ہونے کے ناطے وہ سکل سیٹ ہمیں آج سے اپنے بچوں کو سکھانا ہوگا تا کہ وہ سیلف ڈائریکٹڈ لرنر بن سکیں اور اپنی انتہائی قیمتی انرجی اور وقت کو صرف وہاں خرچ کریں جہاں اس کی ضرورت ہے-
غیر ضروری
کانسپٹس سکھانے جن کی رئیل لائف میں کوئی ا مپلیمنٹیشن نہیں ہوگی اور لا محدود نصابی سرگرمیاں اور ہوم ورک کا بوجھ جو آپ کے بچے کی جسمانی اور زہنی استعداد کو برے طریقے سے متاثر کر رہا ہے، کو فوری طور پر گڈبائے کہنا اچھا ہے-اگر آپ ایک پروگریسو سوچ کے حامل والدین ہیں تو۔۔-

لیکن اگر آپ آج بھی پرانے خیالات کے متحمل ہیں اور اپنی سوچ کو جدت دینے سے قاصر ہیں تو اس بات کا خمیازہ آپ کے بچے کو آنے والے وقت میں شدید ڈپریشن یا فرسٹریشن کی صورت میں بھگتنا ہوگا جہاں شدید کمپیٹیشن ہوگا جس میں انسان زیادہ ہوں گے اور جابز کم-

ایف وی اے ڈیجیٹل ایک ایسا آن لائن لرننگ پلیٹ فارم ہے جہاں پوری دنیا سے نہائت بے غرض، نیکی اور انقلاب کا جزبہ رکھنے والے اور نہائت محنتی قابل اساتذہ کی ٹیم اپنی خدمات سر انجام دینے کے لیے تیار ہیں-

جب آپ کا بچہ ایف وی اے فیملی کا حصہ بنے گا تو سب سے پہلے اس کی پرسنالٹی کا مکمل اسسمنٹ ایک سرٹیفائیڈ کاؤنسلر کریں گی اس کے بعد اس کی پرسنالٹی کی مطابقت میں اس کا تعلیمی و نصابی سرگرمیوں کا سٹرکچر وضع ہوگا- اس کے لیے اس کی زہانت کی ضرورت کے عین مطابق لیسنز اور اسسمنٹس تشکیل ہوں گے- تاکہ آپ کا بچہ وہا ں 10 سال میں پہنچ سکے جہاں پہنچنے میں اس کو 40 سال لگنے تھے-

آپ کے بچے کو نہ صرف آنے والے مصنوعی زہانت کے دور کے لیے تیار کیا جائے گا بلکہ اس کی شخصیت کی تعمیر کی مکمل زمہ داری لی جائے گی-

وہ ورکنگ پیرنٹس جو اپنے بچوں کو مکمل توجہ نہ دے سکنے کی وجہ سے گلٹی محسوس کرتے ہیں وہ ایف وی اے کو یہ خدمات پیش کرنے کا موقع دے کر یہ خلا پر کر سکتے ہیں-

اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ دنیا کے کسی بھی حصے سے ہیں- گھر کی کمفرٹ میں رہتے ہوئے بچہ مخصوص کریڈٹ آورز یا سکورنگ لیڈر کو ایک گیم کے مائل سٹون کی طرح عبور کرتا ہوا درج زیل تمام تعلیمی مقاصد حاصل کر پائے گا:

📌اپنی منفرد ذہانت کے عین مطابق تعلیمی نصاب (آل سبجیکٹس) جو لازم ہے-
📌اپنی شخصیت کی تعمیر تمام اسپیکٹس میں (جو اس کو مکمل اور متاثر کن بناتی ہیں)
📌تمام ایڈیکٹو پیٹرنز سے آہستہ آہستہ مکمل آزادی (تاکہ اس کی ذہنی استعداد پھل پھول سکے)
اپنی یونیق سٹرینتھ یا سگنیچر کوالٹی کے مطابق زہنی تعمیر تاکہ وہ بچہ اپنی فیلڈ کا قابل ترین لیڈر بن سے- (سو فی صد یقین دہانی کے ساتھ)
📌جسمانی صحت کو فروغ دینے کے لیے مائل سٹونز کے تکمیلی چیلنجز-
📌ریٹ ریس سے نکل کر فائننشل فریڈم کو حاصل کرنے کی قابلیت کی تکمیل-

الغرض وہ تمام خوبیاں جو ایک انسان اپنے آپ یا اپنی اولاد میں دیکھنا چاہتا ہے-

یہ پروگرام مکمل ہوم اسکولنگ آلٹرنیٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تعلیمی سپورٹ پیکج ہے جس کو آپ ابتدائی طور پر جب تک کہ اس کے مثبت رزلٹس آپ کے بچے کی شخصیت پر آپ کے سامنے آنا شروع ہوں اور آپ کا کنوکشن بلڈ ہونا شروع ہو جائے- ٹیوشن کے سبسٹی ٹیوٹ کے طور بھی اویل کروا سکتے ہیں – اور بعد میں اس کو مکمل تعلیمی پیکج کے طور پر آپٹ کر سکتے ہیں-

❓کچھ ممکنہ سوال جو آپ کے زہن میں آسکتے ہیں:

🩸اگر موجودہ تعلیمی نظام اتنا فرسودہ ہوتا تو پھر دنیا اتنی ترقی کیسے کرتی؟

اسکا جواب یہ ہے کہ زیادہ تر لوگ جنہوں نے تاریخ رقم کی وہ ان ہارورڈ یونیورسٹی جیسے عال شان اداروں اور تعلیمی نظام سے بی زاری ظاہر کرتے رہے اور اپنی ڈگریز بھی مکمل نہ کر پائے- بلکہ خود کو پریکٹیکل سکلز میں جھونکا- کمپئوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے مائکروسوفٹ کے مالک بل گیٹس اور آئی فون کے موجد سٹیو جابز اس کی کچھ مثالیں ہیں-

🩸ہمارہ بچہ اگر آن لائن تعلیم حاصل کرے گا تو سوشل کیسے ہوگا؟

آنے والی بلکہ موجودہ دنیا میں سوشل ہونے سے مراد صرف فزیکلی ملاقات نہیں ہے- پوری دنیا ایک گلوبل ولیج بن چکا ہے- جتنے اختلافات یا فساد سوشل میڈیا کے تھرو ہو رہے ہیں اتنے شاید ہی حقیقی زندگی میں ہوتے ہوں-( یاد کریں آپ کے پچھلے اختلافات کا زیادہ تر ریکارڈ واٹس ایپ ہر ہے یا حقیقی لائف میں؟) ہمارے بچوں کو سوشل میڈیا کے زریعے سوشل ہونے کی تعلیم حاصل کرنے کی زیادہ ضرورت ہے – اگر آپ فرسودہ روائتی سوچ کے ماتحت یہ بات کریں کہ ہم اپنے بچے پر پابندی لگا دیں گے کہ وہ سوشل میڈیا استعمال نہ کرے تو کیا یہ پابندی اپنے آپ پر بھی لگا سکتے ہیں؟ اپنے سب جاننے والوں پر لگا سکتے ہیں؟ دنیا کے باقی لوگوں پر لگا سکتے ہیں؟ نہیں نا- تو پھر اگر سب لوگ آپ کی بات یا موقف پر آنے کے لیے تیار نہیں تو پھر آپ نے سوشل کس کے ساتھ ہونا ہے ؟
اور اس بات کی کیا گارنٹی ہے آج کے جدید دور میں بچہ آ پ کی نافذ کردہ بے جا پابندیوں کی وجہ باغی نہیں ہوگا؟ وہ بھی اس صورتحال میں جب آپ ہر منٹ بعد اپنا موبائل چیک کرتے ہیں۔۔۔

🩸ہمارے بچے کا آن لائن ایجوکیشن کی وجہ سے سکرین ٹائم بڑھ جائگا ؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ حد سے بڑھا ہوا سکرین ٹائم آپ کے بچے کے لیے نہائت مضر ہے- لیکن ایمانداری سے بتایئں کیا آپ کا بچہ دن میں 2 سے 3 گھنٹے بھی سکرین استعمال نہیں کرتا- اور اگر کرتا ہے تو وہ اس کو کس طرح استعمال کرتا ہے؟ کن ایڈیکٹو گیم پیٹرنز میں گرفتار ہو کر اخلاقی برائیوں کا شکار ہونے کا پوٹینشل اپنے اندر ڈی ویلپ کر رہا ہے-( وہ گیمز جو بظاہر آپ کو بے ضرر لگتے ہیں)- تو اگر اسی سکرین ٹائم کو بچہ ایف وی اے جیسے اسکورنگ گیم (جو ایڈیکٹو نہیں ہے) اس میں کنزیوم کرتا ہے: جہاں نہ صرف وہ انجوائے کرے گا بلکہ ساتھ ساتھ اپنی شخصیت کی تکمیل کر پائے گا- تو اس میں برا کیا ہے-


♾️ آپ چاہے ایف وی کی خدمات کو اپنے بچے کے لیے ایڈاپٹ کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ آپ کو اپنے بچے کی بہتری کی سمت میں کچھ ایکشن لینے کی ضرورت ہے- موجودہ نظام تعلیم کو بدلنے کی تحریک میں حصہ لیں-اور اس آواز کو دنیا کے ساتھ شئیر کریں تاکہ آنے والی نسلیں اس بحران سے نکل سکیں اور ایک بہتر دنیا کی باشندہ ہوں- آمین

FVA Digital-Cultivating Fearless Learners

02/12/2023

FVA digital learning program

02/12/2023

FVA Digital-Cultivating Fearless Learners

New arrivals !! 🥳🥳🥳3 piece embroidered frocks 👗 available in 4 mesmerising colours.. Standard size. Price Rs. 3000/- onl...
25/01/2022

New arrivals !! 🥳🥳🥳

3 piece embroidered frocks 👗 available in 4 mesmerising colours..
Standard size.
Price Rs. 3000/- only

Hurry up and grab yours asap!


🔝 👗

29/12/2021

Part Wear Collection !!! 🥳🥳

3 piece heavy sequence Embroidered pearl work stitched dress available.
S.M.L
PRICE: Rs. 2800/- only !!! 🤩🤩🤩

Shop online and get free delivery all over Karachi.
Or Visit us at our shop in Lamcy Plaza, Gulshan-e-Iqbal, Karachi. Near Samama Shopping Mall.

Follow us on ;
Facebook 4 Season's Collection
Instagram
Official WhatsApp No. +92-3332137745
Tiktok:

Shop online or visit our store at: Lamcy plaza, Gulshan-e-Iqbal. Karachi.


🔝 👗

10/12/2021

Follow us for updates and new collections ;

Facebook: 4 Season's Collection
Instagram:
Tiktok:

A Glimpse of our Shop!Mashaa Allah 😇
07/12/2021

A Glimpse of our Shop!
Mashaa Allah 😇

A Glimpse of our Shop... Alhamdolillah 😇   ❣
07/12/2021

A Glimpse of our Shop... Alhamdolillah 😇

06/12/2021

New Arrivals are on its way 💗💖🤩

Address

Karachi
75300

Opening Hours

Monday 12:00 - 22:00
Tuesday 12:00 - 22:00
Wednesday 12:00 - 22:00
Thursday 12:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 12:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 4 Season's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share